جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دھوکا دہی پر وضاحت مانگی جو پیپلزپارٹی کے پاس نہیں، نہ دے سکیں گے: راناثنا

رہنما مسلم لیگ نون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نےسینیٹ اپوزیشن لیڈر کی پوزیشن کیلئے پی ڈی ایم کا اعتماد توڑا، پیپلزپارٹی کے پاس دھوکا دہی کی وضاحت نہیں۔ رانا ثنا اللہ نے جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے بی…

اسلام آباد، فیض آباد انٹرچینج پر رینجرز، ایف سی اور پولیس تعینات

اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے نتیجے میں فیض آباد انٹرچینج پر رینجرز، ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات، انتظامیہ نے مری روڈ کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا جبکہ فیض آباد اور گرد و نواح میں موبائل سروس بھی معطل کر دی گئی…

حلیم عادل شیخ کے 4 شریک ملزمان کی ضمانت منظور

پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی کیس میں ملوث  حلیم عادل شیخ کے4 شریک ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔عدالت نے ملزمان کو ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف میمن گوٹھ تھانے…

پروازیں شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی، پی آئی اے

ترجمان قومی ایئر لائن کا فلائٹس سے متعلق کہنا ہے کہ پروازیں بروقت روانہ ہوں گی۔ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)  کے مطابق مسافر ایئرپورٹ آنے کے لیے بر وقت روانہ ہوں،  فلائٹس شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی۔ترجمان پی آئی اے کے…

لاہور: مظاہرین کے پتھراؤ سے 2 پولیس اہلکار شہید، 97 زخمی

لاہور میں مذہبی جماعت کے مظاہرین کے پتھراؤ اور تشدد سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ 97 اہلکار زخمی ہیں۔ سی سی پی او لاہور نے بتایا کہ زخمی اہلکاروں میں ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز بھی شامل ہیں۔سی سی پی او لاہور نے بتایا کہ شاہدرہ میں…

فواد چوہدری نے پی ڈی ایم طرز عمل کو بچگانہ سیاست کہہ دیا

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) پر طنز کے نشتر چلادیے۔انہوں نے پی ڈی ایم کے طرز عمل کو بچگانہ سیاست سے تعبیر کیا اور کہا کہ پیپلز پارٹی کو روٹھے محبوب کی طرح پی ڈی ایم کے وٹس ایپ گروپ سے نکال دیا…

کراچی: احتجاج ختم، بند سڑکیں کھل گئیں

کراچی میں 3 روز سے جاری احتجاج ختم ہونے کے بعد بند سڑکیں کھل گئی ہیں اور شہر بھر میں ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق ہو گئی ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق بلدیہ حب ریور روڈ پر جاری احتجاج ختم ہونے کے بعد روڈ کوٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔شہر میں…

پی ٹی اے کی ٹوئٹر کو اعلیٰ عدلیہ کیخلاف ہتک آمیز مواد ہٹانے کی ہدایت

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کیخلاف توہین آمیز ٹوئٹس اور ٹرینڈز کو فوری طور پر بلاک کیا جائے یا ہٹایا جائے۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا…

ملتان: مذہبی جماعت کے کارکنوں کا پولیس پر تشدد

ملتان روڈ ملانوالہ بائی پاس پر مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملتان روڈ ملانوالہ بائی پاس پر مذہبی جماعت کے کارکنوں نے ٹریفک بلاک کردی جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں…

ایران کا یورینیئم افزودگی 60 فیصد تک بڑھانے کا اعلان

ایران نے آج سے یورینیئم افزودگی 60 فیصد تک بڑھانےکااعلان کردیا۔یورینئم افزودگی 60 فیصد تک کرنے کے فیصلے کا اعلان نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا۔عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے یورینیئم افزودگی سےمتعلق عالمی جوہری ادارے کو آگاہ کردیا،…

ملک بھر کے علماء و مشائخ کی پُرتشدد واقعات کی مذمت

ملک بھر کے علماء و مشائخ نے گذشتہ دو روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے پُرتشدد واقعات کی مذمت کی ہے۔علماء و مشائخ نے کہا کہ سرکاری اور عوامی املاک کا جلایا جانا قابل مذمت اور قابل افسوس ہے۔علماء کی جانب سے کہا گیا کہ مظاہرین…

ٹوکیو اولمپکس میں 100 دن باقی، میسکوٹ کی رونمائی کردی

ٹوکیو اولمپکس شروع ہونے میں 100 دن باقی ہےجبکہ ایونٹ کے میسکوٹ کی رونمائی کردی گئی ۔ٹوکیو اولمپکس آرگنائزرز نے کویڈ 19 کی وجہ سے تمام تر حفاظتی اقدامات کے ساتھ میسکوٹ کی رونمائی کی گئی   جبکہ کورونا وائرس کی وجہ سے عوام کو اس تقریب میں…

آج سندھ میں کورونا کے 470 نئے مریضوں کی تشخیص، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9923 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں 470 نئے کیسز سامنے آئے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں ابتک کورونا کے 3425531…

حافظ آباد: دانش اسکول میں 6 ٹیچرز اور 10 طالبات میں کورونا کی تصدیق

حافظ آباد کے دانش اسکول میں 6 ٹیچرز اور 10 طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا کہنا ہے کہ دانش اسکول 24 اپریل تک بند کردیا گیا۔اسکول بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ضلع بھر…

شعیب اختر جیت کی خوشی میں غلطی کرگئے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کا فیصلہ آنے سے پہلے ہی پاکستان ٹیم کو سیریز جتوادی۔شعیب اختر نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی شاندار فتح کے بعد ٹوئٹر پر…

کراچی: TLP رہنماؤں کی فہرست جاری، 150 گرفتار

محکمہ داخلہ سندھ نے ٹی ایل پی کے رہنماؤں کو حراست میں لینے کے احکامات جاری کر دیئے، فہرست جاری کر دی، پولیس نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں سے 150 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پولیس کو مذہبی جماعت کے…

شہباز، حمزہ کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت 4 مئی تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے ریفرنس پر سماعت کی، عدالت نے…

پشاور کے شہری رمضان میں مردہ مرغیاں کھانے سے بچ گئے

خیبر پختون خوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کارروائی کر کے صوبائی دارالخلافہ پشاور کے شہریوں کو رمضان المبارک میں مردہ مرغیاں کھانے سے بچا لیا، گاڑی سے 1000 سے زائد مردہ مرغیاں برآمد کر لیں۔سرگودھا…مردہ مرغیاں فروخت کرنے والے 10افراد...خیبر…

ترکی میں دو ہفتے کی کورونا پابندیاں لگا دی گئیں

ترکی میں رمضان المبارک میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دو ہفتے کی پابندیاں لگا دی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوٹلوں سے صرف ٹیک اوے کی اجازت ہوگی جبکہ بیکریز کے اوقات کار بھی کم کر دیئے گئے۔ ترکی میں رات کے کرفیو کے وقت میں اضافہ…

کوروناوائرس کے باعث نئی دلی میں ویک اینڈ کرفیو لگانےکافیصلہ

بھارت میں کوروناوائرس کی بگڑتی صورتحال کے باعث نئی دلی میں ویک اینڈ کرفیو کےنفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔نئی دلی کے وزیر اعلی کیجریوال کا کہنا ہے کہ کورونا کنٹرول کرنے کیلئے ویک اینڈ کرفیو لگانےکافیصلہ کیاہے۔مہاراشٹر اور راجستھان کے بعد…