جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت کے ساتھ بیک چینل کی کیا ضرورت ہے؟ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بیک چینل کی کیا ضرورت ہے؟ شرمانا اور پردہ کیسا ہے؟۔دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت کے ساتھ مسائل ہیں، وہ آئے اور بیٹھ کر بات کرے۔ شاہ محمود قریشی نے…

جس انتقام کے آپ مستحق ہیں وہ کائنات آپ کے سامنے لاتی ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز  کا کہنا ہے کہ زندگی ایک بازگشت ہے، یہاں کچھ بھی اتفاق سے نہیں ہوتا، ہر ایک کے سامنے کرما آتا ہے۔مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ جس انتقام کے آپ مستحق ہیں وہ کائنات آپ کے…

نئے وزیر خزانہ کی بات مانیں یا پرانے کی، کون سچا ہے؟ احسن

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نئے وزیر خزانہ کی بات سچ مانیں یا پرانے کی، ان میں سے کون سچا ہے؟۔انہوں نے کہا کہ یہ بات ثابت کرتی ہے کہ اس حکومت کے پاس کسی شعبے میں پالیسی نہیں ہے، یہ ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کے تحت ایٹمی طاقت کی…

پنجاب میں ایس او پیز کے ساتھ تدریسی عمل شروع

لاہور سمیت پنجاب بھر کے نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت میں مکمل ایس او پیز کے ساتھ تدریسی عمل شروع ہوگیا ہے لیکن حاضری نہ ہونے کے برابر رہی ۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں نویں دسویں گیارہویں اور بارہویں جماعت میں تدریسی عمل ایک بار…

عمران خان آج قوم سے تاریخی خطاب کریں گے، شیخ رشید احمد

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج مذہبی جماعت سے مذاکرات ہوں گے، عمران خان آج قوم سے تاریخی خطاب کریں گے۔سینئر وفاقی وزراء اور پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو…

تباہی سرکار سے پہلے چینی کی قیمت 55 روپے کلو تھی: شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تباہی سرکار سے پہلے چینی کی قیمت 55 روپے فی کلو تھی جبکہ موجودہ حکومت میں چینی کی قیمت 115/120 روپے فی کلو تک چلی گئی ہے۔شیری رحمان نے اپنے بیان میں چینی کی بڑھتی قیمتوں پر اظہارِ خیال…

پی ایس ایل بائیو سیکیور ببل، PCB کے برطانوی کمپنی سے معاملات طے

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن6 کے ملتوی میچز دوبارہ کرانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے برطانوی کمپنی سے محفوظ بائیو سیکیور ببل کیلئے معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے باقی میچز کے لیے برطانوی کمپنی کی خدمات لی…

بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندی لگادی گئی، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندی لگادی۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ہوا۔این سی او سی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پابندی بھارت سے فضائی اور زمینی راستے…

عثمان ڈار لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر دیکھ کر خوش

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے لاہور قلندرز کے ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا ہے۔انہوں نے اس دوران لاہور قلندرز کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں موجود سہولیات کا جائزہ لیا اور…

سیاسی کمیٹی اجلاس میں جہانگیر ترین کے تحفظات پر مشاورت

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں جہانگیر ترین سے بات چیت کرنے پر بھی مشاورت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر اسد قیصر، پرویز خٹک، اسد عمر، شفقت محمود، عامر محمود کیانی اجلاس میں…

شاہ محمود قریشی کی اماراتی وزیر مملکت برائےخارجہ سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ابوظبی میں وزیر مملکت برائےخارجہ امور احمد علی الصایغ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی…

سندھ حکومت کا NA 249 میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کیلئے خط

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ حکومت نے حلقہ این اے249 کراچی میں 29 اپریل کو ہونے والا ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کے لیےچیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔صوبائی الیکشن کمشنر نے این اے 249 کراچی کے ضمنی الیکشن کےد وران پولنگ عملے کے…

بحرین کی قومی فضائی کمپنی کا اسرائیل کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان

بحرین کی قومی فضائی کمپنی گلف ایئر نے اسرائیل کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان کردیا۔حکام کے مطابق گلف ایئر 3 جون سے تل ابیب کیلئے براہ راست ہفتہ وار2  پروازیں چلائےگی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مراکش کا اسرائیل کو تسلیم…

سعودی عرب، بارش اور برف باری سےموسم خوشگوار

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ، خمیس مشیط سمیت متعدد علاقوں میں بارش اور برف باری سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔  حائل شہر اور عسیر ریجن میں برف باری کے بعد پہاڑوں اور نخلستانوں نے موٹی سفید چادر اوڑھ لی۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حائل میں…

کالعدم تنظیم پر سے پابندی نہ ہٹانے کا فیصلہ

وفاقی وزارتِ داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کالعدم تنظیم پر سے پابندی نہیں ہٹائی جائے گی۔وفاقی وزارتِ داخلہ کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم کے سربراہ کو رہا نہیں کیا جائے گا۔وفاقی…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 137 اموات

ملک میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کے کیسز آنے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیسز کی شرح 8 فیصدر رہی جس کے مطابق 5445 نئے کیسز اور 137 اموات رپورٹ ہوئیں۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 11.3 فیصد، جبکہ مجموعی طور پر صوبہ…

ناموس رسالتﷺ قرارداد، اسد عمر اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے پر آمادہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ناموس رسالت ﷺ سے متعلق قرارداد پر اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے پر آمادگی کا اظہار کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر ایوان میں بیٹھا کوئی بھی شخص دوسرے سے پیچھے…

افغانستان سے متعلق عالمی امن کانفرنس ملتوی، ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش کا کہنا ہے کہ افغانستان سے متعلق عالمی امن کانفرنس مئی کے وسط تک ملتوی کردی گئی ہے۔میولود چاوش کا کہنا تھا کہ افغان امن کانفرنس عیدالفطر تک ملتوی کی گئی۔ترکی میں افغان امن کانفرنس 24 اپریل سے 4 مئی تک ہونا…

کراچی، درختوں سے امربیل ہٹانے کا کام شروع

شہر قائد کراچی میں درختوں سے امربیل ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔امربیل ایک پیراسائیٹ پودا ہے جو اپنی غذا میزبان پودے سےحاصل کر کے اسے مار دیتا ہے۔جیو نیوز پر امربیل کی نشاندہی کی خبر نشر ہونے کے بعد ڈائریکٹر پارکس کے ایم سی  امین…

خیرپور، کوچ اور وین میں تصادم، 11جاں بحق، متعدد زخمی

سندھ کے ضلع خیرپور میں پرانی قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 8 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس خیرپور امیر سعود مگسی کے مطابق حادثہ خیرپور شہر سے لگ بھگ 10 کلومیٹر دور حسین آباد کے…