جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

این اے 75 ڈسکہ، 127 پریزائڈنگ افسران علی اسجد کے چُنے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں حکومتی امیدوار پر بڑا الزام لگادیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ127 پریزائڈنگ افسران پی ٹی آئی امیدوار…

تحریکِ انصاف کے قائد جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں: راجہ ریاض

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و ایم این اے راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہم تحریکِ انصاف کے قائد جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجہ ریاض دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں اور جہانگیر ترین کے ہمراہ آج…

کرپشن کے الزام میں تین سرکاری اہلکار گرفتار

اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے کرپشن کےالزام میں تین سرکاری اہلکار گرفتار کرلیے ہیں۔اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ ایم ایس ڈی ایچ کیو بہاولنگر کو 25 ہزار رشوت وصولی کے الزام میں گرفتار کیا گیا،شیخوپورہ سےپٹواری سعید زاہد کو…

آج عمران خان کی کرسی جہانگیر ترین کے ہاتھ میں ہے: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج وزیرِ اعظم عمران خان کی کرسی جہانگیر ترین کے ہاتھ میں ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا…

بھارت :پیر سے اب تک 5 مرتبہ ایک لاکھ سےزائد کوروناکیسز

بھارت میں پیر سے اب تک 5 مرتبہ ایک لاکھ سےزائد کوروناکیسزرپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ روزکورونا وائرس سے 5 ماہ میں سب سےزیادہ اموات ہوئیں۔ بھارت میں گزشتہ روز کوروناوائرس کے ایک لاکھ پینتالیس ہزار کیسز اور سات سوچورانوے اموات ہوئیں۔ کورونا…

تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقے مندرانوالہ میں فائرنگ

تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقے مندرانوالہ میں فائرنگ کی گئی۔آر پی او گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ فیاض چیمہ نامی شخص کے ڈیرے پر فائرنگ کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کسی پولنگ اسٹیشن کےقریب نہیں ہوئی، پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی۔ آر پی او…

کورونا کیسز اور لاک ڈاؤن، پاکستان انڈر19 کا دورہ بنگلادیش ملتوی

کورونا وائرس کیسز بڑھنے اور بنگلادیش میں لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافے کے باعث پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش ملتوی کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ صورتحال میں بہتری پر دونوں بورڈز نئی تاریخوں کا اعلان کریں…

این اے 249: جے یو پی کا مفتاح اسماعیل کی حمایت کا اعلان

این اے 249 پر جمعیت علمائے پاکستان (جے یو پی) نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی حمایت کا اعلان کردیا۔جے یو پی کے مفتی محمد غوث صابری نے مفتاح اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی اور پارٹی قیادت کے فیصلے سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا…

محسن شاہنواز رانجھا اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے سے لاعلم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے سے لاعلم ہیں۔اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ انھیں میڈیا کے ذریعے اس مقدمے کا پتہ چلا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان مسلم…

حسن علی اور اہلیہ نے بیٹی کا نام کیا رکھا؟

حال ہی میں ننھی پری کے والد بننے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اور اہلیہ سامعہ آرزو نے بیٹی کا نام رکھ دیا۔اس ضمن میں حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ننھی پری کی خوبصورت تصویر شیئر کی۔A…

13 اپریل کو رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے لاہور میں 13 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند دکھائی دینے کا امکان ظاہر کیا ہے۔اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)انشاء ﷲ رمضان اور عید کا...محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اپریل کو لاہور شہر میں مطلع صاف رہے گا جس کی وجہ سے رمضان کا…

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 376 کیسز، ایک شخص انتقال کرگیا

سندھ میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 376 کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ صوبے میں اس وبا کا شکار ایک اور شخص دم توڑ گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان جاری کیا جس میں بتایا کہ گزشتہ…

کراچی: جاں بحق 3 بچوں کے والد کی پولیس مدد سے ماں سے ملاقات

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گزشتہ روز پر اسرار طور پر جاں بحق ہونے والے 3 بچوں کے والد پولیس کے ہمراہ بچوں کی والدہ سے ملے اور ان سے بچوں کی موت کی وجہ پوچھی، بچوں کے والدین علیحدگی کے باعث الگ رہتے ہیں۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز…

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کو PSL میں کوویڈ-19 پروٹوکولز میں خامیوں پر مایوسی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوویڈ-19 پروٹوکولز میں خامیوں پر مایوسی کا اظہار کیا اور مناسب اقدامات کے ساتھ زیرو ٹالیرنس پالیسی پر زور دیا ہے۔ورچوئل اجلاس میں پی ایس ایل 2021 کے بائیو…

کراچی، 3 بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں زہریلی دوا سے 3 بچوں کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔بچوں کے والد محمد عمران نے الزام لگایا ہے کہ بچوں کی ہلاکت میں ان کی سگی ماں، ان کی خالہ اور خالو ملوث ہیں۔محمد عمران کا کہنا…

کورونا وائرس کے باوجود بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر کا ریکارڈ قائم کیا: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی پاکستان سے محبت اور وابستگی بے مثال ہے، کورونا وائرس کے باوجود بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر کا ریکارڈ قائم کیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے…

دکان پر کام کیا، کھیتی باڑی بھی کی، شاہنواز دھانی

زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انگلینڈ کے جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننا چاہتے ہیں، دھانی نے بتایا کہ کرکٹ سے پہلےکھیتی باڑی کی امرود کے باغ میں بھی کام کیا۔اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے نوجوان…

آج ہم صحافتی میدان کے ایک درخشندہ ستارے سے محروم ہوگئے: شبلی فراز

وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے انسانی حقوق کی آواز بننے والے پاکستان کے معروف صحافی آئی اے رحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم صحافتی میدان کے ایک درخشندہ ستارے سے محروم ہوگئے ہیں۔سینیٹر شبلی فراز نے نامورصحافی آئی…

ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ذرائع

پٹرول بحران سے متعلق قائم انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد شروع کردیا گیا، ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ذرائع  کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر آئل ڈائریکٹوریٹ ڈاکٹر عمران احمد قائم مقام ڈی جی آئل تعینات کردیئے گئے۔ذرائع…

علی اصغر ولیکا پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تاحیات سرپرست اعلیٰ مقرر

پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے علی اصغر ولیکا کو تاحیات سرپرست اعلیٰ مقرر کردیا۔ اس حوالے سے ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق عالمگیر شیخ کو پی بی ایس اے کا تاحیات چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ اس…