جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

اٹلی کا ایسا گاؤں جہاں کار کے ذریعے رسائی ممکن نہیں

اٹلی کا ایسا گاؤں جہاں کار کے ذریعے رسائی ممکن نہیںمارٹن اریشیلوبی بی سی ٹریول10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہArtMassa/Getty Imagesاٹلی میں آلپس پہاڑوں کی ڈھلوان پر آباد ایک الگ تھلگ پہاڑی علاقہ اس بات کا ثبوت ہے کہ صرف پانچ منٹ میں دوسری دنیا…

انسپیرشن فور: زمین کے نظاروں سے محظوظ ہوتے خلائی سیاح

انسپیرشن فور: خلائی سیاحوں کے زمین کے نظاروں سے محظوظ ہونے کی تصاویر جاری31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہINSPIRATION4چار غیر پیشہ ور خلابازوں کی خلا سے پہلی تصاویر جاری کی گئی ہیں جن میں وہ اپنی اس سیاحت کے دوران خلا سے زمین کا نظارہ کر رہے…

’امریکہ کی معذرت معصوم زندگیاں نہیں لوٹا سکے گی، یہ انٹیلیجنس کی ناکامی ہے‘

امریکہ کا کابل ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف: سوشل میڈیا پر شدید ردعمل18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ نے تسلیم کیا ہے کہ اس نے افغانستان میں اپنے مکمل فوجی انخلا سے قبل 10 معصوم شہریوں کو ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا…

برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا کا معاہدہ ایشیا پیسیفک میں طاقت کے توازن کی تبدیلی کا اشارہ؟

آکوس: برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا کے مابین سکیورٹی معاہدہ ایشیا پسیفک میں طاقت کے توازن کی تبدیلی کا اشارہ؟سورنجانا تیواری بی بی سی نیوز41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایشیا پیسیفِک میں برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا کے درمیان ایک نئے…

چین کا آکوس اتحاد پر ردعمل، ایشیا پیسیفک تجارتی معاہدے میں شمولیت کا فیصلہ

آکوس: چین کی جانب سے آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے تاریخی سکیورٹی معاہدے کی مذمت4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMinistry of Defence،تصویر کا کیپشنمعاہدے کا مرکزی نکتہ آسٹریلیا کو جوہری صلاحیت سے لیس آبدوزوں کی فراہمی ہےچین نے امریکہ، آسٹریلیا…

جہانگیر کے دربار میں برطانوی شاہ کا ‘شیخی باز’ سفیر

سر تھامس رو: مغل شہنشاہ جہانگیر کے دربار میں انگلینڈ کے شاہ جیمز کا 'شیخی باز' سفیرمرزا اے بی بیگ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBritanicaیہ جمعرات 17 ستمبر سنہ 1615 کی بات ہے جب مغل سلطنت کے سب سے مشغول بندرگاہ سورت…

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد وسطی ایشیائی ممالک کی خارجہ حکمت عملی کیا ہے؟

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد وسطی ایشیائی ممالک کی خارجہ حکمت عملی کیا ہے؟اکبرجان موسیفسینٹرل ایشیا سپیشلسٹ16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMFA.UZ،تصویر کا کیپشنازبکستان نے حالیہ برسوں کے دوران طالبان سے سفارتی رابطے قائم رکھے ہیںوسطی ایشیا…

17 سالہ لڑکی کا قتل کے مجرم سے رومانوی تعلق کا انکشاف، ڈینمارک میں نئے قانون پر غور

ڈینمارک: 17 سالہ لڑکی کا قتل کے مجرم سے محبت کا انکشاف، ملک میں نئے قانون پر غورایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیڈسن نے 10 اگست 2017 کو صحافی کِم وال کو اس وقت قتل کر دیا تھا جب وہ ان کا انٹرویو کرنے کے لیے ان کی…

امریکہ، آسٹریلیا اور برطانیہ کا تاریخی سکیورٹی معاہدہ ’انتہائی غیرذمہ دارانہ` اقدام

آکوس: چین کی جانب سے آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے تاریخی سکیورٹی معاہدے کی مذمت4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMinistry of Defence،تصویر کا کیپشنمعاہدے کا مرکزی نکتہ آسٹریلیا کو جوہری صلاحیت سے لیس آبدوزوں کی فراہمی ہےچین نے امریکہ، آسٹریلیا…

وہ ماسائی ماسائی نہیں جو ہاتھ سے شیر کا شکار نہ کرے۔۔۔

وہ ماسائی ماسائی نہیں جو ہاتھ سے شیر کا شکار نہ کرے: ایک افریقی قبیلے اور شیر کے ساتھ ساتھ رہنے کی کہانیاینتھونی ہیمبی بی سی ٹریول9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ(Image credit: Bartosz Hadyniak/Getty Images)جہاں تک انھیں یاد ہے، میئترنگا کامونو…

