جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مراد سعید کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر کے بھائی کلیم سعید کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کلیم سعید کو ٹی ایم او آفس سے…

ذہنی تناؤ کم کرنے کیلئے سادہ اور سہل اقدامات

ذہنی تناؤ روزمرہ کی زندگی کا حصہ ہے، جب ہم ذہنی دباؤ میں ہوتے ہیں تو دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے، ہم تیز سانس لیتے ہیں، ہمارے پٹھے اکڑ جاتے ہیں اور ذہن کو زیادہ مقدار میں آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے۔اگر آپ کو ذہنی تناؤ کی کیفیت زیادہ دورانیے…

مریم نواز سے بابر نواز، شاہد محمود کی ملاقات

لاہور میں سابق ایم این اے بابر نواز اور سابق ایم پی اے شاہد محمود نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے بابر نواز اور شاہد محمود کے علاوہ ایبٹ…

چیئرمین PTI سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نو مئی سانحے کے ماسٹر مائنڈ ہیں، ہم شفاف ٹرائل چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملٹری کورٹس میں فوجی تنصیبات پر حملے کا ٹرائل ہورہا ہے، 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو ایسی سزا ہو…

قانون کے مطابق سٹی کونسل کو کام کرنے دیا جائے، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق سٹی کونسل کو کام کرنے دیا جائے، وعدہ ہے مثبت تبدیلی نظر آئے گی۔مرتضیٰ وہاب نے ایک بیان میں کہا  کہ اپوزیشن سے امید نہیں کہ وہ مخالفت کرے گی، ریاستی ادارے اپوزیشن نہ کریں۔ان کا کہنا تھا…

ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت کرنیوالا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا

 اسلام آ باد: ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت سے قبل ہی 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔  جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق نے بینچ پر اعتراض کردیا۔ چیف جسٹس کا کہنا…

منبر و محراب کی طاقت سے  عافیہ کی رہائی کو ممکن بنا سکتے ہیں،  سینیٹر مشتاق خان

لاہور :متحدہ علما کونسل پاکستان نے عافیہ کی رہائی اور جبری گمشدہ افراد کی بازیابی  کے لئے  ملک گیر تحریک کے سلسلے میں جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمدخان کی جانب سے شروع   رجسٹریشن  مہم کی حمایت…

کشتی حادثہ: ڈوبنے والوں میں 14 سالہ لڑکا بھی شامل

یونان کشتی حادثے کا شکار ہونے والوں میں گجرات کا 14 سالہ بچہ ابوذر بھی شامل ہے، جو ماں باپ کی غربت ختم کرنے اور چھوٹے معذور بھائی کا علاج کروانے کیلئے موت کے سفر پر نکل گیا۔ اس کے غریب والدین نے ایجنٹ کو پیسے دینے کیلئے اپنا مکان بھی بیچ…

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز، پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 6 ہوگئی

پاکستان کے عثمان قمر نے جرمنی میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا۔ گزشتہ روز روڈ سائیکلنگ میں گولڈ جتنے کے بعد آج عثمان قمر نے ٹائم ٹرائل میں طلائی تمغہ جیتا۔ زینب علی رضا نے بھی سائیکلنگ میں گولڈ میڈل جیت…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی پیرس میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور شہزادہ محمد بن سلمان نے باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا۔فرانس میں جاری کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر وزیراعظم شہباز شریف…

یوکرین نے روس سے کتابوں کی درآمد پر پابندی لگادی

یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت روس سے کمرشل بنیادوں پر کتابوں کی درآمدات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔انہوں نے یہ اقدام روس اور یوکرین کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مزید کم کرنے کیلئے کیا ہے۔زیلنسکی…

فوجی جیپ لڑاکا طیارے کو باندھ کر لے گئی، ویڈیو وائرل

ڈنمارک میں ایک فوجی جیپ کی لڑاکا طیارے کو سڑک پر لے کر جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔یہ مختصر ویڈیو کلپ کسی شہری نے گاڑی میں بیٹھ کر بنائی ہے۔سامنے سگنل بند ہے اور ایک فوجی جیپ ایئرفورس کے لڑاکا طیارے کو گھسیٹ کر لے جا رہی ہے۔طیارے کے آس…

لاپتا آبدوز میں موجود برطانوی شہری کی کزن کا بیان سامنے آگیا

لاپتا آبدوز میں موجود برطانوی ارب پتی ہمیش ہارڈنگ کی کزن کیتھلین کوسنیٹ نے کہا ہے کہ آبدوز کمپنی اوشین گیٹ نے خطرے کی گھنٹی بجانے میں بہت زیادہ وقت لیا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 69 سالہ کیتھلین کا کہنا تھا کہ اوشین گیٹ نے 8…

عون چوہدری برطانیہ پہنچ گئے، وزیر اعظم کل پہنچیں گے

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری برطانیہ کے دورے پر پہنچ گئے۔مانچسٹر میں موجود عون چوہدری آئندہ چند روز میں لندن پہنچیں گے جہاں وہ تقریباً ایک ہفتہ قیام کریں گے۔دوسری جانب استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین پہلے ہی لندن…

شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پر وسیم اکرم کو کس دن کی یاد دہانی کروادی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کھلاڑی، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے اُنہیں دلچسپ انداز میں شادی کی سالگرہ کی یاد دہانی کروائی ہے۔ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ شنیرا اکرم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ، انسٹاگرام پر شوہر وسیم اکرم کے…

مکہ مکرمہ میں عازمین حج کے استعمال کیلئے ایک ہزار اسکوٹر تیار

سعودی عرب کے ٹرانسپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ سالانہ حج سیزن کے دوران عازمین کو ان کی نقل و حمل کی سہولت کے لیے ایک ہزار الیکٹرک اسکوٹر فراہم کیے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ سال حج کے موسم میں آزمائشی بنیادوں پر شروع کی گئی اس…

برطانوی تاجر کا ٹائٹن میں پُرانا مواد استمعال کئے جانے کا انکشاف

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے خواہش مندوں کو بحر اوقیانوس کی تہہ میں لے جانے والی لاپتا آبدوز ٹائٹن میں پُرانا مواد استمعال کئے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندر کی گہرائی میں سیاحوں کی لاپتا آبدوز ٹائٹن…

کیس کی شروعات 9 ججز سے ہوئی اور اب 7 رکنی بینچ یہ کیس سن رہا ہے، لطیف کھوسہ

وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ کیس کی شروعات 9 ججز سے ہوئی اور اب 7 رکنی بینچ یہ کیس سن رہا ہے۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ فوجی عدالتوں کی تشکیل اور سویلین ٹرائل کیس میں 2 معزز جج صاحبان…

پرویز الہٰی کے خلاف نیب نے تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا

تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے اسٹیٹ بینک سے پرویز الہٰی سمیت 9 اہم شخصیات کا بینک ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 پراپرٹی…