اتوار 21؍ربیع الاول 1445ھ8؍اکتوبر 2023ء

پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس جاری کرنے کا اعلان

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس جاری کرنے کا اعلان کردیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے پاک، بھارت میچ کیلئے مزید 14 ہزار ٹکٹس فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی فروخت کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 11 بجے شروع ہوگی۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ کا بڑا میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.