ٹرمپ کی صدارت کے آخری دنوں میں امریکی جنرل کا چین کو ’خفیہ‘ کالز کرنے کا دفاع

ٹرمپ کی صدارت کے آخری دنوں میں امریکی جنرل کا چین کو ’خفیہ‘ کالز کرنے کا دفاع32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنجنرل مارک ملے کا کہنا ہے کہ کی گئیں کالیں جوائنٹ چیف آف سٹاف کی حیثیت سے ان کی ڈیوٹی کا حصہ تھیںاعلیٰ امریکی جنرل…

معروف امریکی وکیل نے ’خود پر حملہ کروانے کے لیے کرائے کے قاتل کا انتظام کیا‘

ایلکس مرڈو: معروف امریکی وکیل نے ’خود پر حملہ کروانے کے لیے کرائے کے قاتل کا انتظام کیا‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہFacebook/Maggie Murdaughامریکی پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی کیرولینا کے ممتاز وکیل الیکس مرڈو نے خود پر حملہ کروانے کے لیے…

دولت اسلامیہ کی سابق ’دلہن‘ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں کیسے مددگار ثابت ہوں گی؟

شمیمہ بیگم: دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی خاتون کی برطانیہ میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے مدد کی پیشکشمیری جیکسنبی بی سی نیوز9 منٹ قبل15 سال کی عمر میں برطانیہ سے شام کے لیے روانہ ہونے والی شمیمہ بیگم کا کہنا ہے کہ انھیں…

’دولت اسلامیہ کی دلہن‘ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں کیسے مددگار ثابت ہوں گی؟

شمیمہ بیگم: دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی خاتون کی برطانیہ میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے مدد کی پیشکشمیری جیکسنبی بی سی نیوز9 منٹ قبل15 سال کی عمر میں برطانیہ سے شام کے لیے روانہ ہونے والی شمیمہ بیگم کا کہنا ہے کہ انھیں…

جب نازیوں نے ’آریائی نسل کی برتری ثابت کرنے‘ اپنے سائنسدانوں کو ہمالیہ بھیجا

جب نازیوں نے ’آریائی نسل کی برتری ثابت کرنے‘ اپنے سائنسدانوں کو ہمالیہ بھیجا11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہullstein bild Dtl/Getty Imagesسنہ 1935 میں جرمنی کی نازی پارٹی اور ہولوکاسٹ کے ایک اہم معمار ہینرخ ہیملر نے پانچ اراکین پر مشتمل…

ہش پپی نامی مشہور شخص جسے ایف بی آئی نے بین الاقوامی فراڈیا قرار دیا

ہش پپی نامی مشہور شخص جسے ایف بی آئی نے بین الاقوامی فراڈیا قرار دیا ہیلن کلفٹن اور پرنسز ابومیرے فائل آن فور اینڈ بی بی سی افریقہ 11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHushpuppiرومن عباس انسٹاگرام پر ہش پپی کے نام سے جانے جاتے ہیں اور ان کے 25 لاکھ…

فیس بک پر رابطے کے بعد لاپتہ بیٹی کی 14 سال بعد ماں سے ملاقات

فیس بک پر رابطے کے بعد لاپتہ بیٹی کی 14 سال بعد اپنی ماں سے ملاقات15 ستمبر 2021، 21:06 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCLERMONT POLICE DEPARTMENT،تصویر کا کیپشنماں بیٹی کی ملاقات کا منظرپولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر اپنے والد…

سعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے مجسمے دنیا میں ’قدیم ترین‘

سعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے مجسمے دنیا میں ’قدیم ترین‘2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنموسم کے باعث کٹاؤ نے ان مجسموں کے بارے میں مطالعے کو مشکل بنا دیا ہےایک نئے مطالعے میں پایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں چٹانوں میں تراشے گئے…

ترک حکومت کے عزائم: کیا اسلحے کی صنعت اس کا نیا سیاسی ہتھیار ہے؟

ترک حکومت کے عزائم: کیا اسلحے کی صنعت اس کا نیا سیاسی ہتھیار ہے؟ولیم آرمسٹرونگترکی کے امور کے ماہر49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنترکی کے صدر اردوغان ڈرون کا معائنہ کر رہے ہیںترکی کی طرف سے حالیہ برسوں میں تیزی سے اپنے…

اینگلا مرکل: یورپی یونین کی ’مشکل کُشا‘ جن کا تاج ذرا داغدار ہو چکا ہے

اینگلا مرکل کی وراثت: ’یورپ کی ملکہ‘ جن کا تاج ذرا داغدار ہو چکا ہےکیٹیا ایڈلریورپ ایڈیٹر49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنگذشتہ 16 برسوں کے دوران انگیلا مرکل نے یورپی یونین کو متعدد بحرانوں سے نکلنے میں مدد دیاینگلا مرکل…