جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھٹکی ہوئی انڈس ڈولفن کو ریسکیو کرلیا گیا

‏سندھ وائلڈ لائف نے روہڑی کینال میں بھٹکی ہوئی انڈس ڈولفن کو ریسکیو کرلیا، 25 کے لگ بھگ پروفیشنل ڈائیورز کی ٹیم نے ڈولفن کو ریسکیو کیا۔سکھر بیراج سے راستہ بھٹک کر روہڑی کینال خیرپور پہنچنے والی نایاب انڈس ڈولفن کو 4 گھنٹےطویل ریسکیو…

پی ٹی آئی سینیٹرز پر مشتمل وفد کا دورہ اڈیالہ جیل، شہباز گل سے ملاقات

رہنما تحریک انصاف سینیٹر شہزاد وسیم کی زیرِ قیادت 7 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، جہاں وفد نے ڈاکٹر شہباز گل سے ملاقات کی۔  وفد میں سینیٹر سیف اللّٰہ نیازی، سینیٹر شبلی فراز، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر عبدالقادر، سینیٹر سیف اللّٰہ…

اصولاً نواز شریف کو واپسی پر جیل آنا چاہیے، سینیٹر ولید اقبال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر ولید اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اصولاً واپسی پر جیل ہی آنا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ نواز شریف جیل سے علاج کے لیے بیرون ملک گئے…

اسلامی یکجہتی گیمز: سوئمنگ مقابلہ، بسمہ خان فائنل میں پہنچ گئیں

اسلامی یکجہتی گیمز کے سوئمنگ مقابلوں میں خواتین کے 100 میٹر بٹر فلائی ایونٹ میں بسمہ خان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔بسمہ خان نے ابتدائی ہیٹس میں 1:09.38 کی ٹائمنگ کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائی۔دوسری جانب خواتین کے 100 میٹر بریسٹ…

پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا معاملہ، عمران خان اور شیخ رشید کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی

پارلیمنٹ لاجز پر اسلام آباد پولیس کے چھاپے کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط نے عمران خان اور شیخ رشید کو کل طلب کرلیا ہے۔اس حوالے سے عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹس بھجوا دیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ قائمہ کمیٹی نے…

پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی

پاکستان نے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہوم ٹیم 298 رنز بناسکی۔ روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر…

ملتان سکھر موٹروے پر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 20 مسافر جاں بحق،6 زخمی

ملتان سکھر موٹروے ایم 5 پر بہاولپور کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی سلیپر بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 20  مسافرجھلس کرجاں بحق اور6 زخمی ہوئے ،حادثے کے مقام…

شہدائے لسبیلہ کیخلاف گھناؤنی مہم، تحریک انصاف ملوث نکلی، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی گھناؤنی اور بے حس سوشل میڈیا  مہم میں تحریک انصاف ملوث نکلی، تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ میں چشم کشا انکشافات سامنے آئے ہیں۔…

خیبرپختونخوا: 3 سال میں کتنے بچوں سے زیادتی ہوئی؟ بڑا انکشاف

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں بچوں سے زیادتی کے واقعات سے متعلق سوال پر بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ڈپٹی اسپیکر محمود جان کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا، جماعت اسلامی کے رکن عنایت اللّٰہ نے بچوں سے زیادتی کے واقعات کی تفصیل…

امریکی خاتون اول جل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

امریکی خاتون اول جل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون اول کی ترجمان کا کہنا ہے کہ جل بائیڈن میں کورونا وائرس کی ہلکی علامات پائی جاتی ہیں۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جل بائیڈن کورونا…

پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثنا کا ویسٹ انڈیز میں معاہدہ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ابھرتی ہوئی اسٹار کھلاڑی فاطمہ ثنا کا ویسٹ انڈیز میں معاہدہ ہوگیا۔ 20 سالہ فاسٹ بولر کا بارباڈوس رائلز سے معاہدہ ہوگیا، وہ ویمن کیریبئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) اور ویمن 6 ٹی ٹورنامنٹ کھیلیں گی۔قومی ٹیم میگا ایونٹ…

امریکا خیبر پختونخوا کا امن تباہ کررہا ہے، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے امریکا پر صوبے کا امن تباہ کرنے کا الزام لگادیا۔پشاور میں پشتون قومی جرگہ کے اختتام پر میڈیا بریفنگ میں ایم ولی خان نےکہا کہ امریکا خیبرپختونخوا کا امن تباہ کررہا ہے۔انہوں…

نیویارک: شہری نے ہاتھوں سے شارک مچھلی پکڑ لی، دیکھنے والے دنگ رہے گئے

نیویارک کے ساحل پر ایک شخص نے بغیر کسی مدد کے ننگے ہاتھوں سے شارک مچھلی پکڑ لی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری کا ڈالا گیا کانٹا شارک کے منہ میں پھنسا ہے اور وہ مچھلی کو دُم سے پکڑ لیتا ہے۔A post…

خیرپور سے ریسکیو شدہ ڈولفن دریائے سندھ میں چھوڑ دیا گیا، سندھ وائلڈ لائف

خیرپور سے ریسکیو کی گئی نایاب ڈولفن کو دریائے سندھ میں چھوڑ دیا گیا۔ سندھ وائلڈ لائف ریسکیو ٹیم نے خیرپور سے نایاب ڈولفن کو ریسکیو کیا تھا۔سندھ وائلڈ لائف ریسکیو ٹیم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈولفن کو دریائے سندھ میں سکھر روہڑی کے…