جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فوٹوگرافر اور ماڈل کا عالمی ریکارڈ جو مذاق ہی مذاق میں قائم ہوگیا

کینیڈین فوٹوگرافر اور ماڈل نے مذاق ہی مذاق میں گہرے پانی میں فوٹو شوٹ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے ساحلی علاقے ٹوبرموری میں فوٹوگرافر اسٹیون ہیننگ اور ماڈل سیارا اینٹوسکی نے 32 فٹ گہرے پانی میں…

دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں سزا یافتہ مجرم بری

 لاہور ہائی کورٹ نے دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں سزا یافتہ ملزم کو بری کر دیا۔جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق نے مجرم کی اپیل پرسماعت کی۔عدالت نے شک کا فائدہ دے کر رحمت اللّٰہ کو بری کرنے کا فیصلہ دیا۔لاہور ہائی کورٹ…

آسٹریلیا کے ساحل پر پُراسرار مخلوق کی باقیات سامنے آگئیں

آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غریب مخلوق کی باقیات دیکھ کر سمندری حیات کے ماہرین اور عام لوگ بھی حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر منظرِ عام پر آنے والی تصویر کو ماہرین بھی شناخت نہیں کر پا رہے۔غیرملکی میڈیا کے…

سُرخ یا سفید، کونسی پیاز صحت بخش ہے؟

ایسے تو تمام سبزیاں ہی صحت کے لیے اہم اور مفید ہیں مگر پیاز غذائیت سے  بھرپور ہے اور اس کے کئی فوائد ہیں جن میں دل کی صحت میں بہتری، خون میں شوگر کا بہتر کنٹرول اور ہڈیوں کی مضبوطی میں اضافہ شامل ہے۔ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات…

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا۔شہرِ قائد میں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 160 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل کراچی میں ٹماٹر 60 روپے کلو فروخت ہو رہے تھے۔دوسری جانب لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے…

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا۔شہرِ قائد میں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 160 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل کراچی میں ٹماٹر 60 روپے کلو فروخت ہو رہے تھے۔دوسری جانب لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے…

اسلام آباد، عدالت نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے تھانہ کھنہ…

محمد خان بھٹی نے عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے دور میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز محمد خان بھٹی نے لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔محمد خان بھٹی کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سیاسی بنیادوں…

منی لانڈرنگ، پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع کرا دیے گئے۔بینکنگ جرائم کورٹ میں پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکوں کی جانچ…

پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ فائنل تک نہ پہنچنے کی کوئی وجہ نہیں،شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ اور اس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے متعلق اظہارِ خیال کیا ہے۔مقامی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ورلڈکپ میں میری ٹاپ فور ٹیمیں پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور…

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں سیلابی صورتحال برقرار

بھارت میں دریائے جمنا میں پانی کی سطح میں کمی جاری ہے تاہم پھر بھی دارالحکومت نئی دلی میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دریائے جمنا میں پانی کی سطح 207.68 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔نئی دلی کے وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ جمنا…

افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کررہا، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔اس حوالے سے خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان دوحا معاہدے کی پاسداری بھی نہیں کر رہا۔وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ 50،60 لاکھ افغانوں کو حقوق کے ساتھ…

کراچی: دبئی پلٹ شہری کے قتل پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

منگھو پیر کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے دبئی پلٹ نوجوان کے قتل کی تحقیقات کے لیے آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ڈی آئی جی سی آئی اے شرجیل کھرل کی سربراہی میں کمیٹی نے تحقیقاتی عمل کا آغاز کر دیا…

آج بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس بند رہے گی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح 10 سے رات 10 بجے تک سوئی گیس بند رہے گی۔حکام کے مطابق گیس کی بندش مرمت کے کام کے باعث کی جائے گی۔گیس کی بندش سے متاثرہ علاقوں میں مستونگ، قلات، منگوچر، پشین، زیارت اور کچلاک شامل ہیں۔بشکریہ…

گرین بس آج سے کوئٹہ کی سڑکوں پر دوڑے گی

کوئٹہ میں طویل عرصے سے تعطل کا شکار گرین بس آج سے شہر کی سڑکوں پر دوڑتی دکھائی دے گی۔گرین بس سریاب روڈ پر جامعہ بلوچستان سے ایئرپورٹ روڈ پر آئی ٹی یونیورسٹی تک چلے گی۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بس منصوبے کا افتتاح…

پیوٹن کی ویگنر کو پھر سے یوکرین جاکر لڑنے کی اجازت

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیم فوجی دستے ویگنر کو پھر سے یوکرین جا کر لڑنےکی اجازت دیدی، یہ دستہ کریملن کیخلاف بغاوت کے بعد ہتھیار ڈالنے پر مجبور ویگنر کے سربراہ کی قیادت ہی میں کارروائی کرسکے گا۔یوکرین میں روس کے ہراول فوجی دستے میں…

کوہلو: موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

کوہلو میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب، ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ خوشاب میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد کشمیر، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان…

قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، مگر لائسنس یافتہ کمپنیوں کو بھی کسی شخص کی پکچر گیلری اور کانٹیکٹ لسٹ تک رسائی کی اجازت نہیں ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ایڈیشنل ڈی جی احمد…

امریکا میں ایک اور سستی ایئر لائن کا آغاز، اونٹاریو سے لاس ویگاس کیلئے افتتاحی پرواز

امریکا میں ناردرن پیسیفک ایئرویز کے نام سے ایک اور سستی ایئر لائن کا آغاز کردیا گیا ہے جس کی پہلی اور افتتاحی پرواز نے اونٹاریو سے لاس ویگاس کیلئے آج اڑان بھری۔ ناردرن پیسیفک ایئرویز ایک کم لاگت والی اندرون ملک ایئر لائن ہے جو اینکریج،…

دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر پر پانی کی سطح بلند

دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، جھنگ میں دریائی پٹی کے ساتھ کھڑی فصلیں پانی کی زد میں آگئیں۔سندھ میں کوٹ مٹھن کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔ دریائے چناب میں جھنگ کے مقام پر سیلابی…