نگراں وزیراعظم کیلئے نام شارٹ لسٹ ہوگئے، حفیظ شیخ کا نام بھی شامل
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کےلیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ اور سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کا نام بھی شامل ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر…
ایشیا کپ، ورلڈکپ میں بابر اعظم کپتان مکی آرتھر ڈائریکٹر رہینگے، ذکا اشرف
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی چوہدری ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ایشیا کپ اور ورلڈکپ میں بابر اعظم کپتان جبکہ مکی آرتھر ڈائریکٹر رہیں گے۔ کوچنگ اسٹاف بھی برقرار رکھا جائے گا۔چوہدری ذکاء اشرف چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی…
فیفا ویمنز ورلڈکپ: سوئیڈن کامیاب، دفاعی چیمپئن امریکا آؤٹ، پہلی مرتبہ میڈل سے محروم
فیفا ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں سوئیڈن نے دفاعی چیمپئن امریکا کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ایونٹ کی تاریخ میں امریکا کو پانچویں شکست ہوئی جبکہ امریکی ٹیم پہلی مرتبہ سیمی فائنل تک پہنچنے سے محروم ہوگئی۔میلبرن میں دفاعی چیمپئن امریکا اور…
ورلڈکپ میں سیکیورٹی تحفظات، پی سی بی کا حکومت سے رابطے کرنے کا فیصلہ
پاکستان کو بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈکپ جا کر کھیلنے کی اجازت ملنے کے معاملے میں ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے سیکیورٹی تحفظات کے اظہار پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حکومت پاکستان سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی…
دو ریلیف ٹرینیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، ٹریک کی بحالی کا کام جاری
ہزارہ ایکسپریس حادثے کے 5 گھنٹے بعد ریلویز کی 2 ریلیف ٹرینیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئيں، سڑک کے ذریعے بھی ہیوی مشینری پہنچا دی گئی۔ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا، ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے، حادثے کے باعث ریلوے کا کراچی سے پنجاب جانے والا…
ہزارہ ایکسپریس حادثہ: متحدہ عرب امارات ہلال احمر کا بھی ریسکیو میں اہم کردار
نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے بعد متحدہ عرب امارات )(یو اے ای) ہلال احمر نے بھی ریسکیو کے کام میں حصہ لیا جبکہ یو اے ای حکومت اور قونصل جنرل امارات بخیت عتیق الرومیتی نے حادثے پر حکومت پاکستان اور جاں بحق و زخمیوں کے اہل…
9 اگست کو اسمبلی تحلیل کردی جائے گی، الیکشن میں عوام کا فیصلہ مانیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ 9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کردی جائے گی۔قصور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ انتخابات میں قوم کا فیصلہ قبول کریں گے، مسلم لیگ (ن) کو موقع ملا تو نواز شریف کی قیادت میں جان…
چیئرمین پی ٹی آئی کو سی کلاس میں رکھا گیا، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اٹک جیل میں بی کلاس کی سہولت موجود نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل کی سی کلاس میں رکھا گیا ہے۔پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد بیان دیتے ہوئے شاہ محمود نے…
پی ٹی آئی چیئرمین کا 5 اگست کو گرفتار ہونا مکافات عمل ہے، حسن مرتضیٰ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پنجاب کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 5 اگست کو گرفتار ہونا مکافات عمل ہے۔لاہور سے اپنے بیان میں حسن مرتضیٰ نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو کشمیر کے استحصال پر اس وقت کے…
ایشین چیمپئنز ٹرافی: پاکستان جیت سے تاحال محروم، جاپان کیخلاف میچ 3-3 سے برابر
ایشین مینز چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا جاپان کے خلاف میچ بھی 3-3 گول سے برابر ہو گیا، تین میچز میں ٹیم پاکستان اب تک ایک بھی میچ نہ جیت سکی۔ اس کے پوائنٹس کی تعداد صرف دو ہے۔بھارت کے شہر چنئی میں جاری ایونٹ کے تیسرے میچ…
پاکستان کی دیوالیہ معیشت کو دوبارہ بحالی کے راستے پر ڈالا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم ہر وقت انتخابات کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کی دیوالیہ معیشت کو دوبارہ بحالی کے راستے پر ڈالا ہے۔ نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے مزید کہا کہ پچھلی…
9 مئی واقعات کے بعد 20 دن چھپا رہا، پرویزخٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ کئی بار کوشش کی کہ پنجاب پولیس کو بہتر کیا جائے مگر کسی کا ارادہ نہیں تھا۔ 9 مئی واقعات کے بعد عجیب ماحول بنایا گیا، 9 مئی واقعات کے بعد 20 دن چھپا…
دہشتگردی میں مطلوب ملزم کی فرار کی کوشش ناکام، کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران ایک ایسے مسافر کے ملک سے فرار کی کوشش ناکام بنا دی جو انسداد دہشت گردی پولیس کو مطلوب تھا اور اس کےلیے 10 لاکھ روپے ہیڈ منی مقرر کی گئی ہے۔ترجمان…
چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحفے بیچے، گرفتاری سیاسی نہیں، مریم اورنگزیب
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے اس لئے ان کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مریم…
نواب شاہ ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ: 30 افراد جاں بحق ، 50 زخمی
نواب شاہ:کراچی سےپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 50افراد زخمی ہوگئے ہیں، جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے، کراچی سے ایبٹ…
چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا عالمی میڈیا کی زینت بن گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو عدالت سے ملنے والی سزا بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخی بن گئی۔امریکی ٹی وی سی این این نے لکھا کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم کو کرپشن کیس میں ملوث ہونے پر تین سال قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی…
ہزارہ ایکسپریس حادثہ: انسانی جانوں کے نقصان پر دل رنجیدہ ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس حادثے میں انسانی جانوں کے نقصان پر دل رنجیدہ ہے۔اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو شفائے…
ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ، کراچی سے ٹرین شیڈول تاخیر کا شکار
ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ کے بعد کراچی سے ٹرین شیڈول تاخیر کا شکار ہوگیا۔ ترجمان پاکستان ریلوے کا کہنا ہے کہ کراچی ایکسپریس 2 گھنٹے تاخیر کے بعد شام 7 بجے روانہ ہوگی۔ترجمان نے بتایا کہ ملت اور تیز گام ایکسپریس 2 گھنٹے تاخیر کے بعد 8 اور…
نگراں وزیراعظم کیلئے مخدوم احمد محمود کا نام بھی زیر غور
نگراں وزیراعظم کےلیے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کے نام پر بھی غور کیا جارہا ہے۔مخدوم احمد مخدوم دسمبر 2012 سے جون 2013 تک پنجاب کے گورنر رہ چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلئے مخدوم احمد محمود، شاہد خاقان عباسی اور…
روس کا یوکرینی فوج کے فضائی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین کے کئی علاقوں میں یوکرینی فوج کے فضائی اڈوں کو نشانہ بنایا اور ان پر حملے کیے ہیں۔ماسکو سے روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی فوج نے گذشتہ رات مختلف علاقوں میں یوکرینی فضائیہ کے اڈوں کو نشانہ بنایا۔ روسی…