جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مولانا فضل الرحمان کی طبعیت میں بہتری

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبعیت میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے محدود پیمانے پر جماعتی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی…

اسٹیل ملز کی زمین تو ہے ہی سندھ حکومت کی، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اسٹیل ملز کی زمین تو ہے ہی سندھ حکومت کی۔پاک اسٹیل ملز یونین کے ساتھ سید ناصر شاہ نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسٹیل ملز ملازمین کے مسائل سننے کا حکم…

این اے75 ڈسکہ، ووٹنگ کی شرح 43.33 فیصد رہی

این اے75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں ووٹنگ کی شرح43.33 فیصد رہی۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق این اے75 ڈسکہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 43.33 فیصد رہی۔حلقے میں 2 لاکھ 12 ہزار 361 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 17 سو 2 ووٹ گنتی سے خارج ہوئے۔واضح رہے کہ ڈسکہ این…

محمدحفیظ کا 100واں T20 انٹر نیشنل میچ، اہلیہ خوش

قومی کرکٹر محمدحفیظ کے 100ویں ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کے موقع پر اہلیہ نازیہ حفیظ بھی بےحد خوش ہیں۔ محمد حفیظ کے 100ویں ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کے موقع پر اہلیہ نازیہ حفیظ نے خوشی میں کیک کاٹا۔نازیہ حفیظ نے کیک کاٹنے کی تصویریں اپنے…

مجھے یقین ہے بیوی نے بچوں کو مار کر انتقام لیا، والد عمران

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گزشتہ روز پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے 3 بچوں کے والد محمد عمران کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ بیوی نے بچوں کو مار کر انتقام لیا۔گلستانِ جوہر میں مبینہ طور پر کیڑے مار دوا سے جاں بحق ہونے والے تینوں…

جنوبی پنجاب ہماری کمٹمنٹ ہے، اسے نبھائیں گے: عثمان بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب ہماری کمٹ منٹ ہے، اسے نبھائیں گے۔یہ بات وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں رکنِ قومی اسمبلی ملک احمد حسین سے ملاقات کے دوران کہی۔اسلام آباد(اے پی پی، مانیٹرنگ…

پی سی بی نے ڈاکٹر سہیل سلیم کا استعفیٰ منظور کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شعبہ میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم کا نوٹس پیریڈ بھی مکمل ہوگیا ہے، دوسری طرف پی سی بی نے اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔پی سی بی نے…

این اے 75 ڈسکہ الیکشن: فافن کی 193 انتخابی خلاف ورزیوں کی نشاندہی

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں 193 انتخابی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کردی ہے۔فافن نے گزشتہ روز این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب پر اپنی رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق…

امپائر مجھے’کاپی‘ کیوں کررہا ہے، رومان رئیس

پاکستان کے فاسٹ بالر اور پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بالنگ کنسلٹنٹ رومان رئیس نے کہا ہے کہ کرکٹ کے دوران ہمارے خوشی کے انداز کی میمز بنانا اچھا ہے لیکن یہاں امپائر کیوں میری ’کاپی‘ کررہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

اسامہ ستّی قتل کیس سے دہشتگردی کی دفعات خارج

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے طالب علم اسامہ ستّی کے قتل کے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات خارج کر دیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔اے…

شعیب کو ہمیشہ پریشان کرتی رہوں گی: ثانیہ مرزا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ آنے والے سالوں میں بھی اپنے شوہر کو پریشان کرتی رہیں گی۔ثانیہ مرزا نے اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر…

جاپان نے پاکستان پر سفری پابندیاں نرم کردیں ،جاپانی سفیر

پاکستان میں جاپان کے سفیر مستودا کونینیوری نے پاکستان کو دنیا کے لیے محفوظ ملک قراردیتے ہوئے کہا کہ جاپان نے پاکستان پر سفری پابندیاں نرم کردی ہیں۔جاپانی سفیر نے شاہ اللہ دتہ میں بدھا کے غاروں کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل

پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل ہوگئے۔ جرمن سفارتخانے نے پاک جرمن دوستی کی 70ویں سالگرہ پر لوگو لانچ کردیا۔جرمن سفیر برنہارڈشلاگ ہیک نے  کہا کہ پاکستان، جرمنی دوستی کورواں سال70سال مکمل ہوگئے، 15 اکتوبر1951 کوپاکستان…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 3 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 88 ہزار 735 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 3…

ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر اسمارٹ فون سے بھرے کنسائنمنٹ میں آگ لگ گئی

چیک لیپ کوک ہانگ کانگ کے بین الاقوامی ایئرپورٹ آگ لگنے سے کنٹینرز اور موبائل فون کی کھیپ کو شدید نقصان پہنچا۔کی پارکنگ کے اسٹینڈ 452 کے قریب رکھے چھوٹے کنٹینر میں گذشتہ صبح 5 بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی، جو ایئرپورٹ کے فائر فائٹرز نے 40…

کیا شاہد خاقان عباسی کی ناک اتنی اونچی ہوگئی ہے؟ قمر زمان کائرہ کا سوال

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے استفسار کیا ہے کہ کیا شاہد خاقان عباسی کی ناک اتنی اونچی ہوگئی ہے؟جیو نیوز سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے کہا کہ ان کی انفرادی طور پر حیثیت ہی کیا…

جنوبی وزیرستان میں آپریشن، دہشتگرد پیر عرف اسد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے شہر لدھا میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد پیر عرف اسد مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گرد پیر عرف اسد…

عمر اکمل کی جرمانے کی اقساط کرنے کی استدعا مسترد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے  قومی کرکٹر عمر اکمل کی جرمانے کی اقساط کرنے کی استدعا مسترد کر دی گئی ہے۔کرکٹر عمر اکمل نے ثالثی عدالت برائے کھیل کی جانب سے کیے جانے والے جرمانے کی اقساط کے لیے پی سی بی کو درخواست دی تھی، عمر…

شہبازشریف کی درخواستِ ضمانت کے سوا دیگر کیسز یکجا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہبازشریف کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے دیگر تمام کیسز یکجا کرنے کا حکم دے دیا۔شہباز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ…

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی ہے۔ملاقات میں سول و فوجی قیادت نے ملکی سیکیورٹی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی صورتحال پر وزیراعظم…