جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوکرین جنگ: 4 کروڑ افریقی باشندے بھوک کا شکار ہوسکتے ہیں، امریکی سفیر

اقوام متحدہ کے لیے امریکی سفیر لِندا تھامس نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے 4 کروڑ افریقی باشندے غذائی کمی اور بھوک کا شکار ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے جی 7 سمٹ میں غذائی تحفظ کے لیے ساڑھے 4 ارب ڈالر جمع کیے تھے، جس میں سے 2.76…

وفاقی حکومت کی چیف سیکرٹری پنجاب کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو فی الحال کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ہدایت کی  گئی ہے کہ کامران علی افضل محرم الحرام اور امن و امان کے پیش نظر پنجاب میں کام جاری…

کراچی: گلشن حدید اور اطراف میں بارش

کراچی کے علاقے گلشن حدید اور اطراف میں بارش ہونے لگی، شہر میں آج کہیں کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلشن حدیداور اطراف میں بارش برسانے کی وجہ بننے والے بادل مشرق اور جنوب مشرق سے شہر کی جانب بڑھ رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے…

اگست میں پہلی مرتبہ سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ماہ اگست کے ابتدائی 5 روز کے دوران مسلسل کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی فی تولہ سونے کا…

تحریک انصاف فارن فنڈنگ، کراچی میں بھی تحقیقات، کمیٹی قائم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فارن فنڈنگ سے متعلق کراچی میں بھی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی میں ایف آئی اے کی 5 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جبکہ ٹیم کے قیام کا…

اسٹاک مارکیٹ: گزشتہ ہفتے انڈیکس میں مجموعی طور پر 1945 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران کاروبار کا مثبت رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس مجموعی طور پر 1945 پوائنٹس اوپر جاکر…

مجھے اب تک ایف آئی اے کا کوئی نوٹس نہیں ملا، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے نوٹس ملنے کی تردید کی ہے۔صوابی سے جاری بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے قانونی طریقے سے فنڈنگ…

غزہ میں بمباری: اسرائیل کا مزید ایک ہفتے آپریشن جاری رکھنے کا اعلان

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا غزہ میں اسلامی جہاد تحریک کے خلاف آپریشن مزید ایک ہفتے تک جاری رہ سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔دوسری جانب…

پرویز الہٰی نے وزارت اعلیٰ کا چارج سنبھالتے ہی 50 افسران کو تبدیل کردیا

چوہدری پرویز الہٰی نے وزارت اعلیٰ کا چارج سنبھالتے ہی صوبے میں 50 سے زائد اہم افسر تبدیل کر دیے۔ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کو تبدیل کرنے کے بعد کسی اور کو اضافی چارج بھی نہیں دیا گیا، سی سی پی او لاہور کو بھی تبدیل کر دیا گیا جبکہ ڈی…

شہیدوں کو سیاسی موضوع بنانا اچھی بات نہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شہیدوں کو سیاسی موضوع بنانا اچھی بات نہیں، سیاست کبھی اتنی نہیں گری تھی، جتنی آج گرگئی ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں خوجہ آصف نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے پر کچھ لوگوں نے سوشل میڈیا پر مہم…

لاہور: قومی اسکواڈ کا تربیتی سیشن بارش سے متاثر، انڈور ٹریننگ

لاہور میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز بارش سے متاثر رہا، کھلاڑیوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں انڈور سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ کی ٹریننگ کی۔ قومی اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کے پہلے روز پروگرام کے مطابق سیشن قذافی اسٹیڈیم…

انتہائی مطلوب گروہ کے 2 ملزمان گرفتار، متعدد وارداتوں کا انکشاف

نیو کراچی بلال کالونی سے انتہائی مطلوب گروہ کے 2 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں، جنہوں نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت شہزاد ڈبلیو سی اور فہد بھرم کے نام سے ہوئی ہے، جن سے 2 پستول، 13…

امین الحق کہتے ہیں کس کے سامنے روئیں، میں کہتا ہوں آئینہ لگالیں، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق کہتے ہیں کس کے سامنے روئیں، میں کہتا ہوں آئینہ لگالیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ  سندھ حکومت نے اب تک شہر سے کچرا…

کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ میں پاکستان کا 1 اور میڈل یقینی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں پاکستان کا ایک اور میڈل یقینی ہوگیا۔فری اسٹائل ریسلنگ کی 74 کلوگرام کی کیٹیگری کے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد شریف طاہر نے نیوزی لینڈ کے کول ہاکنز کو پچھاڑ دیا۔پاکستان کے محمد شریف…

امریکا کی طرف سے یوکرین کیلئے ایک ارب ڈالر کا نیا پیکیج متوقع

بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے یوکرین کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے نئے سیکیورٹی معاونت پیکیج کی فراہمی جلد متوقع ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اب تک کا سب سے بڑا پیکیج ہوگا جس میں طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے ہتھیار اور بکتربند…

کامن ویلتھ گیمز، ہاکی میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں قومی ٹیم نے ہاکی ایونٹ میں ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ کے کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 3-4 سے ہرا کر ساتویں پوزیشن حاصل کی۔ خیال رہے کہ مینز ہاکی کے اس ایونٹ میں قومی ٹیم کا…

بچے کو غذا دیتے ہوئے شکرخورے کی ویڈیو وائرل

شکر خورا (Humming Bird) پرندوں کی نسل کا ایک خوبصورت اور نایاب پرندہ ہے، یہ ہر ملک میں نہیں پایا جاتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شکر خورے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے ننھے ننھے سے بچوں کو چونچ سے غذا دے رہا ہے۔گزشتہ…