جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کس قانون کے تحت ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دیا گیا؟ راجا پرویز اشرف

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک لیبک (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دینے سے متعلق سوال اٹھادیا۔اسمبلی اجلا س کے بعد میڈیا سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے استفسار کیا کہ بتایا جائے کس قانون کے تحت…

سائنو ویک ویکسین سے متعلق حکومتی گائیڈ لائنز

وزرات قومی صحت نے سائنو ویک ویکسین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں ۔وزارت قومی صحت نے ہدایت کی کہ گزشتہ روز چین سے درآمد کی گئی سائنو ویک ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔پاکستان نے گزشتہ روز سائنو ویکس…

اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10فیصد ہوگئی

ملک میں کورونا کی تیسری لہر کے وار برقرار ہیں، دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد ہوگئی۔اسلام آباد میں کورونا شرح میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے شہر میں سخت پابندیاں لگانے کی تجویز دے دی۔چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک…

آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی کا تیسرا نمبر

کراچی آلودہ شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے آلودہ شہروں کی فہرست جاری کی گئی، فہرست میں شہرِ قائد تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 166پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈکیے گئے…

تشویشناک کورونا مریض گذشتہ جون سے زائد ہیں: اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے تشویش ناک مریضوں کی تعداد گزشتہ برس جون کی نسبت اب 30 فیصد زائد ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی تیسری لہر…

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی، دکانیں اور ریسورنٹ سیل

اسلام آباد کی ضلعی انتطامیہ نے کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر کارروائیاں تیز کردیں۔ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز 1 ہزار 9 سو 97 انسپکشن کیں اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 28 دکانیں اور 1 ریسٹورنٹ سیل کیا۔حکام کے مطابق ایس او پیز…

زمبابوے کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 4 افراد ہلاک

زمبابوے کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر آبادی پر گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں عملے کے تین افراد اور ایک کمسن ہلاک ہوگیا۔زمبابوے کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا۔ جہاز میں دو پائلٹ اور ایک ٹیکنیشین سمیت تین افراد سوار…

طالبعلم کا تشدد کے بعد قتل، معلم کو سزائے موت سنادی گئی

طالب علم پر تشدد اور قتل کرنے کے جرم میں مدرسے کے معلم کو سزائے موت سنادی گئی۔وہاڑی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مدرسے کے معلم کو سزائے موت سنائی۔وہاڑی کے نواحی گاؤں 214 ای بی میں ملزم کے تشدد سے 6 سال کا مبشر جاں بحق ہوگیا…

کویت نے بھی بھارت پر سفری پابندی لگادی

کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے کویت نے بھی بھارت پر سفری پابندی لگاتے ہوئے اس  کی تمام پروازیں معطل کردی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھی بھارت پر فضائی سفر کی پابندیاں لگا دی ہیں۔کویتی میڈیا کے مطابق…

آج سے 60 تا 64 سال کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آج سے ساٹھ سے چونسٹھ سال تک کی عمر کے افراد کے لیے بھی واک اِن ویکسی نیشن کا آغاز ہوگا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پینسٹھ سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے واک ان ویکسی نیشن پہلے ہی جاری ہے، ساٹھ اور…

کراچی: بولٹن مارکیٹ، کسٹمز اہلکاروں سے جھگڑا، 3 دکاندار زخمی

کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ میں غیر قانونی اسمگل شدہ اشیاء کی تلاش کے دوران کسٹمز اہلکاروں کا دکانداروں سے جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں 3 دکاندار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کسٹمز اہلکار بولٹن مارکیٹ میں اسمگل شدہ سامان کی تلاش میں آئے…

لاہور: لاک ڈاؤن والے علاقوں میں نقل وحرکت پر مکمل پابندی

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کسی بھی قسم کی نقل و حرکت پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور نے کورونا ایس او پیز کے معاملے میں کوتاہی نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ لاہور کے…

پنجاب کے 25 اضلاع میں کل سے اسکول بند کرنے کا اعلان

پنجاب کے وزیرِ تعلیم مرادراس نے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باعث صوبے بھر کے 25 اضلاع میں سرکاری و نجی اسکول بندکرنےکا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان کے ذریعے وزیرِ تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا…

ڈھائی سال کی کارکردگی پر شرم آنی چاہیے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈھائی سال کی کارکردگی پر آپ کو فخر نہیں، شرم آنی چاہیے۔مریم اورنگزیب  نے وزیراعظم عمران خان کے پیغام پر ردِعمل  دیتے ہوئے کہا کہ ڈھائی سال میں مہنگائی 3 فیصد سے 16 فیصد…

اسلام آباد:67 فیصد بیڈز پر کورونا مریض زیرِ علاج

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے 16 نجی و سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے 86 بیڈز مختص کردیے گئے۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق اسلام آباد کے 786 بیڈز میں سے 517 پر کورونا وائرس سے متاثرہ مریض زیر علاج ہیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد…

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو مدعو نہیں کیا گیا۔ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتِ حال پر مشاورت کے علاوہ دونوں سیاسی جماعتوں…

آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن بھی IPL سے الگ

بھارت میں کورونا کے زور کی وجہ سے آسٹریلوی کرکٹرز کے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کو ادھورا چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے، اینڈریو ٹائی کے بعد آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن بھی آئی پی ایل سے الگ ہو گئے۔ آسٹریلوی کرکٹرز ذاتی وجوہات کی…

سندھ، دفاتر میں 50فیصد اسٹاف کی روٹیشن پالیسی تبدیل

سندھ حکومت نے کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی شرح کو دیکھتے ہوئے اہم فیصلے کر لیے۔حکومتِ سندھ کی جانب سے سرکاری دفاتر میں پچاس فیصد اسٹاف کی روٹیشن پالیسی ختم کر کے 20 فیصد ضروری اسٹاف کو بلانے کی اجازت دی  گئی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر…

بنگلادیش کا بھارت کے ساتھ اپنی سرحد بند کرنے کا فیصلہ

بنگلادیش نے بھارت میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے اس کے ساتھ متصل سرحد کو دو ہفتوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے وزیر خارجہ نے بتایا کہ بھارت میں کورونا انفیکشن کی شدید صورتحال کے…

ایک ہزار سے زائد قیدیوں کو پھانسی دینے والے مصری جلاد کا انتقال

مصرکی جیلوں میں 1070 افراد کو پھانسی دینے والے جلاد حسین العشماوی کا اتوار کو انتقال ہوگیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حسین قرنی 1947 میں الغربیہ الکبری صوبے کی تحصیل سمنود میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے قرآن کریم کے کئی سپارے حفظ کر رکھے…