بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شوکت ترین اور شبلی فراز نے اپنی وزارتوں کا حلف اٹھالیا

شوکت ترین اور شبلی فراز نے اپنی اپنی وزارتوں کے قلمدان کا حلف اٹھالیا۔

ایوان صدر میں نئے وزرا کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، جہاں صدر مملکت عارف علوی نے نئے وزرا سے حلف لیا۔

شوکت ترین نے  وفاقی وزیرخزانہ و محصولات کے طور پر حلف اٹھایا۔

سینیٹر شبلی فراز نے بطور  وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی حلف اٹھایا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.