جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جمی نیشم کا نیوزی لینڈ کرکٹ کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر جمی نیشم نے بورڈ کی جانب سے دی گئی سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش ٹھکرا دی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق جمی نیشم کو ایک دستیاب کنٹریکٹ کی پیشکش کی گئی لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پہلے سے طے شدہ…

سندھ گورنمنٹ اسپتال نیوکراچی میں مریض رُل گئے

کراچی میں واقع سندھ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی میں ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا مریض رُل گئے۔سندھ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی میں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے، جبکہ انتظامیہ بھی غائب ہے۔مریضوں کو شدید گرمی اور حبس میں بے یار و مددگار چھوڑ…

شرائط نہ مانیں تو آئی ایم ایف پروگرام رُک جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب نے پاکستان کی معاشی صورتِ حال کو مزید گمبھیر بنادیا، سردیاں تین کروڑ سیلاب متاثرین کے لیے نیا چیلنج ہوں گی۔اسلام آباد میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مہنگائی اپنے عروج پر…

سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف انتقال کرگئے

سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف لاہور میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 66 برس تھی۔اسد رؤف کے خاندانی ذرائع کے مطابق ان کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہوا۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ کا اعلان…

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بھتے اور اغواء برائے تاوان سے متعلق شکایت پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کارروائی کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نہ کالعدم ٹی ٹی پی اور نہ ہی ہماری طرف سے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ جو…

کراچی، جماعت اسلامی کا اسٹریٹ کرائم کے خلاف مظاہرہ

جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتیوں اور پولیس کی نااہلی کے خلاف ریگل چوک پر مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر حافظ نعیم الرحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہری چوری اور ڈکیتی کی واردات کے…

پنجاب حکومت نے امدادی سامان ضبط کرلیا، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف کا سامان ضبط کرلیا ہے، تباہ کن صورتِ حال کے وقت پی ٹی آئی حکومت ریلیف آئٹمز ضبط کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے نے سندھ کے سیلاب متاثرین کے…

لیفٹیننٹ جنرل نگِار جوہر کا سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

سرجن جنرل پاکستان لیفٹیننٹ جنرل نِگار جوہر نے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سرجن جنرل نے نصیرآباد، ڈیرہ مراد جمالی میں آرمی کے فیلڈ میڈیکل کیمپس کا دورہ کیا۔انہوں نے دادو، چھور، بدین،…

نیپرا سولر سسٹم لگانے والوں کی حوصلہ شکنی کیلئے سرگرم

حکومت شمسی توانائی کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے، تاہم نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سولر سسٹم لگانے والوں کی حوصلہ شکنی کے لیے سرگرم ہوگیا۔نیٹ میٹرنگ سے سرکار کو فروخت کی جانے والی اضافی بجلی کا فی یونٹ ریٹ 10 روپے 32…

عمران خان کے گرد سلیمانی ٹوپی حصار باندھے ہوئے ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گرد سلیمانی ٹوپی حصار باندھے ہوئے ہے، ان کے بیانات پر جھوٹ بولنے کا چمپیئن بھی شرماتا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ…

وزیراعلیٰ کے پی کو ضم اضلاع کیلئے وفاق سے فنڈز کی عدم فراہمی پر شدید تحفظات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضم اضلاع کے لیے وفاقی حکومت سے فنڈز کی عدم فراہمی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔پشاور میں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر…

آرمی چیف کا دورہ ہنگری، وزیر خارجہ اور کمانڈر ڈیفنس فورسز سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی ملک ہنگری کا دورہ کیا جہاں  ہنگری کے وزیر خارجہ اور کمانڈر ڈیفنس فورسز سے ملاقات کی ہے۔ ہنگری کے وزیر خارجہ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور نقصانات پر اظہار افسوس کیا۔انہوں نے پاکستانی طلبا…