سندھ میں بے نظیر مزدور کارڈ کا اجراء کل سے ہوگا، سعید غنی
سندھ میں بے نظیر مزدور کارڈ کا کل سے اجراء کیا جائے گا۔ اس حوالے سے وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو بے نظیر مزدور کارڈ کا افتتاح کرینگے۔ پہلے مرحلے میں رجسٹرڈ صنعتی مزدوروں کو کارڈ جاری کیا جائے گا۔ سعید غنی نے…