سرکلر ریلوے کی فزیبلٹی پر کام اگست 2021 تک مکمل ہونے کی امید ہے، سیکرٹری ریلوے
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت اجلاس میں گرین لائن، بی آر ٹی اور کراچی سرکلر ریلوے پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا، سیکرٹری ریلوے نے کام اگست تک مکمل ہونے کی امید دلادی۔ اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری ریلوے کا کہنا ہے کہ کراچی…