آئی سی سی کا بابر اعظم اور محمد یوسف کو خراجِ تحسین
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 18 برس بعد پاکستانی کرکٹر بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پر آنے پر ایک خوبصورت تصویر جاری کی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان کو نمبر ون بننے اور طوفانی سنچری اسکور…