چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس، آج کی سماعت کا تفصیلی فیصلہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف توشہ خانہ کیس میں آج کی سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جج پر عدم اعتماد کی درخواست دائر کی…
مریم اورنگزیب کی قومی اسمبلی تحلیل کی تاریخ سے متعلق خبروں کی تردید
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کردی۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی…
پشاور: حیات آباد میں دھماکا، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 7 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کینٹ وقاص رفیق کا کہنا ہے کہ حیات آباد میں خودکش حملہ آور نے گاڑی ایف سی کی گاڑی سے ٹکرائی۔ جس کے…
سعود شکیل سری لنکن بولرز کے سامنے دیوار بن گئے، ڈبل سنچری بنا کر تاریخ رقم کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل سری لنکن بولرز کے سامنے دیوار بن گئے، ٹیل اینڈرز کیساتھ کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کرتے ہوئے سری لنکا میں تاریخ رقم کردی۔گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جب…
گورنر غلام علی کی بھتہ مانگنے سے متعلق خبروں کی تردید
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے بھتہ مانگنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔گورنر ہاؤس پشاور سے جاری بیان میں غلام علی نے کہا کہ انہیں بھتے کے لیے نا کوئی پیغام وصول ہوا اور نہ کوئی فون آیا۔ میڈیا پر اس حوالے سے چلنے والی خبریں غلط اور من…
حکومت کے 15 ماہ تو فائر فائٹنگ میں ہی گزر گئے، شہباز شریف
وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے 15 ماہ تو فائر فائٹنگ میں ہی گزر گئے۔اسلام آباد میں ماڈل اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ حکومت میں بیرونی تعلقات خراب کرنے کی دانستہ کوشش کی…
گال ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، پاکستان 461 پر آؤٹ، سری لنکا پر 135 کی برتری
گال ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کا اختتام ہوگیا، سری لنکا نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے 14 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے میں اسے مزید 135 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے 6 اور نشان مدوشکا 8 رنز کے ساتھ چوتھے دن کے کھیل…
کیا آپ دار چینی کے فوائد جانتے ہیں؟
دار چینی گرم مسالے میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مسالہ ہے جس کے صحت پر بے شمار فوائد ہونے کے سبب اِسے زمانہ قدیم سے بطور دوا بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔دار چینی کو ایک مخصوص درخت کی چھال سے حاصل کیا جاتا ہے، یہ درخت سب سے زیادہ…
سعودی ولی عہد نے خود گاڑی چلا کر ترک صدر کو رہائش گاہ چھوڑا
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں خود گاڑی چلا کر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کی رہائش گاہ چھوڑا۔عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں السلام پیلس میں ہونے والی ملاقات کے بعد سعودی ولی عہد نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ان کی رہائش…
کراچی: چینی ہول سیلز ریٹ میں 140 روپے کلو ہو گئی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی کا ہول سیل ریٹ 140 روپے فی کلو ہو گیا۔کراچی کے معروف کاروباری مرکز جوڑیا بازار میں چینی کا 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب شہرِ قائد میں چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے فی کلو تک…
محمد رضوان ’سیفی بھیا‘ کے کیریئر سے خوش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کیریئر میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا پر محمد رضوان نے سرفراز احمد کے لیے لکھا کہ سیفی بھیا ٹیسٹ کرکٹ میں بطور وکٹ کیپر 3 ہزار رنز مکمل کرنے پر…
19جولائی ’یوم الحاق پاکستان‘ کا دن ہے، شاہد مجید ایڈوکیٹ
یکجہتی فورم جاپان کے چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ 19 جولائی ’یوم الحاق پاکستان‘ کا دن ہے، کشمیری عوام آج بھی 75سال قبل کیے گئے اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، اس لئے 19…
پنجاب میں پلاسٹک سے بننے والی سڑک متعارف کرانے کا فیصلہ
پنجاب میں پلاسٹک سے بننے والے روڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگراں پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پلاسٹک روڈز کی تعمیر کے لیے پلان طلب کر لیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بین الاضلاعی سڑکوں کی تعمیر کے 107…
کراچی: چھالیہ اسمگلنگ کے مرکزی کردار عمران نورانی کا نام امیگریشن لسٹ میں شامل
کراچی کے کسٹمز میگا اسکینڈل میں بلوچستان سے کراچی تک چھالیہ اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلانے والے عمران نورانی کا نام بھی امیگریشن کی پرسنل نیم آئیڈینٹی فکیشن لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔عمران نورانی کے ساتھ ایف آئی اے کے مقدمے میں نامزد 5 دیگر…
دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹیو کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کل چینی بینک…
عدت میں نکاح مبینہ طور پر جرم کا ارتکاب ہے: تفصیلی تحریری فیصلہ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس قابلِ سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ عدت میں نکاح مبینہ طور پر جرم کا ارتکاب ہے۔سول جج قدرت اللّٰہ نے 9 صفحات پر مشتمل…
کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب میں ہی کھیلتے رہیں گے؟
پرتگال کے اسٹار فٹبالر اور سعودی کلب النصر کا حصہ کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ میرے سعودی عرب آنے سے دیگر عالمی کھلاڑی بھی یہاں آنے کے بارے میں سوچیں گے۔ایک میچ کے بعد غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ میں نے…
برطانیہ کا آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد 3 گنا کرنے کا فیصلہ
برطانیہ نے آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایف سی ڈ ی او) کی سربراہ جوموئیر نے دی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے 25-2024 سے پاکستان کی مالی امداد…
مظفر گڑھ: 3 بہنوں کی لاشیں برآمد،گلا کاٹ کر قتل کیا گیا
مظفر گڑھ میں 3 بہنوں کی لاشیں ملی ہیں، تینوں بچیاں گزشتہ رات لا پتہ ہوئی تھیں۔فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، مزید تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد کے مطابق تینوں بہنوں کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا…
سعود شکیل نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ میں مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔سعود شکیل کیریئر کی ابتدائی 11 ٹیسٹ اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے۔ سعود شکیل نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں 141 واں رن لے…