جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یونان کشتی حادثے کے عینی شاہد: ’پاکستانیوں کو تہہ خانے میں رکھا، وہ ہمیں اٹھنے، بولنے نہیں دیتے تھے‘

یونان کشتی حادثے کے عینی شاہد: ’پاکستانیوں کو تہہ خانے میں رکھا، وہ ہمیں اٹھنے، بولنے نہیں دیتے تھے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "یونان کشتی حادثے کے عینی شاہد: ’وہ پاکستانیوں کو مار، مار کر بٹھاتے رہے‘", دورانیہ…

گہرے سمندر میں ٹائٹینک کے ملبے میں پھنس کر زندہ لوٹنے والے سائنسدان: ’میں نے سوچ لیا تھا کہ میرا…

گہرے سمندر میں ٹائٹینک کے ملبے میں پھنس کر زندہ لوٹنے والے سائنسدان: ’میں نے سوچ لیا تھا کہ میرا خاتمہ قریب ہے‘،تصویر کا ذریعہRALPH WHITE/GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشن15 اپریل 1912 کو ٹائٹینک جہاز ڈوبنے سے قبل ہی دو حصوں میں بٹ چکا تھا اور…

شہزادہ داؤد، سلیمان اور ’مسٹر ٹائٹینک‘: بدقسمت ٹائٹن آبدوز میں سوار مسافر کون تھے؟

شہزادہ داؤد، سلیمان اور ’مسٹر ٹائٹینک‘: بدقسمت ٹائٹن آبدوز میں سوار مسافر کون تھے؟،تصویر کا ذریعہDAWOOD FAMILY/LOTUS EYE PHOTOGRAPHY/REUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, میری جیکسن اور میتھیو ڈیوسعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکی کوسٹ گارڈ نے

ٹائٹن آبدوز کے تمام مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق: ’سانحے کے باعث لوگوں کا بہترین اور بھیانک کردار سامنے…

ٹائٹن آبدوز کو ڈھونڈنے کے لیے جدید ترین سائنسی آلات استمعال کرنے والی ریسکیو ٹیموں کی تلاش کہاں تک پہنچی؟مضمون کی تفصیلمصنف, وژوئل جرنلزم ٹیمعہدہ, بی بی سی نیوز3 منٹ قبلبحرِ اوقیانوس کی گہرائیوں میں لاپتہ ہونے والی آبدوز کی تلاش میں شامل

ٹائٹینک کے پاس سمندر کی گہرائیوں میں پانی اتنا ناقابل اعتبار کیوں ہے؟

ٹائٹینک کے پاس سمندر کی گہرائیوں میں پانی اتنا ناقابل اعتبار کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, رچرڈ گرےعہدہ, بی بی سی فیوچر29 منٹ قبلبحرِ اوقیانوس کی گہرائیوں میں تاریخی بحری جہاز ٹائٹینک کے ملبے تک تفریحی سفر پر جانے والی

توشہ خانہ کیس، چیئرمین PTI کی آج نیب میں پیشی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں آج طلب کر رکھا ہے۔نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق ریکارڈ ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔نیب نوٹس کے مطابق بطور سابق وزیراعظم کو 108 تحائف ملے اور 58…

مودی کی تقریر، ڈیموکریٹک پارٹی کے 6 ارکان کا بائیکاٹ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا مگر امریکا کے صدر جوبائیڈن کی ڈیموکریٹک پارٹی کے چھ اراکین نے بھارتی وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان کی تقریر کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔بھارتی وزیراعظم کی کانگریس کے…

مودی کی تقریر، ڈیموکریٹک پارٹی کے 6 ارکان کا بائیکاٹ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا مگر امریکا کے صدر جوبائیڈن کی ڈیموکریٹک پارٹی کے چھ اراکین نے بھارتی وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان کی تقریر کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔بھارتی وزیراعظم کی کانگریس کے…

آبدوز سانحہ، برطانوی وزیر خارجہ کا ہلاکتوں پر اظہار افسوس

برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ٹائٹن آبدوز سانحہ پر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ جیمز کلیورلی نے کہا کہ ٹائٹن سانحہ میں جاں بحق سلیمان داؤد اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی کے طالبعلم تھے۔ حکومت پاکستان نے بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار…

بالائی اور وسطی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 25 سے 30 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ملک میں گرمی کی لہر میں کمی…

کراچی، بلڈر سے بھتا مانگنے پر ایس بی سی اے کے 3 انسپکٹرز گرفتار

کراچی کے علاقے صدر میں زیر تعمیر عمارت کے بلڈر سے 40 لاکھ روپے بھتا مانگنے پر پریڈی پولیس نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 3 سینئر انسپکٹرز کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق گرفتار افسران میں ایس بی سی اے کے 3 سینئر بلڈنگ…

مڈل سکس کی سرے کیخلاف تاریخی جیت

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں مڈل سکس نے سرے کیخلاف میچ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔مڈل سکس نے 253 رنز کا ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔انگلش سرزمین پر یہ سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب ہے۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں یہ دوسرا بڑا کامیاب رنز کا…

کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا

مکہ میں کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا۔غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام سے 10 منٹ کے فاصلے پر قائم ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں…

سلیمان فادرز ڈے پر والد کو خوش کرنے کی خاطر سفر میں شریک ہوا، پھوپھی

شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان کے اہلخانہ نے بھی اب دونوں افراد کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ٹائٹن نامی آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے میں جاں بحق ہونے والے شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان کے لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ ہم میں نہیں…

مائنس ون کا سوال بہت بار ہوچکا، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مائنس ون کا سوال اتنا ہوچکا ہے کہ اب اس کا کوئی مطلب نہیں رہا، وقت ثابت کرے گا کہ کون کہاں کھڑا ہے۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے پشاور میں میڈیا…

ٹائٹن حادثہ، پاکستان کا داؤد فیملی سے اظہار افسوس

حکومت پاکستان نے بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد کی موت پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آبدوز کے بارے میں افسوسناک خبر پر داؤد خاندان اور دیگر مسافروں کے خاندان کے ساتھ افسوس…

جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے، پیپلز پارٹی سے رابطوں کے بعد مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے بھی ملاقات کرلی۔جام کمال کی مریم نواز سے ملاقات کے موقع پر سینیٹر انوار الحق کاکڑ بھی ان کے…

پاکستان بھارت کو نشانہ بنانے والی تنظیموں کیخلاف کارروائی کرے، مودی بائیڈن کا مطالبہ

امریکی صدر جوبائیڈن اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو نشانہ بنانے والی تنظیموں کیخلاف کارروائی کرے۔واشنگٹن میں مودی کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ہوئی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔مشترکہ…

آبدوز تباہ ہونے کا فوراً پتا چل گیا تھا، امریکی بحریہ

بحرِ اوقیانوس میں ٹائٹینک کے ملبے تک تفریحی سفر پر جانے والی آبدوز ٹائٹن میں سوار تمام 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کے بعد امریکی بحریہ کے سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ انہوں نے آبدوز کے تباہ ہونے کا اس کے لاپتا ہونے کے فوراً بعد ہی…

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ پیچیدہ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) الیکشن کمشنر اور قائم مقام چیئرمین احمد شہزاد فاروق رانا نے مینجمنٹ کمیٹی کے نامزد کردہ ریجنز اور 2  ڈپارٹمنس کو تبدیل کرکے نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل دے دیا ہے، جس کے بعد چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ…