جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آکسیجن نہ ملنے سے اموات نسلی کشی کے برابر جرم قرار، الٰہ آباد ہائی کورٹ

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے بھارت میں آکسیجن کی فراہمی رکنے سے ہونے والی اموات کو مجرمانہ فعل اور نسلی کشی کے برابر جرم قرار دےدیا۔الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا، ہائی کورٹ بینچ کے آرڈر میں ججوں نے کہا…

ملتان، ایمبولینس اور بس میں تصادم ، 3 جاں بحق

ملتان میں ہیڈ محمد والا پل پر ایمبولینس اور بس کے تصادم میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقے ہیڈ محمد والا پل پر ایمبولینس اور بس کے درمیان ہونے والے تصادم میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے…

ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے

ارشد ندیم ترکی میں قازقستان کے ورلڈ ایتھلیٹکس کوچ وکٹر کی نگرانی میں ٹریننگ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اس وقت ورلڈ نمبر تین ہوں کوشش ہوگی کہ اولمپکس میں مزید بہتر کروں۔وطن واپسی پر ڈائریکٹر پی ایس بی نصر اللّٰہ رانا…

ثانیہ مرزا کی بھارت کیلئے مدد کی اپیل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  نے سوشل میڈیا پرکورونا بحران سے نکلنے کے لیے بھارت کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ’کم لیٹس ہیلپ انڈیا بریتھ ‘ یعنی ’بھارت کو سانس لینے میں مدد دیں‘ کے نام سے ایک…

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیر انسانی حقوق

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، بہت دباو آئے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلیا جائے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران شیریں مزاری نے کہا کہ  فلسطین کو انصاف ملنے تک…

انتخابی اصلاحات پر صدر علوی کی اپوزیشن کو مشاورت کی دعوت

صدر مملکت عارف علوی نے انتخابی اصلاحات پر بات چیت کے لیے اپوزیشن کو بلا لیا۔صدر مملکت کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر وہ اپوزیشن کو مشاورت کے لیے ایوان صدر آنے کی دعوت دیتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب…

مری سمیت تمام سیاحتی مقامات 8 مئی سے بند کرنے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عید تعطیلات کے دوران مری سمیت تمام سیاحتی مقامات بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ 8 سے 16 مئی تک مری اور صوبے کے دیگر سیاحتی مقامات بند رہیں گے۔کورونا…

آئی سی سی کو T20 ورلڈ کپ جلد امارات منتقل کر دینا چاہیے، عاقب جاوید

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا، دس بارہ ممالک کو بھارت میں کھیلنے کے لیے آمادہ نہیں کیا جا سکتا، آئی سی سی کو جلد از جلد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ متحدہ عرب…

مفتاح کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کی درخواست دائر

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی سے مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے این اے 249 کراچی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائر کر دی۔سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود الیکشن کمیشن کے عملے…

زیادہ حق مہر رکھنا اسلامی تعلیمات میں کیسا ہے؟

سوال: شادی کے موقع پر زیادہ حق مہر رکھنے سے  متعلق اسلامی ہدایات کیا ہیں؟جواب: زیادہ مہر رکھنا حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طریقے کے خلاف ہے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر زیادہ مہر رکھنا عزت اور تقویٰ کی بات ہوتی…

اسٹیٹ بینک جمعے کوبزنس کمیونٹی کے چیک کلیئر کرے گا

صدرعارف علوی کی ہدایت پر اسٹیٹ بینک جمعے کوبزنس کمیونٹی کے چیک کلیئر کرے گا۔اسٹیٹ بینک کے اس اقدام سے نجی شعبے کے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی ممکن ہوسکے گی۔صدرعارف علوی نے صدر ایوانِ صنعت و تجارت لاہور کی درخواست پر گورنر…

اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی، گھوٹکی سے واپس کراچی لینڈنگ

کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی کے سگنل ملنے پر طیارے کو واپس کراچی اتار لیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سرین ایئرلائن کی پرواز  ای آر 502 دوپہر 12 بجکر 51 منٹ پر کراچی سے اسلام آباد کے…

میامی اوپن ٹینس: ہربرٹ ہر کیز نے فائنل جیت لیا

پولینڈ کےہربرٹ ہر کیز نے جینک سنر کو ہرا کر میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا۔فلوریڈا میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پولینڈ کے ہربرٹ ہر کیز کا مقابلہ اٹلی کے نوجوان کھلاڑی جینک سنر سے تھا۔پولینڈ کے ہرکیز نے حریف کے خلاف…

ڈسکہ، الیکشن کمیشن کی امیدواروں کو ہدایت جاری

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب سے قبل الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام امیدوار8 اور 9 اپریل کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم کر دیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق تمام امیدوار انتخابی ماحول شفاف…

وزیراعظم نے قوم کو پھر نہ گھبرانے کی تلقین کردی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو نہ گھبرانے کی تلقین کردی ۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں عوام کا جینا محال ہوچکا ہے، ایسے حالات میں…

کراچی: خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا۔ ساٹھ سالہ خواجہ سرا کو بلال کالونی کے قریب گولی ماری گئی۔ایس ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا کہنا ہے کہ ملزم بلال نے نشے سے منع کرنے پر فائرنگ کی تھی، ملزم کی…

کراچی، 3 کروڑ مالیت کے پرائز بانڈ چھیننےکے واقعے کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں ملزمان کی جانب سے بلڈر کے ملازم سے 3 کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ چھیننےکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق جمشید روڈ پر گزشتہ روز بلڈر کے رائیڈر سے 3 کروڑ روپے کے پرائز بونڈ چھیننے کا مقدمہ…

شمالی کوریا کا جاپان اولمپکس میں شرکت سے انکار

شمالی کوریا نے رواں برس جاپان میں ہونے والے اولمپکس گیمز میں شرکت سے انکار کردیا۔شمالی کوریا کے میڈیا کے مطابق کووڈ 19 کےپھیلاؤ اور اپنے ایتھلیٹ کی حفاظت کے پیش نظر شمالی کوریا نے رواں بر س ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت سے معذرت کر…

پیپلزپارٹی کا شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ، ذرائع

 پیپلز پارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے شو کاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی شوکاز نوٹس کا جواب مصالحانہ کی بجائے جارحانہ انداز میں دے گی۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ پارٹی…

الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس ،فیصل واؤڈا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے استثنیٰ

الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں سینیٹر فیصل واؤڈا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے استثنیٰ دے دیا، واؤڈا کی درخواست پر سماعت عید کے بعد مقرر کردی گئی۔سینیٹر فیصل واؤڈا کے خلاف الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ…