جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قانون ہاتھ میں لینے سے پاکستان کا داخلی اور خارجی سطح پر نقصان ہوگا، شاہ محمود

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برلن میں پاکستانی سفارتخانے کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کی گرفتاری کے نتیجے میں شروع ہونے والی احتجاجی کارروائیوں کے بارے کہا کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے سے…

لیہ: پولیس وین حادثے کا شکار، 2 اہلکار جاں بحق،23 قیدی زخمی

لیہ میں قیدیوں کو لے جانے والی پولیس وین حادثے کا شکار ہوگئی، جس سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، جبکہ وین میں موجود  23 قیدی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کےمطابق حادثہ چوک اعظم لیہ روڈ بائی پاس پر پیش آیا جب مظفر گڑھ سے…

سخت SOPs کیساتھ وسیع لاک ڈاؤن لگایا جائیگا، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں آج سے کورونا ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا ہے، سخت ایس او پیز کے ساتھ وسیع لاک ڈاؤن بھی لگایا جائے گا۔این سی او سی اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں مارکیٹیں…

لاہور: 11 مقامات مظاہرین سے کلیئر نہ کرائے جا سکے

لاہور میں آج تیسرے روز بھی مذہبی جماعت کے تحت احتجاج جاری ہے، شہر میں 11 مقامات کو مظاہرین سے تاحال کلیئر نہیں کرایا جا سکا ہے۔لاہور کے علاقے بھٹہ چوک، اسکیم موڑ، یتیم خانہ چوک، مانگا منڈی ملتان روڈ بند ہیں اور ان علاقے کے شہریوں کو…

دس ہزار مہینے کی قسط پر 10 سال میں غریب کے پاس اپنا گھر ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 10 ہزار مہینے کی قسط پر 10 سال میں غریب کے پاس اپنا گھر ہوگا۔ سال کے آخر تک تمام تحصیلوں میں ہاؤسنگ منصوبے شروع ہوجائیں گے، لوگوں کی ڈیمانڈ زیادہ ہے ہمارے پاس اتنے گھر نہیں ہیں۔ عمران خان نے کم لاگت…

حمزہ شہباز کا شہبازشریف کی ضمانت پر اظہار تشکر

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کی جانب سے  پارٹی کے صدر میاں محمد شہبازشریف کی ضمانت پر اظہار تشکر کیا گیا ہے ۔نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز کی جانب سے اپنے والد اور مسلم لیگ ن  کے صدر شہباز شریف کی ضمانت پر عوام اور کارکنان…

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف احتجاج، 60 سے زائد مظاہرین گرفتار

امریکی شہرمینا پولس میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف احتجا ج تیسرے روز بھی جاری ہے۔مینا پولس کے بروکلین سینٹر میں مسلسل تیسری رات مظاہرین سڑکوں پر موجود رہے جبکہ مظاہرین نے پولیس ہیڈ کوارٹرز کے باہر بھی احتجاج کیا ۔…

افغان طالبان کا غیر ملکی افواج کے مکمل انخلاء تک کسی بھی کانفرنس میں شرکت سے انکار

افغان طالبان نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلاء تک افغان امن سے متعلق کسی بھی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔افغان طالبان کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ جب تک امریکا افغانستان سے اپنی تمام فوج نہیں نکال لیتا اس وقت…

پہلی مرتبہ غیر ایشیائی ٹیم کے پاکستان کیخلاف 200 رنز

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی مضبوط ترین ٹیموں میں سے ایک ہے جس کا اندازہ اس کی مضبوط بولنگ سے لگایا جاسکتا ہے۔ 28 اگست 2006 کو پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلا بین الاقوامی ٹی ٹوئنی میچ کھیلا جس میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔…

بابر اعظم اور محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے ساتھ ہی بابر اعظم اور محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف 200 رنز کا ہندسہ عبور کیا۔ ٹی ٹوئنٹی کی…

لاہور: 19 مقامات کلیئر، 3 اب بھی بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز بھی ٹی ایل پی کے کارکنوں نے احتجاج کیا اور لاہور سمیت کئی شہروں میں سڑکیں بلاک کر دیں، تاہم لاہور میں اب تک 19 مقامات کلیئر کرالیئے گئے ہیں۔لاہور کا شنگھائی پل بھی کلیئر ہو گیا، البتہ شہر میں 3 مقامات…

سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کی سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر نیب کی علالت کے باعث 4 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت…

فواد چوہدری کو دوبارہ وزیرِ اطلاعات بنا دیا گیا

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزیرِ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری کو مبارکباد دی۔فیصل جاوید خان نے…

ترک صدر اور اہلیہ کی عام شہری کے گھر پر افطاری

صدر رجب طیب اردوان اور خاتون اول امینہ اردوان نے ایک عام شہری کے گھر پر افطار میں شرکت کی اور اہل خانہ کے ساتھ افطار کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ترک صدر اور ان کی اہلیہ نے نا صرف ایک عام شہری کے گھر پر افطار میں شرکت کی…

بیلجئم میں بین الاقوامی پھولوں کی نمائش

بیلجئم میں بین الاقوامی پھولوں کی نمائش کے 18ویں ایڈیشن کا انعقاد کیا گیا۔ برسلز کے نواح میں واقع 14 ہیکٹر رقبے پر مشتمل ایک پارک میں پھولوں کی بین لاقوامی نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔اس نمائش میں 1ملین سے زیادہ پھول جبکہ سنبل اور نرگس کے…

2 دن اسکول کھولنے کی تجویز پرغور کریں گے، اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمرکا کہنا ہے کہ ہفتے کو اجلاس میں 2 دن اسکول کھولنے کی تجویز پر غور کریں گے۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے معاملے پر نجی تعلیمی اداروں کے نمائندہ وفد نے…

افغانستان میں تنازعات کا کوئی فوجی حل نہیں، ترجمان خارجہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تنازعات کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، پاکستان افغان فریقین سے ہم آہنگی کے ساتھ ذمہ دارانہ فوجی انخلا کی حمایت کرتا ہے۔دفتر خارجہ نے کہا کہ پرامن، مستحکم، متحد، جمہوری، خودمختار اور خوشحال افغانستان…

پنجاب پولیس کے 6 ایس پیز اور 6 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری

پنجاب پولیس کے 6 ایس پیز اور 6 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔  اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی حاکم علی خان کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کی گئی ہیں، عبدالوحید ایس پی لیگل ساہیوال…

میڈیا یکطرفہ خبریں چلاکر تعصب کا مظاہرہ کررہا ہے، مفتی منیب

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے شکوہ کیا ہے کہ میڈیا یکطرفہ خبریں چلا کر تعصب کا مظاہرہ کررہا ہے۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ اسکرین پر تنظیم کا نام نہیں چلایا جاتا ایک…

سندھ پولیس کے مزید 13 اہلکار کورونا میں مبتلا

ترجمان سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 روز کے دوران مزید 13 اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں۔سندھ پولیس ترجمان کے مطابق اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی تعداد 6 ہزار 379 ہوگئی ہے جبکہ کورونا کیخلاف فرائض کی ادائیگی…