جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دکان پر کام کیا، کھیتی باڑی بھی کی، شاہنواز دھانی

زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انگلینڈ کے جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننا چاہتے ہیں، دھانی نے بتایا کہ کرکٹ سے پہلےکھیتی باڑی کی امرود کے باغ میں بھی کام کیا۔اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے نوجوان…

آج ہم صحافتی میدان کے ایک درخشندہ ستارے سے محروم ہوگئے: شبلی فراز

وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے انسانی حقوق کی آواز بننے والے پاکستان کے معروف صحافی آئی اے رحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم صحافتی میدان کے ایک درخشندہ ستارے سے محروم ہوگئے ہیں۔سینیٹر شبلی فراز نے نامورصحافی آئی…

ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ذرائع

پٹرول بحران سے متعلق قائم انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد شروع کردیا گیا، ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ذرائع  کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر آئل ڈائریکٹوریٹ ڈاکٹر عمران احمد قائم مقام ڈی جی آئل تعینات کردیئے گئے۔ذرائع…

کراچی: ڈکیتی کا مقدمہ 190 تولہ سونا ہڑپنے کا ڈرامہ نکلا

کراچی جنوبی کے علاقے درخشاں میں والدین کا 190 تولے سونا ہڑپ کرنے کے لیے میاں بیوی کا ڈکیتی کا مقدمہ ڈرامہ نکلا۔ساؤتھ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 6 خیابان حافظ کے رہائشی اصغر نے 20 مارچ2021 کو گھر کے باہر ڈکیتی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔مدعی…

علی اصغر ولیکا پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تاحیات سرپرست اعلیٰ مقرر

پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے علی اصغر ولیکا کو تاحیات سرپرست اعلیٰ مقرر کردیا۔ اس حوالے سے ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق عالمگیر شیخ کو پی بی ایس اے کا تاحیات چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ اس…

محمد یوسف 6 سالہ بچے کو بیٹنگ ٹپس دینے پہنچ گئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین محمد یوسف 6 سالہ گوہر لیاقت کو بیٹنگ ٹپس دینے پہنچ گئے۔6 سالہ گوہر لیاقت کی بیٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور بالآخر محمد یوسف تک بھی پہنچ گئی۔محمد یوسف نے اس موقع پر کہا کہ کل اس…

حکومت حالات کے ادراک میں ناکام ہوچکی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت حالات کے ادراک میں ناکام ہوچکی۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومت ایسے بحرانوں کو جنم دے رہی ہے جنہیں حل کرنے میں دہائیاں لگ سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں…

شعیب اختر کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر میچ سے متعلق حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے…

پاکستان میں ٹین ایجرز کا ذیابطیس میں مبتلا ہونے کا انکشاف

پاکستان میں 13 سے 15 سال کے نوعمر لڑکے اور لڑکیاں بھی ذیابطیس کے مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ بچوں میں بڑھتا ہوا موٹاپا، موبائل اور کمپیوٹرز کا زیادہ استعمال، غیر معیاری خوراک کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور ورزش سے دوری ہے۔ان…

سندھ بینک جعلی اکاؤنٹس کیس، نیب کا ضمنی ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ بینک منی لانڈرنگ کے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ضمنی ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔عدالت نے 5 مارچ کو ضمنی ریفرنس داخل کرنے پر نیب سے پیش رفت رپورٹ طلب کی تھی۔اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے…

کراچی: 3 مقامات پر احتجاج جاری، ٹریفک بلاک

کراچی میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث شہر میں تاحال3 مقامات پر احتجاج جاری ہے اور ٹریفک بلاک ہے۔صبح شارع فیصل اسٹارگیٹ پر بھی ٹریفک رکا ہوا تھا تاہم مذاکرات کے بعد دھرنا فٹ پاتھ پر منتقل ہو گیا ہے اور سڑک کے دونوں ٹریک پر اس وقت ٹریفک…

ملک میں سونے کی قدر میں 600 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں گزشتہ روز 1500 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 5 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کی…

دوران پروازخواتین مسافروں کے درمیان جھگڑا، ویڈیو وائرل

تیونس میں دوران پرواز خواتین مسافروں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔استنبول سے تیونس جانے والی پرواز میں خواتین مسافروں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کی وجہ سے پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔تیونس ایئرلائن…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی اور ہاشم آملہ کو پیچھے چھوڑدیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کرکٹ کئی بڑوں کے پیچھے چھوڑکر آگے بڑھ گئے۔بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف سنچورین میں سیریز کے پہلے میچ میں ہی ایک اور کارنامہ اپنی ریکارڈ بک میں شامل کرلیا۔پاکستان کے اسٹائلش بیٹسمین نے جنوبی افریقا کے 104…

بلغاریہ سفارتخانہ کرپشن ریفرنس، سابق سفیر پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانے کے فنڈز میں کرپشن کے ریفرنس میں سابق پاکستانی سفیر اے ایس بابر ہاشمی پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 28 اپریل…

اپریل میں درجہ حرارت زیادہ رہے گا، محکمہ موسمیات کا آؤٹ لگ جاری

محکمہ موسمیات نے اپریل کے مہینے کے لیے پاکستان میں موسم سے متعلق آؤٹ لک جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی جبکہ درجہ حرارت زیادہ رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اپریل میں بارشوں کے ایک یا دو سلسلے…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک مبادلہ مبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 152 روپے 82 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 153 روپے 20 پیسے ہے۔بشکریہ جنگ;}…

گوجرانوالہ، فیکٹری میں لگی آگ بے قابو

گوجرانوالہ میں پلاسٹک کاسامان بنانےوالی فیکٹری میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ہے۔ آگ بجھانے کے لیے سیالکوٹ، شیخوپورہ، حافظ آباد اور گجرات سے بھی فائر ٹینڈرز منگوا لیےگئے۔فائر بریگیڈ کی 16گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔پلاسٹک کا سامان بنانے…

بابر اعظم کی قوم کو رمضان کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں انھوں نے کہا کہ رمضان کا چاند بہت مبارک ہو۔کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ رمضان رحمتوں کا مہینہ ہے، خوب رحمتیں اور نعمتیں سمیٹیں۔انھوں نے یہ…

کراچی: آج سے درجۂ حرارت میں کمی

کراچی کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہنے کا رہنے کا امکان ہے، تاہم آج سے درجۂ حرارت میں کمی بھی ہو گی۔محکمۂ موسمیات کی جانب سے آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز…