گورنر سندھ کی حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار پر حاضری
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے استنبول میں حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے مزار پر حاضری دی۔گورنر سندھ نے پاکستان کی سلامتی، استحکام اور معیشت کی بہتری کیلئے دعا کی۔ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ربیع الاوّل کے بابرکت…
برطانیہ کی جوہری طاقت سے لیس آبدوز کے منصوبے پر 4.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
برطانیہ جوہری طاقت سے لیس آبدوز کے منصوبے پر 4.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔برطانوی حکام کے مطابق برطانیہ نے SSN-AUKUS نئی جنریشن اٹیک آبدوز کے منصوبے کے نئے مرحلے کیلئے 4.8 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔برطانوی وزیر دفاع…
کوئٹہ میں خاتون کی چار بیٹیوں کے ساتھ خودکشی
کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے اپنی 4 بچیوں کو بھی زہریلی دوا پلادی، جس کے نتیجے میں وہ بھی جاں بحق ہوگئیں۔خاتون اور بچیوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں، واقعے کی…
امریکا: کلاڈین گے ہارورڈ یونیورسٹی میں پہلی سیاہ فام صدر منتخب
امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں پہلی سیاہ فام اور دوسری خاتون صدر کا انتخاب کیا گیا ہے۔1640 میں ہارورڈ یونیورسٹی کے قیام کے بعد کلاڈین گے یونیورسٹی کی تیسویں صدر ہیں۔انہوں نے اسی تعلیمی ادارے سے 1998 میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی اور…
سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔پی سی بی نے بتایا کہ سیریز میں ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ تمام 6 میچز 15 سے 31 اکتوبر تک نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں…
طب کا نوبیل انعام ہنگری اور امریکا کے پروفیسرز نے جیت لیا
طب کا نوبیل انعام ہنگری کی کتالین کاریکو اور امریکا کے ڈریو ویس مین کے نام رہا۔ دونوں ماہرین کو انعام ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر ان کے کام سے متعلق دیا گیا۔ سوانتے پابو کو انسانوں کی ابتدائی اور ناپيد ہوجانے والی نسل ’’نیئنڈر تھال‘‘ کا…
لیسکو کی کارروائی، سابق ن لیگی ایم پی اے کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سابق ایم پی اے رخسانہ کوثر کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ رخسانہ کوثر لیسکو کی ڈائریکٹ سپلائی سے کنڈا لگا کر بجلی چوری کر رہی تھیں۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بجلی…
ہنگو: مسجد میں خودکش دھماکے سے متعلق حساس اداروں کی رپورٹ تیار
ہنگو میں دوآبہ تھانا اور مسجد میں خودکش دھماکوں سے متعلق تفتیشی اور حساس اداروں نے رپورٹ تیار کرلی۔رپورٹ کے مطابق خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس کے نمونے نادرا کے پاس میچ نہ ہو سکے، حملہ آور غیر ملکی ہیں، دھماکوں میں کالعدم تنظیم ملوث…
الیکشن کمیشن نے فافن کا تجزیہ غلط فہمی پر مبنی قرار دے دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ابتدائی حلقہ بندیوں پر فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کا تجزیہ غلط فہمی پر مبنی قرار دے دیا۔حلقہ بندیوں کے معاملے پر فافن کی رپورٹ پر ای سی پی نے وضاحتی بیان جاری کیا اور کہا کہ فافن کا ابتدائی…
پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا چیمپئن بن گیا
پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کا چیمپئن بن گیا۔ قومی ٹیم نے فائنل میں ویسٹ انڈیز کو 152 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے عبدالقادر نے ویسٹ انڈیز اوور 40 کے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وہ ٹورنامنٹ میں 28 وکٹوں کے…
شیخ رشید کے ساتھ گرفتار ان کا بھتیجا شیخ شاکر گھر پہنچ گیا
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے ساتھ گرفتار ہونے والا ان کا بھتیجا شیخ شاکر گھر پہنچ گیا۔ شیخ راشد شفیق نے شیخ شاکر کے گھر واپس پہنچنے کی تصدیق کردی، شیخ رشید کے ملازم اور ڈرائیور کو پہلے ہی رہا کر دیا گیا تھا۔اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ…
شیخ رشید کے ساتھ گرفتار ان کا بھتیجا شیخ شاکر گھر پہنچ گیا
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے ساتھ گرفتار ہونے والا ان کا بھتیجا شیخ شاکر گھر پہنچ گیا۔ شیخ راشد شفیق نے شیخ شاکر کے گھر واپس پہنچنے کی تصدیق کردی، شیخ رشید کے ملازم اور ڈرائیور کو پہلے ہی رہا کر دیا گیا تھا۔اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ…
نگراں وزیراعظم سے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی ملاقات
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے ملاقات کی ہے۔دوران چیئرمین قبلہ ایاز نے انورالحق کو ملک میں مذہبی ہم آہنگی کی صورتحال سے آگاہ کیا اور نگراں وزیراعطم کو کونسل کے اجلاس میں شرکت کی دعوت…
سپریم کورٹ ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت براہ راست دکھائی جائے گی
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ کل سماعت کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹی وی کو عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کے انتظامات کی ہدایت کر دی گئی…
ستمبر میں مہنگائی 2 فیصد بڑھی، مجموعی شرح 31 اعشاریہ 44 فیصد
ادارہ شماریات کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ستمبر 2023ء میں مہنگائی 2 فیصد بڑھ گئی۔رپورٹ کے مطابق ستمبر میں مہنگائی کی مجموعی شرح اس اضافے کے بعد 31 اعشاریہ 44 فیصد ہوگئی ہے، جولائی سے ستمبر میں مہنگائی 29 فیصد رہی۔ادارہ شماریات کے…
پروازوں میں تاخیر پر سعودی ایوی ایشن کی پی آئی اے سمیت دیگر ایئرلائنز کو تنبیہ
سعودی عرب میں پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر کے معامے پر جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) سمیت دیگر ایئرلائنر کو تنبیہ کردی۔سعودی ایوی ایشن کی جانب سے مجموعی طور پر 26 ایئر لائن کو وارننگ لیٹر جاری…
بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نیشنل الیکٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں فی یونٹ بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی تھی۔وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد نیپرا نے…
ایشین گیمز ہاکی: پاکستانی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
ایشین گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم ہاکی کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔چین کے شہر ہینگزو میں جاپان نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔گروپ اے سے بھارت اور جاپان کی ٹیمیں سیمی فائنل…
بابر اعظم نہیں چاہتے تھے اس لیے ٹیم میں تبدیلی نہیں کی: ذکاء اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی پرفارمنس کا ریویو کیا، ٹیم میں تبدیلی نہیں کی کیونکہ کپتان بابر اعظم نہیں چاہتے تھے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’اسکور‘ میں میزبان…
کراچی: میٹرک امتحانات کے نتائج میں بے قاعدگیوں کا انکشاف
کراچی میٹرک بورڈ کے رواں سال 2023ء کے امتحانات کے نتائج میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، اس سال بھی ہزاروں طلبہ کو یکساں نمبرز دیے گئے۔ذرائع کے مطابق ایجنٹوں کے ہزاروں نمبرز کو فارمولے کے تحت بالکل ایک جیسے نمبرز دیے گئے، پہلی بار زیادہ…