جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اُمید کرتے ہیں آج چیئرمن پی ٹی آئی ضمانت پر رہا ہو جائیں گے، نعیم پنجوتھا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ اُمید کرتے ہیں آج سابق وزیراعظم ضمانت پر رہا ہو جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا کہ 5 مقدمات میں آج پیش ہوئے ہیں اور عدالت سے…

پولیس نے سابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی گرفتاری ظاہر کر دی

ٹیپو سلطان پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی گرفتاری ظاہر کر دی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ راجہ اظہر پر 9 مئی کو شارع فیصل پر ہنگامہ آرائی کروانے کا الزام ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ راجہ…

بھارت کا طویل العمر ہاتھی 89 سال کی عمر میں مر گیا

بھارت میں موجود سب سے طویل العمر ہاتھی 89 سال کی عمر میں مر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاتھی کا نام بجولی پراساد تھا، وہ ریاست آسام میں چائے کے باغات میں رہتا تھا اور زیادہ عمر میں ہونے والی بیماریوں میں مبتلا تھا۔رپورٹس کے مطابق ایشیائی…

سابق بھارتی کھلاڑی ایشیا کپ کیلئے ٹیم کی سلیکشن پر پھٹ پڑے

بھارت کے سابق کرکٹرز ایشیا کپ کے لیے ٹیم کی سلیکشن پر پھٹ پڑے۔سابق آل راؤنڈر مدن لعل نے کہا ہے کہ سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کو کے ایل راہول کی فٹنس کا یقین ہی نہیں، ان کو کیا انجری ہے اس کی وضاحت کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شریاس ائیر کی…

ایشیز سیریز کے آخری دو میچز انجکشنز لگوا کر کھیلے، اسٹیو اسمتھ

آسٹریلیا کے کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے بائیں کلائی کی انجری کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایشیز سیریز کے آخری دو ٹیسٹ میچز انجکشنز لگوا کر کھیلے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ مجھے کلائی کی انجری ایشیز سیریز کے…

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا اہلیہ سے علیحدگی کے اعلان کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

رواں ماہ اپنی اہلیہ سے علیحدگی کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے مستقبل کے حوالے سے بیان جاری کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وہ اپنے بچوں اور مستقبل پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو…

حیدرآباد سکھر موٹر وے اسکینڈل، 6 انکوائریاں یکجا، نیب کراچی کے سپرد

حیدرآباد سکھر موٹر وے اسکینڈل کے سلسلے میں 6 الگ الگ انکوائریوں کو یکجا کرکے معاملہ صرف نیب کراچی کے سپرد کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حیدرآباد سکھر موٹر کرپشن اسکینڈل کے سلسلے میں نیب کراچی، نیب سکھر، اینٹی کرپشن کراچی، اینٹی کرپشن…

پاک افغانستان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 24 کو اسی مقام پر جبکہ تیسرا…

بپھرے دریاؤں کے ریلے سندھ پہنچ گئے

بپھرے دریاؤں کے سیلابی ریلے پنجاب کے بعد سندھ پہنچ گئے، پنوعاقل کے قریب کینال میں سو فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے فصلیں زيرِآب آگئيں۔علاقہ مکینوں نے شکایت کی ہے کہ محمکہ آبپاشی کے حکام اطلاع کے باوجود نہيں پہنچے۔دریائے ستلج میں سیلاب کے باعث…

لندن، مسیحی برادری کا سانحہ جڑانوالہ کے خلاف مظاہرہ

لندن میں برٹش پاکستانی مسیحی برادری کی جانب سے سانحہ جڑانوالہ پر پاکستانی ہائی کمیشن پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے سانحہ جڑانوالہ کے مجرموں کی گرفتاری اور انہیں سزا دینے کا مطالبہ کیا۔مانچسٹر میں بھی پاکستانی قونصلیٹ کے باہر…

جڑانوالہ واقعہ افسوناک اور قابل مذمت ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کا واقعہ افسوناک اور قابل مذمت ہے، ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانے تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی قیادت اور سوسائٹی نے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر…

پی ٹی آئی چیئرمین کو جیل میں مزید کیا سہولتیں دی گئیں؟

ترجمان جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پریزنز رولز 1978 کے مطابق تمام سہولتیں حاصل ہیں، ان کے سیل میں نیا واش روم تعمیر کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج اٹک کے دورہ جیل پر ترجمان محکمہ جیل خانہ جات نے …

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج اور نیم فوجی دستوں نے دونوں نوجوانوں کو پلوامہ میں محاصرے اور…

سپریم کورٹ بار نے ایمان مزاری کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وکیل ایمان مزاری کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں سپریم کورٹ بار نے وکیل ایمان مزاری کی گرفتاری کی مذمت کی اور کہا کہ ایمان مزاری کی گرفتاری آئین اور شفاف ٹرائل کے اصولوں کی خلاف…

عام انتخابات جتنا جلد ہوں بہتر ہے، نوید قمر

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ عام انتخابات جتنا جلد ہوں بہتر ہے۔ٹنڈو محمد خان میں میڈیا سے گفتگو میں نوید قمر نے کہا کہ ہم تو کہتے تھے الیکشن 60 دن میں ہو جائے، عام انتخابات جتنا جلدی ہوسکے بہتر…

اینٹی کرپشن ٹیم کا پنجاب پولیس کے ساتھ زرتاج گل کے گھر پر چھاپہ

اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پنجاب پولیس کے ساتھ ڈیرہ غازی خان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل وزیر کے گھر پر چھاپہ مارا۔اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ زرتاج گل کے گھر میں تلاشی لی گئی، زرتاج گل موجود نہیں تھیں۔حکام کا…

شیریں مزاری بیٹی سے ملاقات میں آبدیدہ ہوگئیں

سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری سے عدالت میں ملاقات کے دوران گلے لگ کر آبدیدہ ہوگئیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ہم کہیں نہیں جا رہے، ایمان پیشیوں پر آئے گی، ایمان نے کھانے پینے سے…

شاہ محمود کو 12 گھنٹے کھانا اور پانی نہیں دیا گیا، نعیم پنجوتھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے استفسار کیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو میرے موکل کا ریمانڈ کیوں چاہیے؟ایک بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ…

سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے کی درخواست مقرر ہو کر ملتوی

سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے سے متعلق درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ہو کر ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل بینچ نے منگل 22 اگست کو کیس کی سماعت کرنا تھی۔سانحہ…

سائفر معاملہ چھوٹا ایشو نہیں، ہم صرف سپر وائز کر رہے ہیں، سرفراز بگٹی

نگراں وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سائفر کا معاملہ چھوٹا ایشو نہیں، ہم صرف سپر وائز کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…