جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جاوید آفریدی نے نیا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاوید آفریدی متحدہ عرب امارات کا اعزاز گولڈن ویزہ حاصل کرنے والے…

توشہ خانہ ریفرنس، وکیل کے کھانسنے پر جج کا جملہ، عدالت میں قہقہے

احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران وکیل کے کھانسنے پر کورونا ویکسین کا تذکرہ ہوا جس پر جج نے دلچسپ جملہ کہا جس سے عدالت زعفران زار بن گئی۔کمرہ عدالت میں وکیل کے کھانسنے پر احتساب عدالت اسلام آباد جج اصغر علی…

افغانستان میں ٹی ٹی پی کے گروپ اکٹھے ہوگئے ہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی کے گروپ اکٹھے ہوگئے ہیں، ہم سیکیورٹی بڑھا رہے ہیں، حکومتی رٹ قائم رہے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پولیس ایف سی کی جگہ لے…

پی آئی اے نے عملے کی ویکسینیشن کا کام تیز کردیا

قومی ایئرلائن (پی آئی اے)  نے عملے کی ویکسینیشن کا کام تیز کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مئی کے اوائل تک پائلٹس، فضائی میزبانوں کی کورونا ویکسین کا ہدف مقرر  کیا جائے گا۔ پی آئی اے کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں تمام ورکرز کو…

عالمی برادری ماحولیات کے لئے 100 ارب ڈالر کی فراہمی کو یقینی بنائے، ملک امین اسلم

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ عالمی برادری ماحولیات کے لئے 100 ارب ڈالر کی فراہمی کو یقینی بنائے، اب وقت آگیا ہے، باتوں کے بجائے ماحولیاتی چیلنجز کا عملی مقابلہ کیا جائے۔ کلائمٹ لیڈر سمٹ…

پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، لاہور میں نوے کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی وجہ سے لیسکو ریجن میں 100 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 144 اموات

ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد خوف ناک حد تک تیزی سے بڑھ رہی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مزید 144 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اب تک کی اموات کی تعداد16ہزار842ہوگئی جبکہ ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح تقریبا گیارہ فیصد…

بھارت: اسپتال میں آگ لگ گئی، 13 کورونا مریض ہلاک

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ممبئی کے علاقے ویرار میں واقع ایک اسپتال میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 13 مریض ہلاک ہو گئے۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاقی دارالحکومت سے جبری مشقت ختم کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے جبری مشقت ختم کرانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے جبری مشقت کے خاتمہ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے…

چین: 20 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگادی گئی

چین میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 20 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگادی گئیں ہیں۔حکام کے مطابق پہلے مرحلے میں  ہیلتھ ورکرز، یونیورسٹی طلبہ اور سرحدی علاقوں میں رہنے والے لوگوں پر زور دیا گیا۔چین نے مقامی سطح پر تیار کردہ 5 ویکسینوں کی منظوری…

کورونا وائرس مثبت کیسز: ضلع مردان میں شرح 51 فیصد ریکارڈ

ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی سب سے زیادہ 51 فیصد شرح خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں ریکارڈ کی گئی ہے۔لوئر دیر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 45 فیصد، مالاکنڈ میں 24 فیصد اور صوبائی دارالحکومت پشاور میں 22 فیصد تک پہنچ…

زمبابوے سے شکست، بابر اعظم مایوس ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم زمبابوے کے خلاف شکست پر مایوس ہوگئے۔زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی20 میں 19 رنز سے شکست پر اظہار خیال کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مڈل آرڈر بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہرارے کی وکٹ پر…

چنیوٹ سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقے احمد نگر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے مختلف کارروائیوں کے...چنیوٹ پولیس کے مطابق ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے شہریوں سے فراڈ کرتا…

ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا

کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا۔کراچی کی قومی اسمبلی حلقہ این اے 249 پر ہونے وال ضمنی انتخاب میں 75 پولنگ اسٹیشنز…

انڈونیشیا : لاپتہ آبدوز کی تلاش میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی

انڈونیشیا میں ریسکیو جہاز اور کشتیوں کی مدد سے لاپتہ آبدوز کی تلاش میں مزید کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ۔حکام کے مطابق آبدوز میں آکسیجن کا ذخیرہ صرف آج تک کا موجود رہ گیاہے۔لاپتہ آبدوز کی تلاش کی کارروائیوں میں21 بحری جنگی جہاز،تین…

چلتی ایمبولینس سے مریض کی لاش سڑک پر جا گری

بھارتی یاست مدھیا ‏پردیش میں ایک چلتی ایمبولینس سے کورونا مریض کی لاش سڑک پر جا گری جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اسپتال میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو ایمبولینس کے ذریعے شمشان گھاٹ ‏منتقل کیا جارہا تھا کہ جیسے…

اسلام آباد: 836 آکسیجن بیڈز میں سے 525 پر کورونا مریض موجود

کورونا وائر س کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے سبب وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد کے اسپتالوں کے 836 آکسیجن بیڈز میں سے 525 پر کورونا مریض ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مختص 116 وینٹیلیٹرز میں سے 69 پر مریض زیر علاج ہیں، پمز میں 183 آکسیجن بیڈز میں 147…

چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکوں پر مشتمل ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی، چین سے خصوصی طیارہ ویکسین لے کر نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے سائنو فارم ویکسین کی 5 لاکھ ڈوز لے کر آیا ہے، چین سے…

پنجاب کے 25 اضلاع میں سرکاری و نجی کالج تاحکم ثانی بند

کورونا کی تیسری خطرناک لہر اور کورونا کیسز کی شرح بڑھنے پر پنجاب کے پچیس اضلاع کے تمام سرکاری و نجی کالجز تاحکم ثانی بند کردیئے گئے۔ دوسری طرف بہاول پور میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن…

کراچی کے 4 ٹاؤنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی ضلع وسطی کے چار ٹاؤنز میں 8 مئی تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ ان میں گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے رہائشی یونٹس شامل ہیں۔متاثرہ علاقوں کے مکینوں کی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی لگادی گئی…