حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کا وقت تبدیل، چیئرمین سینیٹ کی تصدیق
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں وقت کی تبدیلی سے متعلق بیان جاری کیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ججز پہلے اپنے اندر…
بھارت: مقروض تلگو کریو گرافر چیتانیا کی خود کشی، ویڈیو پیغام میں لوگوں سے معذرت
جنوبی بھارت کے تلگو کریو گرافر (ماہر رقص) چیتانیا نے اتوار کو خود کشی کرلی، بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے خود کشی سے قبل ایک جذبات سے بھرا ویڈیو پیغام شیئر کیا۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے کسی سے قرض لیا تھا جو کہ وہ واپس نہ کرسکے اور وہ خود…
پانچ ملکی ٹورنامنٹ، ایشین کرکٹ کونسل نے کوئی پرپوزل نہیں بھیجا، ذرائع
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ممبران کو پانچ ملکی ٹورنامنٹ کا کوئی پرپوزل نہیں بھیجا، رواں سال ایشیا کپ کو ملتوی کرنے سے متعلق اے سی سی اجلاس میں بات نہیں ہوئی۔ذائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین اے سی سی جے شاہ نے ہنگامی اجلاس کیلئے بھی کسی…
جنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملتان میں جنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیات کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں جنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔پارٹی اعلامیے میں کہا گیا کہ…
لاہور میں شاپنگ کےلیے جانے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات
لاہور میں شاپنگ کےلیے جانے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے باپ کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق لڑکی مین بازار چونگی امر سدھو میں شاپنگ کےلیے…
منشیات فروشوں کے سرپرست ایس ایچ اوز سمیت 11 پولیس اہلکار برطرف، ترجمان پولیس
سکھر میں منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرلی گئی۔ترجمان پولیس کے مطابق منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے والے ایس ایچ اوز سمیت 11 پولیس اہلکار برطرف کردیے گئے۔ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او نوید…
مزدور کی اجرت 50 ہزار کرنے کا مطالبہ
مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مزدور کی کم ازکم اجرت 50 ہزار کی جائے، سوشل سیکیورٹی، پینشن، ای او بی آئی فراہم کیا جائے، یونین سازی سمیت محنت کشوں کو ہر جائز حق دیا جائے۔نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان اور ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن کے…
ہدف پاکستان کو ورلڈکپ میں کامیابی دلوانا ہے، افتخار احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ میرا ہدف یہی ہے کہ ورلڈ کپ کھیلوں اور ٹیم کو کامیابی دلواؤں۔جیو نیوز سے گفتگو میں افتخار احمد نے کہا کہ ٹیم میں واپسی پر خوشی ہوئی ہے، کم بیک تو اس وقت ہوتا ہے اگر آپ پرفارمنس…
بھارت نے سیکیورٹی خدشات پر 14 موبائل فون ایپس بلاک کردیں
بھارت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون کی 14 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا۔بھارتی حکام کے مطابق بلاک کی جانے والی موبائل ایپس زیادہ تر جموں و کشمیر میں استعمال ہو رہی تھیں۔بھارتی حکام کے مطابق جموں و کشمیر میں حریت پسند رابطوں کےلیے…
عمران خان کا مقصد ملک میں افراتفری پھیلانا ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مقصد ملک میں افراتفری پھیلانا ہے، عمران خان کی وجہ سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں ایک سال کی تاخیر ہوئی۔پنسرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر ایک…
مظفر گڑھ: شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، ساس زخمی
پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے علاقے بستی مندوراں میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق اور اس کی ساس زخمی ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم یامین کی بیوی کچھ عرصے پہلے جھگڑے کے بعد میکے چلی گئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کو منانے میں ناکامی پر…
مذاکرات سے متعلق عمران خان کا ٹریک ریکارڈ اچھا نہیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے متعلق عمران خان کا ٹریک ریکارڈ اچھا نہیں ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں محمد علی باچا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلز پارٹی، پی ٹی…
قومی مفاد کے سامنے ضد کی کوئی حیثیت نہیں، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے ضد اور انا کا مسئلہ بنا لیا ہے، قومی مفاد کے سامنے ضد کی کوئی حیثیت نہیں۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں ایک وقت الیکشن ملکی…
شمالی وزیرستان: کمانڈر مہتاب عرف لالہ سمیت 7 دہشت گرد گرفتار، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں کامیاب کارروائی کے دوران دہشت گرد کمانڈر مہتاب عرف لالہ سمیت 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان…
محنت کشوں اور مزدوروں کے بغیر ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا ، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی اقتصادی ترقی میں مرکزی حیثیت مزدورں کی ہے اور معاشی ترقی میں مزدوروں و محنت کشوں کا کلیدی کردار ہے۔
” یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں…
حکومت اور ہینڈلرز نے الیکشن نہ کرائے تو پھر کسی بھول میں نہ رہیں، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اور ان کے ہینڈلرز نے اگر انتخابات نہ کروائے تو یہ پھر کسی بھی بھول میں نہ رہیں۔
یوم مزدور کے سلسلے میں صوبائی دارالحکومت کے علاقے ناصر باغ…
آئندہ بجٹ میں مزدوروں کے مطالبات پورے کیے جائیں، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں مزدوروں، چھوٹے سرکاری ملازمین اور لیبر کلاس کے مطالبات پورے کیے جائیں۔
نیشنل لیبر فیڈریشن ( این ایل ایف ) کے زیراہتمام مال…
عمران خان کی ریلی پر مریم اورنگزیب کا تبصرہ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ خود گاڑی سے خطاب اور لوگوں کو گرمی میں چلا کر بےحال کر رہا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گاڑی میں بیٹھ کے پوچھ رہا ہے لگتا ہے آپ لوگ تھک گئے…
ملک سڑکوں پر ہونے والی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکے گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک نازک معاشی صورتحال سےگزر رہا ہے، ہمارا ملک سڑکوں پر ہونے والی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ…
ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کیلئے مذاکرات کریں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کےلیے مذاکرات کریں، سارا رولا ستمبر کا ہے سمجھ آئی جی؟جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے خواجہ آصف نے گفتگو کی، اس دوران میزبان نے سوال کیا کہ عمران خان چاہتے…