جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

10 سے 15 مئی تک عید کی تعطیلات مسترد کرتے ہیں، زبیر موتی والا

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 10 سے 15 مئی تک عید کی تعطیلات مسترد کرتے ہیں۔ چیئرمین بزنس مین گروپ نے کہا کہ ملک کو 9 روز مسلسل بند رکھنا ناقابل قبول ہے۔ زبیر موتی والا نے مزید کہا کہ بینکوں، کسٹمز…

بلوچستان میں کورونا ویکسین نیشن کا عمل سست روی کا شکار

بلوچستان میں کورونا کی ویکسین لگوانے کا عمل سست روی کا شکار ہے، دو ماہ کے دوران صوبے میں صرف 33 ہزار 551 افراد کو ویکسین لگائی جاسکی ہے۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبے کے عوام کورونا ایس او پیز کی طرح کورونا…

وزیراعظم عمران خان کا خط، گورنر بلوچستان کو استعفیٰ دینے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللّٰہ خان یاسین زئی کو عہدے سے استعفیٰ دینے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کے گورنر بلوچستان کو لکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آگئے ہیں، جس میں انہوں نے امان اللّٰہ خان یاسین زئی کو عہدے سے…

فواد عالم نے 55 سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے ہرارے ٹیسٹ میں مسلسل چوتھی سینچری داغ کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔کرکٹ کی جہاں جہاں بات ہورہی ہے فواد عالم کا ہی تذکرہ ہے اور انہی کے اسٹائل ، اسٹانس کے چرچے ہیں۔فواد عالم 55 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل…

بھارت: گزشتہ 28 دن میں کورونا سے 52 صحافی ہلاک

بھارت میں گزشتہ 28 دنوں میں کورونا وائرس سے 52 صحافی ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ بھارت میں روزانہ اوسطاََ دو صحافی ہلاک ہوئے جبکہ بھارت میں گزشتہ ایک سال میں کورونا وائرس سے101 صحافی ہلاک ہوئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 28…

لیونل میسی کے تاریخی جوتے نیلام

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے  اپنے تاریخی جوتے نیلام کردیئے۔لیونل میسی نے ریال ویلاڈوڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے ان جوتوں سے بارسلونا کے لیے 644 واں گول کیا تھا۔فٹ بال اسٹار لیونل میسی کے جوتے دو…

بلاول کو چاہیئے اپنے قد کے مطابق بات کریں: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ این اے 249 میں جو چوتھے نمبر پر بھی نہیں تھے وہ کیسے جیت گئے؟ بلاول صاحب کا مقام نہیں کہ وہ اس پر بات کریں، بلاول بھٹو کو چاہیئے کہ وہ اپنے قد کے مطابق بات کریں۔کراچی…

لاہور:نجی ہاؤسنگ اسکیم میں وسیع پیمانے پر بجلی چوری کا انکشاف

لاہور کی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں وسیع پیمانے پر بجلی چوری کا انکشاف سامنے آگیا۔ایس ای سرکل ٹو چوہدری رشید نے نجی ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے۔چوہدری رشید کے مطابق ہاؤسنگ اسکیم نے 9 غیر قانونی ٹرانسفارمر لگا رکھے تھے، جن سے…

انجینئر ہوں فواد چوہدری سے زیادہ ٹیکنالوجی کو جانتا ہوں، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں انجینئر ہوں مجھے وکیل سے ٹیکنالوجی کا درس نہیں لینا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے وفاقی وزیر فواد چوہدری اور حکومت پرتنقید…

پاکستانی خاندان کو حلال کھانوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے، برطانوی عدالت

برطانیہ میں پاکستانی خاندان کو حلال کھانوں کی فرائمی یقینی بنائی جانے کے حوالے سے ہائی کورٹ آف جسٹس نے حکم جاری کردیا۔برطانیہ کے ہائی کورٹ آف جسٹس نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پاکستانی فیملی کو قرنطینہ کے دوران سحر اور افطار میں حلال…

لاہور میں آج بھی مکمل لاک ڈاؤن

پنجاب حکومت کے اعلان کے مطابق لاہور میں آج مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، شہر کی تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں بند رہیں گی، صرف مخصوص کاروبار کھولنے کی اجازت ہے۔پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور میں ہفتے اور اتوار کو دو روز مکمل لاک…

عثمان بزدار کا رات گئے لاہور کا بغیر پروٹوکول دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے لاہور شہر کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا، انہوں نے لاک ڈاؤن کی صورتحال پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے تاجر برادری کا شکریہ ادا کیا، تاہم صفائی کی خراب صورت حال پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام کی سرزنش…

ای ووٹنگ کے ذریعے الیکشن چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈا جا رہا ہے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ای ووٹنگ کے ذریعے ووٹنگ نہیں بلکہ الیکشن چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2018 کے ووٹ چور…

وزیراعظم کا بنا پروٹوکول اسلام آباد کے کئی علاقوں کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔اس دوران وزیراعظم عمران خان نے اپنی گاڑی خود چلائی جبکہ مختلف علاقوں میں مرمت کی گئی سڑکوں کا معائنہ بھی کیا۔اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری…

مانچسٹر یونائیٹڈ کے حامیوں نے کلب کے گراؤنڈ پر دھاوا بول دیا

انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے حامیوں نے کلب کے میدان پر دھاوا بول دیا۔میدان پر دھاوا بولنے سے مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیور پول کے درمیان پریمئر لیگ کا میچ تاخیر کا شکار ہوا۔گراؤنڈ کے باہر حامیوں نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے مالکان گلیزر…

مظفرگڑھ میں بھی عوامی نمائندے کی بیوروکریسی سے تلخ کلامی کا واقعہ

مظفرگڑھ میں بھی رمضان بازاروں سے متعلق عوامی نمائندے کا بیوروکریسی سے تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا۔ایم پی اے خرم لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک کی تلخ کلامی کی مبینہ ٹیلیفون کال منظر عام پر آ گئی۔ ایم پی اے خرم لغاری نے کہا کہ…

خرگوش کی دلچسپ ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک خرگوش کی تالاب میں انوکھے انداز میں تیرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا کا سکتا ہے کہ ایک خرگوش تالاب میں تیرتا ہوا نظر آرہا ہے۔خرگوش کی اس دلچسپ ویڈیو پر لوگوں نے دلچسپ تبصرے کیے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

آزادی صحافت ہمارے منشور کا حصہ ہے: شیری رحمان

پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر، سینیٹر شیری رحمان کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ آزادی صحافت ہمارے منشور کا حصہ ہے کیونکہ صحافیوں نے ہمارے ساتھ جدوجہد کی ہے۔شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ آزادی صحافت کے عالمی دن پر…

مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیور پول کے درمیان میچ ملتوی

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیورپول کا میچ شائقین کے احتجاج کے بعد ملتوی کر دیا گیا ۔لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کا لیورپول کے خلاف میچ گلیزر فیملی کی کلب پر ملکیت کے خلاف احتجاج کے بعد ملتوی کردیا گیا .200 کے قریب شائقین…

رضا ربانی کا صحافیوں کے تحفظ سے متعلق پالیسی اور قانون سازی کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے عالمی یوم آزادی صحافت پر صحافیوں کے تحفظ سے متعلق پالیسی اور قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔رضا ربانی نے کہا کہ مئی 2020 سے اپریل 2021 کے دوران 15 ہزار میڈیا ورکرز ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے۔اس سے قبل…