جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کورونا ویکسین، 40 سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن کا عمل تیز

محکمہ صحت  پنجاب کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 40 سال سے زائد افراد کو رجسٹر کرنے کے اعلان کے بعد رجسٹریشن کا عمل تیز ہو گیا ہے۔محکمہ صحت  پنجاب کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اب تک 10 لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا…

حکومت نے PIA کو کریش کر دیا، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت نے پائلٹس لائسنس معاملے کو متنازعہ بنا کر پی آئی اے کو کریش کر دیا، لائسنس گیٹ کے بعد ای یو کے دارالحکومت میں پی آئی اے گراؤنڈ کر دیا گیا، ایئر لائن کے اثاثوں کو دوست احباب کی…

بھارت: کورونا سے اموات کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی

بھارت میں کورونا وائرس سے ریکارڈ اموات کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 لاکھ 60 ہزار 960 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کیسز کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں کورونا سے…

پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیک ڈور رابطے

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیک ڈور رابطے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کے معاملے پر نظر ثانی کرنے کو تیار ہے۔ ذرائع…

اسد قیصر کے خط میں فرانس، جرمنی میں اسلامو فوبک حملوں میں اضافے کا تذکرہ

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے مسلم ممبران پارلیمنٹیرینز کو خط لکھ دیا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اسپیکر اسد قیصر نے دنیا کے 100 سے زائد مسلم ممبران پارلیمنٹس کو خطوط لکھےہیں۔خط میں اسپیکر…

پاکستان میں ویکسین آئندہ ماہ سے تیار ہوگی، این آئی ایچ حکام

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین تیار کرنے کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا۔حکام این آئی ایچ کے مطابق کورونا ویکسین کی تیاری کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، اس حوالے چینی ماہرین کی…

کراچی: پتھراؤ سے 3 اہلکار، فائرنگ سے 1 شخص زخمی، 2 افراد جاں بحق

کراچی میں سپرہائی وے پر ملزمان کے پتھراؤ سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، بن قاسم میں فائرنگ سے 1 شخص زخمی ہو گیا۔گلبائی میں مزدور سر پر وزنی شے لگنے سے جبکہ بلدیہ میں زہر خورانی سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔گوجرانوالہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے…

ہیلتھ سسٹم پر بےپناہ دباؤ ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت مشن اور اوڑھنا بچھونا ہے، کورونا کی وجہ سے ہیلتھ سسٹم پر بےپناہ دباؤ ہے، صورتحال خطرناک رخ اختیار کر رہی ہے، مزید سخت اقدامات کرناہوں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سےصوبائی…

این اے 249، نون لیگ کی پولنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست

کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مسلم لیگ نون نے الیکشن کمیشن کو پولنگ کے لیے وقت بڑھانے کی درخواست دے دی۔مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے پولنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست کی ہے۔اس سلسلے میں مفتاح…

جرمنی، کلینک پر حملے میں 4 افراد ہلاک

جرمنی کے شہر پوٹسڈام کے کلینک پر حملے میں 4 افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔جرمن پولیس کے مطابق شہر کے ایک کلینک میں 4 افراد کی موت ابتدائی چھان بین کے مطابق تشدد کی وجہ سے ہوئی ہے اور ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا ہے۔ پولیس نے جرم کا…

جہانگیر ترین کے معاملے کی تحقیقات ضرور ہوں گی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے معاملے کی تحقیقات ضرور ہوں گی، احتساب سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، چاہے پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین ہی کیوں نہ ہوں۔ سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ…

حکومت نے اعتکاف میں بیٹھنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی ، طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ حکومت نے اعتکاف پر بیٹھنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔طاہر اشرفی نے  کورونا وائرس سے نجات کے لیے جمعہ کو یوم دعا منانے کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ ایس او پیز پر…

بلاول بھٹو کا ایمل ولی کو ٹیلی فون، اسفند یار ولی کی طبیعت معلوم کی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردرای نے  اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی سے  ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے ایمل ولی سے اسفندیار ولی خان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ بلاول بھٹو اور ایمل ولی کے درمیان سیاسی…

ن لیگ کا نتائج میں تاخیر پر الیکشن کمیشن سے نوٹس کا مطالبہ

ترجمان ن لیگ مریم اورنگ زیب نے این اے 249 کے نتائج سے متعلق الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس کا مطالبہ کردیا۔ مریم اورنگ زیب نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور مفتاح اسماعیل این اے 249 کی سیٹ جیت چکے ہیں، حلقے کے مخصوص پولنگ اسٹیشن پر ڈسکہ گیم پلان ٹو کی…

امریکا: ہائی وے پرمگر مچھ نے دھرنا دے دیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع ہائی وے پر ایک مگر مچھ نے دھرنا دے کر ٹریفک کی روانی متاثر کردی۔شہری نے پولیس کو آگاہ کیا کہ مگر مچھ ہائی وے کے درمیان میں بیٹھا ہوا ہے، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح سے متاثر ہورہی ہے۔جنگلی حیات کے…

شاہین شاہ نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کا ٹیسٹ کرکٹ میں 16 میچز میں 50 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔شاہین شاہ آفریدی نے یہ ریکارڈ ہرارے ٹیسٹ کے پہلے روز برابر کیا، زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ میچ…

آفتاب میمن کی ضمانت منظور

سابق سیکریٹری لینڈ یوٹیلائزیشن سندھ آفتاب میمن کی ضمانت منظور ہوگئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے آفتاب میمن کےکیس کی سماعت کی اور ضمانت منظور کی۔ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں آفتاب میمن کو…

کرپٹ اور ناقص کارکردگی پر افسران کی جبری ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

حکومت نے ناقص کارکردگی اور کرپشن میں ملوث افسران کو جبری ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے پنجاب سرونٹس رولز 2021ء کے تحت محکموں سے افسران کی فہرستیں طلب کرلی ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے کارکردگی کی جانچ کے لیے 20 سال سروس مکمل کرنے…

عمران خان کی ٹریننگ صرف جھوٹ بولنا، چوری کرنا اور کرپشن ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی ٹریننگ صرف جھوٹ بولنا، چوری کرنا اور کرپشن ہے۔وزیراعظم کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے ترجمان ن لیگ نے کہا کہ عمران خان کی ٹریننگ صرف ووٹ چوری، کشمیر کا سودا کرنا، آٹا،…