جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پریزائڈنگ آفیسر نے دو بجے ہی فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس سے دستخط کروالیے

کراچی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے دوران پریزائڈنگ آفیسر نے دو بجے ہی فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس سے دستخط کروالیے، فارم 45 پر دستخط پولنگ ختم اور گنتی مکمل ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔اطلاع ملنے پر پی ایس پی کے…

حکومت نے 15 ہزار اور ساڑھے 7 ہزار والے پرائز بانڈ ختم کردیے

حکومت نے 15 ہزار اور ساڑھے 7 ہزار روپے کا پرائز بانڈ ختم کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں بانڈز کی مزید قرعہ اندازی نہیں ہوگی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ 15 ہزار روپے کا بانڈ 30 جون کے بعد کیش نہیں ہوسکے…

دھاندلی کا ثبوت ملا تو سخت ایکشن لیا جائے گا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اگر کسی کو کوئی شکایت ہو تو اس کو قانون کے مطابق سنا جائے گا۔ترجمان الیکشن کمیشن نے ایک میں بیان میں کہا کہ دھاندلی کا کوئی ثبوت ملا تو سخت سے سخت ایکشن لیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ تمام فیصلے میرٹ پر…

چار افرار کا قتل، ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے 4 افراد کے قتل کیس میں مرکزی ملزم عبد الرحمٰن کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں قتل کیس کے مرکزی ملزم کو پیش کیا گیا، جس کے بعد عدالت نے ملزم کو 6 مئی تک جسمانی…

وزیراعلی پنجاب نے کابینہ کے آن لائن اجلاس کی منظوری دے دی

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار  نے کابینہ کے آن لائن اجلاس کی منظوری دے دی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ عید الفطر سے قبل پنجاب کابینہ کا اجلاس ویڈیو لنک پر ہوگا۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں،عوام…

دنیا کا سب سے طویل پُل کھول دیا گیا

پرتگال میں پیدل چلنے والوں کیلئے دنیا کا سب سے طویل پُل کھول دیا گیا ہے۔پرتگال میں 516 میٹر طویل پل مقامی آبادی کیلئے کھولا  گیا ہے۔دو سال میں تیار ہونے والے پل پر28 لاکھ امریکی ڈالر لاگت آئی ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

این اے 249، نتائج میں غیر ضروری تاخیر کی گئی، محمد زبیر

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیدیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران محمد زبیر نے کہاکہ 203 پولنگ اسٹیشن میں ووٹر ٹرین آؤٹ 15 فیصد تھا۔انہوں…

کورونا سے نمٹنے میں ناکامی، مودی سرکار پر کڑی تنقید

بھارت میں کورونا وائرس کے وار میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، تاہم کورونا سے نمٹنے میں ناکامی پر مودی سرکار پر کڑی تنقید بھی کی جارہی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کورونا بحران کا ذمے…

بھارت: پولیس اہلکار نوجوان سے آکسیجن سلنڈر چھین کر لے گئے، ماں چل بسی

بھارت جہاں ان دنوں کورونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، وہاں ایسے ایسے انسانیت سوز واقعات بھی سامنے آرہے ہیں جس سے کہ حالات کی سنگینی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

پرتگال میں پیدل چلنے والوں کیلئے دنیا کا سب سے طویل پل کھول دیا گیا

پرتگال میں پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا سب سے طویل پُل کھول دیا گیا۔پرتگال کے علاقے Arouca میں 516 میٹر طویل پل مقامی آبادی کے لیے کھول دیا گیا ہے۔دو سال میں تیار ہونے والے پل پر 28 لاکھ امریکی ڈالر لاگت آئی ہے۔بشکریہ جنگ;} a…

امریکی سینیٹ میں پاک افغان معاشی بل متعارف

امریکی سینیٹرز نے پاکستان و افغانستان کیلئے امریکی سینیٹ میں معاشی بل متعارف کر ادیا۔ڈیمو کریٹ سینیٹر کرس وین ہو لین، ماریہ کینٹ ویل اور ری پبلکن ٹوڈینگ نے یہ بل متعارف کرایا ہے۔اس بل کے قانون بننے سے افغانستان اور پاکستان کے لیے معاشی…

بھارت، 25 سالہ حاملہ ڈاکٹر ماہا بشیر کورونا سے چل بسیں

بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ڈاکٹر ماہا بشیر کورونا کا شکار ہونے کے بعد موت کے منہ میں چلی گئیں۔ڈاکٹر بشیر گزشتہ برس ڈاکٹر کے ساتھ ہی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھی اور بتایا جارہا ہے کہ وہ 6 ماہ کی حاملہ تھیں۔بھارت…

شعیب اختر کا اولاد کی تربیت سے متعلق اہم پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے اولاد کی اچھی تربیت کی اہمیت کے حوالے سےسوشل میڈیا پر ایک اہم پیغام دیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے مشابہہ خاتون کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں ۔شعیب اختر نے مائیکرو…

این اے 249 میں تمام جماعتیں دھاندلی ہونے کا دعویٰ کر رہی ہیں،عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 249 میں کم ٹرن آؤٹ کے باوجود تمام جماعتیں دھاندلی ہونے کا دعویٰ کر رہی ہیں اسی لیے حکومت ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعےانتخابی اصلاحات لانے کا عزم رکھتی ہے۔عمران خان نے کہا کہ یہی…

حسن علی کی شاندار بولنگ، پاکستان پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 116 رنز سے کامیاب

فاسٹ بولر حسن علی کی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو ہرارے ٹیسٹ میں اننگز اور 116 رنز سے باآسانی شکست دے دی۔ پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری کو پورا کرنے میں بھی ہوم ٹیم ناکام رہی اور اپنی دوسری اننگز میں صرف 134 رنز…

معیشت پی ٹی آئی ایم ایف کے معاہدے کے تحت چل رہی ہے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی معیشت پی ٹی آئی ایم ایف کے معاہدے کے تحت چل رہی ہے، نااہل اور نالائق حکومت نے آئی ایم ایف سے جو ڈیل کی ہیں نہ وہ کاروباری طبقے کے مفاد میں ہیں نہ عوام کے…

این اے 249 پر فتح، آصف زرداری کی کراچی قیادت کو شاباش اور مبارکباد

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے این اے 249 کا الیکشن جیتنے پر کراچی کی قیادت کو شاباش اور مبارک باد دی ہے۔آصف علی زرداری نے پی پی کراچی کے صدر سعید غنی کو این اے 249 میں کامیابی پر ٹیلی فون کرکے جیت پر مبارک باد…

سعودیہ کیلئے PIA کی SOPs تبدیل

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی سعودی عرب کیلئے کورونا وائرس کے حوالے سے ایس او پیز تبدیل کر دی گئی ہیں۔5 مئی سےسعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے کورونا وائرس…

عارف علوی کا علامہ ساجد نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر مملکت عارف علوی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں اُنہوں نے رمضان المبارک اور مجالس میں انسدادِ کورونا تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔ڈاکٹر عارف علوی نے علامہ ساجد نقوی سے ٹیلی فونک…

آج گھر والوں کو کھلائیں چٹ پٹے چکن پکوڑے

رمضان کے دوران روایتی پکوڑے تو ہر روز ہی دسترخواں  پر سجتے ہیں مگر آج بنائیں جھٹ پٹ تیار ہو جانے والے چٹ پٹے چکن پکوڑے۔چکن پکوڑے بنانے کے لیے درکار اجزا: بون لیس چکن آدھا کلو، بیسن چار کھانے کے چمچے، لیمن جوس دو کھانے کے چمچے، چاول کا…