جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امام الحق جیت میں اپنا حصہ ڈالنے پر خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے اور قومی ٹیم کاحصہ ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔امام الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ الحمد للّٰہ میں اس بہترین ٹیم کا حصہ ہوں۔جنوبی افریقا کے…

کراچی: قائد آباد پل پر آئل ٹینکر اور ٹرک کی ٹکر

کراچی میں قائد آباد پل پر آئل ٹینکر اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں ٹینکر سے سرسوں کا تیل بہہ کر قائد آباد پل کی سڑک پر پھیل گیا۔ آئل ٹینکر سے علاقہ مکین  جان کو خطرے میں ڈال کر بالٹیوں، بوتلوں اور تھیلوں میں تیل بھر…

ایس بی سی اے بلڈرز کا ایجنٹ ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ایس بی سی اے بلڈرز کا ایجنٹ ہے، اتنی بڑی عمارتیں بن جاتی ہیں، ادارہ کہاں ہوتا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس…

تاجر برادری کا پرائیویٹ اسکولز کے احتجاج میں شرکت کا اعلان

 آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے  پرائیویٹ اسکولز کے احتجاج میں شرکت کا اعلان کیا گیا ہے۔صدر انجمن تاجران  اجمل بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا مطالبہ جائز ہے، پرائیویٹ اسکولوں سمیت تمام…

نیب کا محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپا

چینی کی برآمد میں شوگر ملز مالکان کو اربوں روپے سبسڈی کے معاملے پر نیب اسلام آباد ٹیم کی جانب سے محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپا مار کر چینی کی برآمد کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 کا اضافہ

ملک میں گزشتہ روز قیمتیں برقرار رہنے کے بعد آج سونے کی فی تولہ میں قیمت ایک سو روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح…

اسپیکر قومی اسمبلی کا دورہ کابل ملتوی ہونے پر افغان سربراہانِ پارلیمان کے ٹیلیفون

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے افغان پارلیمان کے سربراہان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کہا کہ اسد قیصر کا دورہ ملتوی ہونے پر تبادلہ خیال کیا۔اسد قیصر سے افغان چیئرمین سینیٹ فضل ہادی اور اسپیکر ولوسی جرگہ میر رحمان نے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ…

ملکی زرمبادلہ ذخائر گزشتہ ہفتے 15.70 کروڑ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بتایا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 26 مارچ سے 2 اپریل کے دوران 15.70 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔مرکزی بینک کے مطابق 2 اپریل تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 67 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر اس دوران 14 کروڑ 58…

معیشت پر پاکستانی صارف کا اعتماد عالمی اوسط سے پھر کم

ملکی معیشت پر پاکستانی صارف کا اعتماد عالمی اوسط سے ایک بار پھر کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سرمایہ کاری اور مستقبل میں اہم خریداریوں پر غیر یقینی کا اظہار کردیا ۔ اپسوس نے پاکستانی عوام کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کیا ۔ سروے کے مطابق 82…

کراچی: سولجر بازار کے گھر میں دھماکا، 7 افراد جھلس گئے

کراچی شرقی کے علاقے سولجر بازار میں ایک گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے، پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا حادثاتی طور پر گیس سے ہوا۔دھماکا سولجر بازار میں نالے کے کنارے بنے ہوئے 1 گھر میں ہوا، سب سے پہلے…

موجودہ ٹیکسوں کی شرح بڑھائی جائے گی، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کروائی ہے کہ 13سے 14 سو ارب روپے کے مزید ٹیکس لگیں گے یا موجودہ ٹیکسوں کی شرح بڑھائی جائے گی۔ حکومت نے آئی ایم کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اگلےمالی سال میں ٹیکس وصولیوں کا…

اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ کے نئے ایس اوپیز نافذ

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پی کے تحت آج رات 12بجے تمام بس اڈے بند کر دئیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے خود پر ہی ماسک نہ پہننے پر ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔حمزہ شفقات کے…

ڈسکہ الیکشن: پی پی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم ڈسکہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کریں گے۔ قمر زمان کائرہ نے اپنے بیان…

بلوچستان میں آج کورونا کے 81 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی، محکمہ صحت

بلوچستان کے محکمہ صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1035ٹیسٹ کیے گئے۔ ترجمان محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 81 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی…

ڈسکہ: این اے 75 میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا آغاز ہوگیا

سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ کا آغاز ہو گیا، پولنگ آج صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔حلقے میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 94 ہزار ہے، جبکہ کل 360 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جن…

الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود لیگیMPA انتخابی حلقے پہنچ گئے

سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود نون لیگ کے ایم پی اے ذیشان رفیق  انتخابی حلقے پہنچ گئے۔پولنگ اسٹیشن بوبکانوالہ میں پی ٹی آئی کارکنان نے لیگی ایم پی اے کی گاڑی کا گھیراؤ…

موجودہ اسپتالوں کو بہتر بنانا بہت مشکل کام ہے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ اسپتالوں کو بہتر بنانا بہت مشکل کام ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر خیبر ٹیچنگ اسپتال کی تزئین و آرائش کے بعد حالیہ تصاویر اپنے ٹوئٹ میں شیئر کیں۔انہوں نے کہا کہ خیبر ٹیچنگ اسپتال کو بڑی…

محبوب قدموں میں لاکر دینے والے جعلی عامل بابا خود سلاخوں کے پیچھے

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے محبوب قدموں میں لاکر دینے والے جعلی عامل بابا کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کا حکم دے دیا۔ایف آئی اے نے دو جعلی عاملوں اویس اور ارسلان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا، عدالت نے ملزمان کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل…

فضل الرحمٰن اور اچکزئی عید بعد ملک گیر احتجاجی تحریک پر متفق

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے عید کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کےسربراہ محمودخان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔پی ڈی ایم میں شامل جماعت کے…

پرنس فلپ کی وفات پر 8 روزہ قومی سوگ کا اعلان

 برطانیہ میں ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ ڈیوک آف ایڈنبرگ کی وفات پر 8 روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔لندن میں بکنگھم پیلس کے باہر لوگ جمع ہو کر پرنس سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔شاہی خاندان نے عوام سے پرنس فلپ کی یاد میں…