جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کوئٹہ:حکومتی سستا بازار میں اسٹالز نہ ہونے کے برابر

کوئٹہ میں سستے بازار کے نام پر صوبائی حکومت اور انتظامیہ کی خانہ پری، شہر میں رمضان کے پانچویں روز سستا بازار تو لگ گیا مگر وہاں اسٹالز نہ ہونے کے برابر ہیں۔کوئٹہ شہر میں سستا بازار وسطی علاقے باچا خان چوک کے قریب لگایا گیا ہے، سستے…

قومی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کلیئر، ہرارے میں ٹریننگ کل سے شروع

پاکستان ٹیم کل سے ہرارے میں ٹریننگ کا آغاز کر رہی ہے، قومی ٹیم کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کلیئر آگئے ہیں۔ٹیم پاکستان نے ساؤتھ افریقا کے کامیاب دورے کے بعد اب زمبابوے میں ڈیرے ڈال لیے ہیں۔کورونا وائرس کا ٹیسٹ کلیئر آنے کے بعد کل سے گرین…

سندھ میں کورونا کے مزید 532 نئے کیسز رپورٹ، دو مریضوں کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11349 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں مزید 532 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 اموات رپورٹ…

واضح ہوچکا کہ شہباز شریف کی مبینہ ضمانت کا فیصلہ عدالت نے نہیں چپڑاسی نے سنایا، شہزاد اکبر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب اور مشیرِ داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اب یہ واضح ہو چکا ہے کہ شہباز شریف کی مبینہ ضمانت کا فیصلہ عدالت نے نہیں بلکہ ایک چپڑاسی نے سنایا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ سچ یہ ہے کہ…

رحمت اللعالمینؐ اسکالرشپ سے نادار طلبہ کو مواقع دے رہے ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ رحمت اللعالمینؐ اسکالر شپ سے نادار طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسکالر شپ کی منصفانہ اور شفاف تقسیم یقینی بنائیں گے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پچاس فیصد اسکالر شپ…

جبل النور ثقافتی مرکز اسی سال زائرین کیلئے کھلے گا

سعودی عرب میں مکہ و مشاعر مقدسہ رائل اتھارٹی کاکہنا ہے کہ جبل النورثقافتی مرکز اسی سال زائرین کیلئے کھول دیا جائے گا۔مکہ و مشاعر مقدسہ رائل اتھارٹی کے مطابق جبل النور ثقافتی مرکز القرآن کریم عجائب گھر، الوحی نمائش اور مختلف سہولتوں سے…

لیاقت بلوچ کا تمام گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ

نائب امیر جماعت اسلامی اور سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے تمام گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔لاہور میں ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس کے بعد لیاقت بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے حالات بگڑ رہے…

اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 392 پوائنٹس کمی سے 44 ہزار 913 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں بینچ مارک 100 انڈیکس 699…

حکومتی ناکامی کی وجہ سے اہلکاروں کی قیمتی جانوں کاضیاع ہوا، شاہد خاقان

مسلم لیگ نون کے رہنما اور پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں امن وامان قائم کرنے میں حکومت کی ناکامی واضح ہوچکی ہے، حکومتی ناکامی کی وجہ سے شہریوں اور قانون نافذ کرنے والےاہلکاروں کی قیمتی جانوں کاضیاع…

وزیراعظم کی زیرصدارت سینئر وفاقی وزراء، رہنماوں کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سینئر وفاقی وزراء اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں امن و امان کی صورتحال، کالعدم مذہبی جماعت کے دھرنے اور مذاکرات پر گفتگو کی گئی۔ حکام نے وزیراعظم کو مذاکرات پر بریفنگ دی۔ نورالحق قادری نے کہا کہ…

فلپائن میں سمندری طوفانی ہواؤں اور بارش سے ساحلی قصبے زیر آب، ایک شخص ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان کے زیر اثر چلنے والی ہواؤں، موسلا دھار بارش اور بلند لہروں سے درجنوں ساحلی قصبے زیر آب آگئے، جبکہ مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور ایک لاپتا ہوگیا۔فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے زیر اثر اٹھنے…

ڈیری کے شعبے سے وابستہ افراد کو ہنرمند بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈیری کے شعبے سے وابستہ افراد کو ہنرمند بنانے اور جدید تکنیک سے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ڈیری انڈسٹری کے وفد سے ملاقات میں کیا ہے۔ صدرمملکت کا کہنا تھا کہ روزگار کے…

سلیکٹڈ کو ماضی میں حکومت یرغمال بنانے کی اجازت دی گئی: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ ماضی میں سلیکٹڈ کو اجازت دی گئی کہ حکومت کو یرغمال بنالے۔کراچی( جنگ نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو...جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی…

پشاور کے 4 اسپتالوں میں کورونا کے 700 سے زائد مریض زیر علاج

پشاور کے اسپتالوں پر کورونا سے متاثرہ مریضوں کا دباؤ بڑھتا جارہا ہے ، پشاور کے چاروں اسپتالوں میں مجموعی طور پر 700 سے زیادہ مریض زیر علاج ہیں۔ اسپتال حکام کے مطابق پشاور کے اسپتالوں میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ…

پُرامید ہوں پی ڈی ایم سے معاملات بن جائیں گے: خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشيد شاه کا کہنا ہے کہ وہ پُرامید ہیں کہ پی ڈی ایم سے معاملات بن جائیں گے کیونکہ حکومت کے ساتھ نہیں مل سکتے یہ عوام کا خون چوس رہے ہیں۔ پی ڈی ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ ساتوں سینیٹرز نے جان بوحھ کر نام پر مہر…

اقوام متحدہ کی آرمرڈ گاڑیوں کو کراچی سے کابل لےجانے کی اجازت مل گئی

وفاقی کابینہ نے اقوام متحدہ کی آرمرڈ گاڑیوں کو کراچی سے کابل لےجانے کی اجازت دیدی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کابینہ نےاشیائےخورونوش کی طلب و رسد کا ریکارڈ رکھنے کیلئے ڈیٹابیس کے قیام کی منظوری دے…

ہوائی جہاز کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر یورپ پہنچنے کی کوشش میں نائجیرین باشندہ ہلاک

نائجیریا سے ہالینڈ پہنچنے والے ایک مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جو حکام کے مطابق غیرقانونی طور پر یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہلاک ہوا۔ حکام کے مطابق نائجیریا سے ہالینڈ کے ایمسٹردیم شیفول ایئرپورٹ پہنچنے والے…

شاہد خاقان کی اسپیکر کو جوتا مارنے کی دھمکی

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان تلخ کلامی بڑھ گئی، ن لیگی رہنما نے اسپیکر کو جوتا مارنے کی دھمکی دے دی۔اجلاس کے دوران شاہد خاقان اسپیکر کے روسٹرم کے سامنے پہنچ گئے۔سابق…

کابینہ نے سوتی یارن کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی واپس لینے کی منظوری دیدی، مشیر تجارت

وزیراعظم عمران خان کے مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ کابینہ نے سوتی یارن کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی واپس لینے کی منظوری دے دی۔اپنے ایک بیان میں انھوں نے بتایا کہ کابینہ نے کسٹم ڈیوٹی واپس لینے کے ای سی سی کے فیصلے کی توثیق کی۔مشیر…

سندھ میں 1609 بند اسکول کھول دیئے: سعید غنی

سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ مختلف اسکولوں سے اساتذہ کے تبادلے کر کے سندھ بھرمیں 1609 بند اسکول کھول دیئے ہیں۔کراچی میں وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرِ صدارت محکمہ تعلیم سندھ کا اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ…