جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مذاکرات کرنے تھے تو کالعدم کیوں قرار دیا، شاہد خاقان

مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ لاہور میں جو ہوا اس کے حقائق سامنے نہیں آسکے، مذاکرات کرنے تھے تو کالعدم کیوں قرار دیا، جمہوریت میں یہ عمل نہیں ہوتے۔اسلام آبا د میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ نون شاہد…

سعودی عرب، آسٹرازینیکا سےخون میں پھٹکیاں بننے کے 15کیسز کی تصدیق

سعودی عرب میں برطانوی کورونا ویکسین آسٹرازینیکا سےخون میں پھٹکیاں بننے کے 15کیسز کی تصدیق ہوگئی۔سعودی میڈیا کے مطابق خون میں پھٹکیاں بننے کے کیسز کی تصدیق سعودی فوڈاینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے) نے کی۔ایس ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ خون…

بھارت سے ہانگ کانگ کی پرواز کے 49 مسافروں کا کورونا پوزیٹیو نکل آیا

بھارت کے دارالحکومت نیو دہلی سے ہانگ کانگ پہنچنے والی انڈیا کی نجی ایئرلائن کی پرواز کے 49 مسافروں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پوزیٹو نکل آیا۔49 مسافروں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہانگ کانگ نے بھارت سے تمام کمرشل پروازوں کی آمد پر…

بھارتی فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی جاری رکھتے ہوئے دو کشمیری نوجوانوں کو گزشتہ روز ضلع شوپیاں میں محاصرے کی آڑ میں…

فرانسیسی سفیر کو نکالا تو یورپ پاکستان کیلئے بند ہوجائے گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو نکالنے سے یورپ پاکستان کے لیے بند ہوگا۔ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو میں عمران اسماعیل نے کہا کہ ٹی ایل پی بھی وہی کہہ رہی ہے جو حکومت کہہ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت پر ہم سب کا…

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے تلخی کی وجہ ذاتی نوعیت کی نہیں، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر اسپیکر ایوان اور اپوزیشن کا احترام نہیں کریں گے تو پھر اس بھی بدتر ہوگا۔قومی اسمبلی اجلاس کے بعد احسن اقبال اور مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسپیکر…

اسلام آباد، گیس میٹر چوری ہونے کے واقعات میں اضافہ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں رہائشی علاقوں سے گیس میٹر چوری ہونے کے واقعات میں اضافہ سامنے آ یا ہے ۔اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں سرکاری افسران کے گھروں کے گیس میٹرز بھی چوری ہونے لگ گئے ہیں، چور ڈائریکٹر اپوزیشن لیڈر آفس محب…

جبری مشقت کو ختم کرائیں ورنہ سیکرٹری داخلہ کو طلب کرینگے ، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو آخری موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر سے جبری مشقت کو ختم کرائیں ورنہ سیکرٹری داخلہ کو طلب کریں گے ، اگر سیکرٹری داخلہ بھی ناکام ہوئے تو معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجا جائے گا۔چیف…

کراچی: اتحاد ٹاؤن سے 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن سے پولیس نے 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کیا ہے۔کراچی میں سائٹ سپرہائی وے کے علاقے میں فائرنگ سے...پولیس کے مطابق اتحاد ٹاؤن کی ہزارہ کالونی سے خفیہ اطلاع پر 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

عمران مہنگائی مافیا کی سرپرستی کرکے عوام دشمنی کررہے ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان مہنگائی کرنے والی مافیا کی سرپرستی کرکے عوام دشمنی کررہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ رمضان پیکیج کہیں نظر نہیں آرہا۔ گھی اور آٹے سمیت دیگر…

شہباز شریف کے وکیل نے کل توہین عدالت کی، نیب پراسیکیوٹر

لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت میں نیب کے وکیل نے کہا کہ کل شہبازشریف کے وکلاء نے کہا کہ ایسا نہیں دیکھا کہ ضمانت منظوری کے بعد مسترد ہوئی ہو، وکیل اعظم نذیر تارڑ کا ایسا کہنا توہین عدالت ہے،اس پر شہباز شریف کے…

گھر کیلئے قرضہ لینے کے رجحان میں تیزی، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی ڈپٹی گورنر سیما کامل نے کہا ہے کہ گھر بنانے کے لیے قرضہ لینے کے رجحان میں تیزی آرہی ہے۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے قرضے کی شرائط مشکل تھیں، اب آسان کردی ہیں۔ ڈپٹی گورنر سیما…

حساس علاقے میں دہشت گردی ہونا حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں مقامی ہوٹل کے قریب ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حساس اور سخت سیکیورٹی والے علاقے میں دہشت گردی کا واقعہ ہونا حکومتی کارکردگی پر سوالیہ…

شوگر اسکینڈل: موجودہ و سابق وزرائے پنجاب نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شوگر اسیکنڈل میں حکومتی طلبیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نیب راولپنڈی نے صوبائی وزیرِ آب پاشی پنجاب محسن لغاری کو طلب کر لیا۔ذرئع کے مطابق محسن لغاری کو 4 مئی کو نیب راولپنڈی آفس طلب کیا…

شیخوپورہ: منشیات فروش گروپوں میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 ہلاک

شیخوپورہ کے علاقے نظام پورہ میں دو منشیات فروش گروپوں کے درمیان مبینہ فائرنگ ہوئی ہے، جس میں خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایک راہ گیر خاتون سمیت 2 افراد ہلاک اور  3 زخمی ہوگئے۔فیکٹری ایریا پولیس…

سندھ میں کورونا کے 734 نئے کیسز، 14 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12659 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 734 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 اموات رپورٹ…

کوئٹہ دھماکے میں 60 کلو سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، پولیس حکام

کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دھماکے میں 60 کلو سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقامی ہوٹل میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔ پولیس…

کوئٹہ، خودکش حملہ آور کے فنگر پرنٹس نادرا کو شناخت کیلئے بھیج دیے گئے

کوئٹہ میں خودکش حملہ کرنیوالے کے فنگر پرنٹس نادرا کو شناخت کیلئے بھیج دیے گئے۔ حملہ آور کے اعضا کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے گا۔ترجمان بلوچستان پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج سے ہمیں اچھی لیڈ ملی، دھماکے کے مقام کی جیو فینسنگ کی…

کراچی: آج سے پارہ اور چڑھے گا، موسم گرم اور خشک

کراچی میں آج سے پارہ اور چڑھے گا، موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔آج سے اتوار تک درجہ حرارت اڑتیس سے چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ہوگا، صبح کو ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔دن میں گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی، شام…

لاہور ہائیکورٹ نے نیب الزامات کو فرضی قرار دیدیا، رانا ثناء

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے نیب کے الزامات کو فرضی قرار دیدیا، ثابت ہوگیا کہ نیب پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے۔مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے شہباز شریف کی ضمانت منظوری پر…