جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ٹی آئی کے 5 ارکانِ اسمبلی کو حلقہ بدر کیا: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں ضمنی انتخاب کے دوران پی ٹی آئی کے 5 ارکانِ اسمبلی کی این اے 249 سے حلقہ بدری کے احکامات جاری کیئے ہیں۔کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مسلم لیگ نون نے…

پیپلز پارٹی پی ڈی ایم میں واپس آناچاہتی ہے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم میں واپسی کی خواہش مند ہے، اتحاد برقرار ہے، عید کے بعد سربراہی اجلاس بلایا جائے گا۔مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ پی…

لیاقت یونیورسٹی حیدر آباد کا کورونا وارڈ مریضوں سے بھرگیا

حیدر آباد میں  کورونا وائرس  کے کیسز میں اضافہ ہوگیا، لیاقت یونیورسٹی حیدرآباد کا کورونا وارڈ مریضوں سے بھر گیا۔ترجمان لمس کا کہنا ہے کہ لمس حیدرآباد میں 36، لمس جامشورو میں 26 مریض داخل ہیں، جبکہ  مزید 12 داخلے کے منتظر ہیں۔ڈی ایچ او…

24 گھنٹوں میں مزید 1060 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14633 نمونوں کی جانچ کی گئی تھی جن میں سے 1060 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 4 اموات ہوئی ہیں۔مراد…

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سفری پابندیوں کی مدت میں اضافہ کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سفری پابندیوں کی مدت میں اضافہ کردیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کیٹیگری سی میں شامل ممالک پر سفری پابندیوں میں 4 مئی تک توسیع کردی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارت سمیت 23 ممالک کو کیٹیگری سی شامل کر رکھا ہے۔این سی…

ووٹ ڈالنے کی شرح 21.64 فیصد رہی، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسرندیم حیدر نے کہا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 249 پر گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کی شرح 21.64 فیصد رہی۔رات گئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم حیدر نے کہا کہ ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 72740 رہی، مسترد ووٹوں…

بیرونی سرمایہ کاروں کیلئے ’ای ویزا‘ کا آغاز کیا ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہنگری کے ہم منصب سے ملاقات میں بتایا کہ حکومت نے بیرونی سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے ’ای ویزا‘ کا آغاز کیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ میں ہنگری کے وزیر خارجہ و تجارت پیٹرسجارتو سے ملاقات کی اور انہیں…

چمن بارڈر آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

وزارت داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاک افغان چمن بارڈر باب دوستی کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نےپاک افغان چمن بارڈر باب دوستی کھولنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری…

کراچی میں کورونا بڑھنے کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے: خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس بڑھنے کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے کیونکہ الیکشن کمیشن نے جلسے جلوس ریلی کی اجازت دی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نا اہل…

بیلجیئم اور یورپی یونین میں پاکستانی سفیر کی جانب سے آن لائن کھلی کچہری

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یوروپی یونین میں پاکستان کے سفیر ظہیر اے جنجوعہ نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ چوتھی آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کچہری کے آغاز میں سفیرِ پاکستان نے تمام کمیونٹی ممبران کو رمضان کریم کی مبارکباد دی اور ان کی…

10 سے 15 مئی تک عید کی تعطیلات مسترد کرتے ہیں، زبیر موتی والا

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 10 سے 15 مئی تک عید کی تعطیلات مسترد کرتے ہیں۔ چیئرمین بزنس مین گروپ نے کہا کہ ملک کو 9 روز مسلسل بند رکھنا ناقابل قبول ہے۔ زبیر موتی والا نے مزید کہا کہ بینکوں، کسٹمز…

بلوچستان میں کورونا ویکسین نیشن کا عمل سست روی کا شکار

بلوچستان میں کورونا کی ویکسین لگوانے کا عمل سست روی کا شکار ہے، دو ماہ کے دوران صوبے میں صرف 33 ہزار 551 افراد کو ویکسین لگائی جاسکی ہے۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبے کے عوام کورونا ایس او پیز کی طرح کورونا…

وزیراعظم عمران خان کا خط، گورنر بلوچستان کو استعفیٰ دینے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللّٰہ خان یاسین زئی کو عہدے سے استعفیٰ دینے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کے گورنر بلوچستان کو لکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آگئے ہیں، جس میں انہوں نے امان اللّٰہ خان یاسین زئی کو عہدے سے…

فواد عالم نے 55 سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے ہرارے ٹیسٹ میں مسلسل چوتھی سینچری داغ کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔کرکٹ کی جہاں جہاں بات ہورہی ہے فواد عالم کا ہی تذکرہ ہے اور انہی کے اسٹائل ، اسٹانس کے چرچے ہیں۔فواد عالم 55 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل…

بھارت: گزشتہ 28 دن میں کورونا سے 52 صحافی ہلاک

بھارت میں گزشتہ 28 دنوں میں کورونا وائرس سے 52 صحافی ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ بھارت میں روزانہ اوسطاََ دو صحافی ہلاک ہوئے جبکہ بھارت میں گزشتہ ایک سال میں کورونا وائرس سے101 صحافی ہلاک ہوئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 28…

لیونل میسی کے تاریخی جوتے نیلام

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے  اپنے تاریخی جوتے نیلام کردیئے۔لیونل میسی نے ریال ویلاڈوڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے ان جوتوں سے بارسلونا کے لیے 644 واں گول کیا تھا۔فٹ بال اسٹار لیونل میسی کے جوتے دو…

بلاول کو چاہیئے اپنے قد کے مطابق بات کریں: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ این اے 249 میں جو چوتھے نمبر پر بھی نہیں تھے وہ کیسے جیت گئے؟ بلاول صاحب کا مقام نہیں کہ وہ اس پر بات کریں، بلاول بھٹو کو چاہیئے کہ وہ اپنے قد کے مطابق بات کریں۔کراچی…

لاہور:نجی ہاؤسنگ اسکیم میں وسیع پیمانے پر بجلی چوری کا انکشاف

لاہور کی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں وسیع پیمانے پر بجلی چوری کا انکشاف سامنے آگیا۔ایس ای سرکل ٹو چوہدری رشید نے نجی ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے۔چوہدری رشید کے مطابق ہاؤسنگ اسکیم نے 9 غیر قانونی ٹرانسفارمر لگا رکھے تھے، جن سے…

انجینئر ہوں فواد چوہدری سے زیادہ ٹیکنالوجی کو جانتا ہوں، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں انجینئر ہوں مجھے وکیل سے ٹیکنالوجی کا درس نہیں لینا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے وفاقی وزیر فواد چوہدری اور حکومت پرتنقید…

پاکستانی خاندان کو حلال کھانوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے، برطانوی عدالت

برطانیہ میں پاکستانی خاندان کو حلال کھانوں کی فرائمی یقینی بنائی جانے کے حوالے سے ہائی کورٹ آف جسٹس نے حکم جاری کردیا۔برطانیہ کے ہائی کورٹ آف جسٹس نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پاکستانی فیملی کو قرنطینہ کے دوران سحر اور افطار میں حلال…