جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

امریکہ کی ریاست پنسلوینیا میں دیوالی پر عام تعطیل کا اعلان

امریکہ کی ریاست پنسلوینیا میں دیوالی پر عام تعطیل کا اعلان،تصویر کا ذریعہWHITE HOUSE TWITTER HANDLE،تصویر کا کیپشنامریکی صدر بھی اپنے دفتر میں دیوالی کا تہوار مناتے ہیں2 گھنٹے قبلامریکی ریاست پنسلوینیا نے دیوالی کے دن سرکاری تعطیل کا ایک…

ترکی کے صدر اردوغان کی طبیعت لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران خراب، انتخابی سرگرمیاں منسوخ کر دیں

ترکی کے صدر اردوغان کی طبیعت لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران خراب، انتخابی سرگرمیاں منسوخ کر دیں،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران بیمار پڑنے کے بعد انتخابی مہم معطل کر دی ہے۔20…

تھائی لینڈ کی خاتون 12 دوستوں کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار

تھائی لینڈ کی خاتون 12 دوستوں کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, دریک کائیعہدہ, بی بی سی نیوز 47 منٹ قبلتھائی لینڈ کی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جس پر اپنے 12 دوستوں

بھوٹان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدے کا امکان: کیا انڈیا کو یہ قبول ہو گا؟

بھوٹان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدے کا امکان: کیا انڈیا کو یہ قبول ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, انبراسن ایتھیراجنعہدہ, بی بی سی نیوز12 منٹ قبلبھوٹان کی ہمالیائی قوم ایشیا کی دو بڑی طاقتوں چین اور انڈیا کے درمیان

مذہبی فرقے کا ’جنت تک رسائی‘ کا جھانسا: بھوکے رہ کر موت کو گلے لگانے والے 89 افراد کی لاشیں برآمد

مذہبی فرقے کا ’جنت تک رسائی‘ کا جھانسا: بھوکے رہ کر موت کو گلے لگانے والے 89 افراد کی لاشیں برآمد،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیمیئن زینعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلکینیا کا یہ جنگل ساحل سے زیادہ دور نہیں جہاں تازہ مٹی کے

معیشت، عسکری قوت، سفارتی اثرورسوخ: چین اور امریکہ طاقت کے توازن کے اعتبار سے کہاں کھڑے ہیں؟

معیشت، عسکری قوت، سفارتی اثرورسوخ: چین اور امریکہ طاقت کے توازن کے اعتبار سے کہاں کھڑے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ریم شیخعہدہ, بی بی سی نیوز26 منٹ قبلامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں 16 مارچ کو امریکی مصنف ڈیوڈ

پیٹی ہرسٹ: اغوا ہونے والی امیر لڑکی امریکہ کے بدنام مجرموں میں سے ایک کیسے بنی؟

پیٹی ہرسٹ: اغوا ہونے والی امیر لڑکی امریکہ کے بدنام مجرموں میں سے ایک کیسے بنی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپیٹی ہرسٹ کی 2019 میں لی گئی ایک تصویر25 منٹ قبلپیٹی ہرسٹ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی 19 سالہ طالبہ تھیں جنھیں فروری…

’یہ ملک چھوڑ دیا تو کاروبار سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے‘: وہ پاکستانی جو جنگ زدہ سوڈان کو چھوڑنے پر تیار…

’یہ ملک چھوڑ دیا تو کاروبار سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے‘: وہ پاکستانی جو جنگ زدہ سوڈان کو چھوڑنے پر تیار نہیں،تصویر کا ذریعہAijaz & Rana Qaiser،تصویر کا کیپشناعجاز احمد اور رانا قیصر سوڈان نہیں چھوڑنا چاہتےمضمون کی تفصیلمصنف, محمد زبیرعہدہ,

عمرے کے دوران ایک وائرل ویڈیو سے مشہور ہونے والے عبدالقادر مری کون ہیں؟

عمرے کے دوران ایک وائرل ویڈیو سے مشہور ہونے والے عبدالقادر مری کون ہیں؟ ،تصویر کا ذریعہcredit Abdul Sattar،تصویر کا کیپشنعبدالقادرمری کی عمرے کی ادائیگی کے دوران ایک ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئیمضمون کی تفصیلمصنف, محمد کاظمعہدہ, بی بی سی

عباس علی سلیمانی: ایران کی طاقت ور کونسل کے سینیئر رکن کا بینک میں قتل

عباس علی سلیمانی: ایران کی طاقت ور کونسل کے سینیئر رکن کا بینک میں قتل،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گریٹینعہدہ, بی بی سی نیوز34 منٹ قبلایران کے شمالی علاقے میں ملک کی طاقت ور مجلس خبرگان رهبری کے رکن کو ایک بینک میں گولی مار

