جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سینیٹ اجلاس آج صبح 10 بجے ہوگا، 11 نکاتی ایجنڈہ جاری

سینیٹ کا اجلاس آج صبح 10 بجے ہو گا۔ جس کے لیے گیارہ نکاتی ایجنڈہ جاری کردیا گیا۔وزیر انسانی حقوق سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق تحریک پیش کریں گی، سینیٹر رضا ربانی آئین میں ترمیم کا بل پیش کریں گے۔سینیٹ اجلاس سے متعلق حکمت…

فرانسیسی سفیر کو نکالا تو یورپ پاکستان کیلئے بند ہوجائے گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو نکالنے سے یورپ پاکستان کے لیے بند ہوگا۔ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو میں عمران اسماعیل نے کہا کہ ٹی ایل پی بھی وہی کہہ رہی ہے جو حکومت کہہ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت پر ہم سب کا…

کراچی، ٹوٹی پائپ لائن سے ٹینکرز مافیا پانی بھرتی رہی

کراچی کے گزری انڈر پاس میں واٹر بورڈ کی ٹوٹی پائپ لائن سے ٹینکرز مافیا پانی بھرتے رہے، پانی کے لیے واٹر ٹینکرز کی لائن لگ گئی۔ ٹینکرز مالکان ہائیڈرنٹس کی بجائے ٹوٹی پائپ لائنوں سے پانی بھرنے لگے، واٹر بورڈ کی لائنوں سے چوری کرنے کے بعد…

شمالی آئرلینڈ میں خاتون پولیس افسر کے گھر کو بم سے اڑانے کی کو شش ناکام

شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹی ڈیری میں خاتون پولیس افسر کے گھر کو بم سے اڑانے کی کو شش ناکام بنادی گئی۔ ڈبلن سے سرکاری میڈیا کے مطابق برطانوی آرمی کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر بم کو ناکارہ بنادیا۔اسٹورونٹ کی فرسٹ منسٹر ارلن فوسٹر کا…

پی ڈی ایم نے نوٹس جاری کیا تو ہم بھی نوٹس جاری کریں گے، چوہدری منظور

پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی کو نوٹس جاری کیا تو وہ پی ڈی ایم پنجاب کے صدر کو نوٹس جاری کریں گے اور پوچھیں گے کہ پنجاب میں لانگ مارچ کی تیاری کیوں نہیں کی گئی ؟چوہدری منظور نے اپنے…

کورونا پھیلاؤ، نئی بندشوں کے فیصلے کا اعلان جمعہ کو کردیں گے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کورونا کی سنگین صورتحال کے پیشِ نظر نئی بندشوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بڑے شہر بند کرنا پڑیں گے، کچھ نئی بندشوں کے فیصلے کیے ہیں جن کا اعلان جمعہ…

کہیں بارش سے موسم خوش گوار، کہیں ہلکی گرمی

ملک میں کہیں بارش نے موسم کو کافی بہتر اور خوش گوار کر دیا ہے تو کہیں ہلکی گرمی کا راج ہے۔پنجاب کے کچھ شہروں میں بادل برسے تو موسم خوش گوار ہو گیا، ادھر آزاد کشمیر میں بھی کچھ مقامات پر رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ…

کراچی میں ہیٹ ویو سینٹر کی وارننگ

کراچی والے تیار ہوجائیں شہر 23 سے 25 اپریل کے دوران گرمی کی لپیٹ میں رہے گا، پارہ 40 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی وارننگ جاری کردی۔ ہیٹ ویو سینٹر کے مطابق 23سے25اپریل کے دوران…

پشاور: خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بے قاعدگیوں کی شکایات

خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بے قاعدگیوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔قومی احتساب بیورو ( نیب) نے خیبر ٹیچنگ اسپتال کی انتظامیہ سے بھرتیوں اور ٹھیکوں کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔نیب خیبر پختونخوا نے اس حوالے سے…

پاکستان کو جون تک فائزر ویکسین کی فراہمی یقینی ، خصوصی ریفریجریٹرز نصب

ڈبلیو ایچ او اور دنیا کے مختلف ممالک کے اشتراک سے کورونا ویکسین کی مساوی تقسیم کے منصوبے ’کوویکس‘ کے تحت پاکستان کو جون تک فائزر بائیو این ٹیک ویکسین کی پہلی کھیپ فراہم کر دی جائے گی اور اس ویکسین کو محفوظ رکھنے کے لیے ملک بھر میں خصوصی…

کوئٹہ دھماکا:جاں بحق افراد کی تعداد 5ہوگئی

کوئٹہ کے ہوٹل میں ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی دوران علاج چل بسا۔دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی جبکہ 10 افراد اب بھی زخمی  ہیں۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی شناخت نصیب ﷲ، پولیس اہلکار شجاعت عباسی،…

سندھ میں برطانوی کورونا کے کیسوں کا انکشاف

سندھ میں بھی کورونا کی برطانوی قسم کے کیس رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا کہ کراچی میں کی گئی اسٹڈی کے مطابق آدھے نمونوں میں برطانیہ والے وائرس کی تصدیق ہوئی جو بہت تیزی سے پھیلتا ہے اور زیادہ خطرناک بھی…

سلیکٹڈ حکمراں نے قوم کے 3 سال کیوں ضائع کیئے؟ رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ملک میں صرف انتقام اور بربادی کی گئی، سلیکٹڈ حکمراں نے قوم کے 3 سال کیوں ضائع کیئے؟مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے لاہور میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

کراچی: شہری کی بہادری کی بدولت ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی  کے علاقے شارع فیصل لال کوٹھی کے قریب شہری کی بہادری کی بدولت ڈاکو کو عوام نے پکڑ لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو رکشے میں سوار شخص سے لوٹ مار کر کے فرار ہورہا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قریب سے گزرتے موٹرسائیکل سوار شہری نے ڈاکو کو…

زرمبادلہ ذخائر میں 75 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 75 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 16 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ہونے والی کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 ارب 21 کروڑ ڈالر رہے۔ ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 6 کروڑ 25…

وزیراعظم کی عوام پر مزید ٹیکس نہ لگانے کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام پر مزید ٹیکس لگانے کی بجائے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے آؤٹ آف باکس سلوشنز تجویز کیے جائیں، معاشی استحکام و پائیدار گروتھ کے لئے روڈ میپ پیش کیا جائے۔وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرصدارت اکنامک…

وزیر اعظم نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم عمران خان  نے قومی رابطی کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت این سی سی برائے کورونا کا اجلاس دن 12 بجے ہو گا، اجلاس میں وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ و چیف سیکرٹریز…

بیساکھی میلہ، واپس گئے 200 سکھ یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بیساکھی میلہ میں شرکت کے بعد بھارت جانے والے تقریباً 200 سکھ یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ بھارتی حکام حیرت زدہ ہوگئے۔ حکام نے یاتریوں کو گھروں میں قرنطینہ کرنے کی ہدایت کردی۔ادھر پاکستان متروکہ وقف املاک بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر عامر…

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، اہم انگلش کرکٹرز کی شرکت کا امکان نہیں

انگلینڈ میں قرنطینہ کے نئے قوانین کے بعد انگلینڈ کے کچھ کرکٹرز کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قرنطینہ کے نئے قوانین کے بعد انگلینڈ کے کچھ کرکٹرز کا نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ مس…

نواز شریف کی جائیداد نیلامی کا حکم

احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ہونے پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور اور شیخو پورہ کو 60 روز کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔نیب راولپنڈی کی جانب سے نواز…