امریکا کے ’مشین گن پرندہ‘ سے ملیے
قدرت نے اس دُنیا میں ایسے حیرت انگیز پرندے پیدا کیے ہیں جو اپنی منفرد صلاحیتوں کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتے ہیں، آج ہم ایک ایسے ہی پرندے کی بات کریں گے جسے امریکا کا ’مشین گن پرندہ‘ کہا جاتا ہے۔یہ پرندہ ووڈ پیکر کی ایک قسم ہے جس کی…