کیا 80 سالہ جو بائیڈن کی عمر ان کے دوبارہ امریکی صدر بننے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے؟

کیا 80 سالہ جو بائیڈن کی عمر ان کے دوبارہ امریکی صدر بننے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اینتھونی زرکرعہدہ, نامہ نگار، شمالی امریکہ48 منٹ قبلکہاوت ہے کہ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا اور 80 سالہ

یوکرین جنگ: روسی ووڈکا شراب خانوں سےغائب، یوکرینی ووڈکا کی مانگ میں اضافہ

یوکرین جنگ: روسی ووڈکا شراب خانوں سےغائب، یوکرینی ووڈکا کی مانگ میں اضافہ ،تصویر کا ذریعہNEMIROFF،تصویر کا کیپشنیوری سوروچینسکِی کہتے ہیں کہ دنیا میں شرابیوں کی ایک بڑی تعداد یوکرین سے ’یکجہتی‘ کا اظہار کرنے کے لیے یوکرینی ووڈکا خرید رہی…

پاکستان میں دو افراد میں منکی پاکس کی تصدیق: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور یہ کتنا خطرناک ہے؟

پاکستان میں دو افراد میں منکی پاکس کی تصدیق: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور یہ کتنا خطرناک ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلپاکستان میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں منکی پوکس کے دو مریضوں کی تصدیق کی گئی…

سوڈان میں پھنسے پاکستانی: ’جب ہماری فیکڑی میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب یہاں رُکنا…

سوڈان میں پھنسے پاکستانی: ’جب ہماری فیکڑی میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب یہاں رُکنا مناسب نہیں‘،تصویر کا ذریعہAbdullah،تصویر کا کیپشنسوڈان پورٹ پر موجود پاکستانی۔ تصویر میں پاکستانی سفارتکار (درمیان) میر بہروز ریکی بھی موجود…

آسٹریلیا آمد پر امریکی خاتون کے سامان سے سونے کا پستول برآمد

آسٹریلیا آمد پر امریکی خاتون کے سامان سے سونے کا پستول برآمد،تصویر کا ذریعہAUSTRALIAN BORDER FORCEمضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز23 منٹ قبلآسٹریلیا میں ایک امریکی خاتون کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب ان کے سامان سے ایک

ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپ کے الزام میں مقدمے کا سامنا

ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپ کے الزام میں مقدمے کا سامنا،تصویر کا ذریعہTHE WASHINGTON POST/GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنکیرول نے پہلی بار 2019 میں ٹرمپ پر یہ الزام لگایا تھامضمون کی تفصیلمصنف, ہولی ہونڈرچعہدہ, واشنگٹنایک گھنٹہ قبلسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ

’کنیفے‘: ترکی کا وہ قدیم پکوان جس کی چاشنی میں ’امید کی کرن‘ بھی موجود ہے

’کنیفے‘: ترکی کا وہ قدیم پکوان جس کی چاشنی میں ’امید کی کرن‘ بھی موجود ہےمضمون کی تفصیلمصنف, گونجا ٹوکیول عہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلشام کی سرحد سے متصل ترکی کے جنوبی صوبے ہاتائی کے اندرون شہر میں نومبر کے اوائل کی ایک شام تھی۔ موسم

’فیس بُک ریپسٹ‘: وہ شاطر مجرم جو اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر جیل سے فرار ہوا

’فیس بُک ریپسٹ‘: وہ شاطر مجرم جو اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر جیل سے فرار ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پمزا فہلانیعہدہ, بی بی سی نیوز، جوہانسبرگایک گھنٹہ قبلایک گرل فرینڈ جو مشہور ہو اور جیل سے موت کا ڈرامہ رچا کر سرحدوں

سپیس ایکس سٹارشپ: دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ جو پرواز کے فوراً بعد ہی تباہ ہو گیا

سپیس ایکس سٹارشپ: دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ جو پرواز کے فوراً بعد ہی تباہ ہو گیا ،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن آموسعہدہ, بی سی سی سائنس نامہ نگار12 منٹ قبلایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا خلائی جہاز، جو دنیا کا اب تک کا

یمن: صنعا میں خیراتی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 78 افراد ہلاک

یمن: صنعا میں خیراتی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 78 افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گریٹن اور جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلیمن کے حکام کا کہنا ہے کہ یمن کے باغیوں کے زیر قبضہ دارالحکومت