جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ویکیسن مراکز سے دور رہنے والوں کیلئے ویکسین لگوانے کی سہولت کا آغاز

کورونا ویکیسن مراکز سے دور علاقوں میں رہنے والوں کے لئے ویکسین لگوانےکی سہولت کا آغاز ہوگیا ہے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں عمر رسیدہ افراد کیلئے آؤٹ ریچ کوویڈ 19 ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ شیخ…

شوگر اسکینڈل تحقیقات، نواز شریف کے دست راست جاوید کیانی نیب طلب

نیب راولپنڈی کی طرف سے شوگر اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، نیب راولپنڈی نے نوازشریف کے دست راست جاوید کیانی کوطلب کر لیا۔نیب حکام کے مطابق جاوید کیانی پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وائس چئیرمین ہیں، جاوید کیانی حدیبیہ…

کوہاٹ: پہاڑی علاقے بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد، پولیس حکام

کوہاٹ کے پہاڑی علاقے بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ یاد رہے کہ جوا کی کے پہاڑی علاقے میں مارچ 2012…

وزیراعظم کی مہنگائی کے خاتمے کیلئے اقدامات جاری رکھنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کے خاتمے کے لیے پنجاب حکومت کو مسلسل اقدامات جاری رکھنے کی ہدایت دے دی۔لاہور میں ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں مہنگی اور ذخیرہ اندوزی کے معاملات زیر بحث آئے۔وزیراعظم…

وزیر خارجہ شاہ محمود کا اے ایف آر ایم کا دورہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن (اے ایف آر ایم) کا دورہ کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کےد وران وزیر خارجہ کو زخمی فوجیوں کی بحالی کے ادارے کے کردار اور شراکت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔اے ایف…

ڈسکہ الیکشن، نون لیگی امیدوار نوشین افتخار کا پولنگ اسٹیشن کا دورہ

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کی امیدوارنوشین افتخار نے پولنگ اسٹیشن 344 کا دورہ کیا ہے۔نوشین افتخار نے پولنگ اسٹیشن کے گیٹ کے درمیان پولیس اہلکار کے کھڑا ہونے پر اعتراض کیا۔نوشین افتخار نے کہا کہ پریزائیڈنگ آفیسر نے…

ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی فتح ہوگی، علی اسجد ملہی

سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار علی اسجد ملہی نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی فتح ہوگی۔پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی نے سٹی کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا اور اس…

فواد چوہدری کے ڈسکہ الیکشن کے بیان پر مریم اورنگزیب کا جواب

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ڈسکہ الیکشن کے بارے میں بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری نے صبح صبح ہی ہار تسلیم کر لی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری صاحب، صبح صبح رونا شروع کردیا ہے، یہ…

دنیا: کورونا وائرس سے 1 دن میں ساڑھے 14 ہزار سے زائد اموات

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبائ سے ساڑھے 14 ہزار سے زائد…

وزارت منصوبہ نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے منظور فندز تفصیل جاری کردی

وزارت منصوبہ بندی نے سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص 650 ارب میں 500 ارب 94 کروڑ کی منظوری دے دی۔وزارت منصوبہ بندی نے وفاقی ترقیاتی منصوبوں کےلیے منظور فنڈز کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 9 اپریل تک 500…

محمد حفیظ نے جذبات کا اظہار کن الفاظ میں کیا؟

محمد حفیظ 100واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔جوہانسبرگ میں محمد حفیظ جنوبی افریقا کے خلاف اپنا 100واں ایک روزہ میچ کھیلنے کے میدان میں اترے۔قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے 100 میچ کھیلنے کے موقع پر…

ڈسکہ الیکشن میں بہت ساری بے ضابطگیاں کیمروں نے محفوظ کیں، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن میں بہت ساری بے ضابطگیاں کیمروں نے محفوظ کیں۔فردوس عاشق اعوان نے  ڈسکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں صاف شفاف الیکشن کا انعقاد…

کراچی شادمان ٹاؤن میں خاتون کی خودکشی کے کیس میں مزید 2 ملزم گرفتار

کراچی پولیس نے خاتون کو ہراساں کرکے خود کشی پر مجبور کرنے کے کیس میں مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک چھ ملزمان کو گرفتار کیا چکا ہے، تین کا جسمانی ریمانڈ لیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں تین روز پہلے…

عُمر ایوب کا پیرا گلائیڈنگ کا مظاہرہ

وفاقی وزیر توانائی عُمر ایوب نے مظفرآباد میں 10 ہزار فٹ بلند پیرچناسی کے مقام سے پیراگلائیڈنگ کا مظاہرہ کیا۔عُمر ایوب نے پیرچناسی سے پیراگلائیڈنگ کی اور مظفرآباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔اس موقع پر عُمر ایوب نے کہا کہ پیرچناسی کا تفریحی…

کراچی میں پارہ41 ڈگری کو چھو گیا

کراچی چند دن بعد آج پھر شدید گرمی اور لو کی لپیٹ میں ہے، دوپہر 2 بجے  پارہ 41 ڈگری کو چھو گیا، شہر میں کل بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج بھی موسم گرم اور خشک ہے، دوپہر میں سمندری ہوائیں…

PSL6 کا آغاز یکم جون سے ہوگا: ذرائع پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا دوبارہ آغاز یکم جون سے ہوگا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان سُپر لیگ کے تمام شرکاء کے لیے 22 مئی سے7 روزہ قرنطینہ…

علی نواز اعوان کا شہریوں کو سستی چیزوں کی فراہمی کے حوالے سے اہم اعلان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد میں 25 موبائل یوٹیلٹی اسٹورز کام کریں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ہمراہ پریس کانفرنس میں علی نواز اعوان نے کہا کہ حکومت نے 7 ارب روپے کے رمضان پیکیج کے…

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم سے اپنی وابستگی کو بھی ریزہ ریزہ کردیا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ اگر بلاول بھٹو زرداری نے آج پی ڈی ایم کا وضاحتی نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم سے اپنی وابستگی کو بھی ریزہ ریزہ کردیا ہے۔اپنے ایک بیان میں…

وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو اسلام آباد میں روک لیا

وزیرِاعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے واپس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ اسلام آباد سے کراچی آنے کے لیے ایئرپورٹ پہنچے ہی تھے کہ انہیں وزیراعظم عمران خان نے دوبارہ طلب کیا۔ذرائع کے مطابق عمران…

جہانگیر ترین سے 8 سوالوں کے فوری جواب طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے  جہانگیر ترین کو نوٹس بھیجا گیا ہے جس میں آٹھ سوالوں کے فوری جواب طلب کیے گئے ہیں۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے جہانگیر ترین کو 13 اپریل کو جواب لے کر حاضر ہونے کی بھی ہدایت کی گئی ہے،…