جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کچھ لوگ ذاتی مفاد کی خاطر احتساب کرنے والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ذاتی مفاد کی خاطر احتساب کرنے والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، دھمکیاں دینے سے بھی آپ ہی کی چوری کا پتا چلتا ہے۔اپنے ایک بیان میں  شہزاد اکبر نے کہا کہ رائیونڈ معاملے میں صوبائی حکومت کی…

آج سندھ میں کورونا کے 653 نئے مریضوں کی تشخیص، 8 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 12982 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 653 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 اموات رپورٹ ہوئیں۔…

کمزور جو چاہے چرالے لندن میں فلیٹ نہیں لے سکتا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کمزور آدمی جتنی بھی چوری کرلے لندن میں فلیٹ نہیں لے سکتا۔رحمت اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم اسکالرشپ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ طاقت ور لوگ اپنا پیسہ باہر لے جاتے ہیں، غریب جیل جاتا…

پیمرا نے کالعدم ٹی ایل پی کی میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

پیمرا نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی ہر قسم کی میڈیا کوریج پر پابندی لگادی۔اعلامیہ کے مطابق  پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز کو ہدایت جاری کردیں۔وفاقی وزراء نے علماکرام کوٹی ایل پی سے مذاکرات،ایکشن…

وزیراعظم آج سندھ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج سندھ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، عمران خان میگا ترقیاتی پیکیج کا اعلان کریں گے۔وزیراعظم عمران خان سکھر میں احساس کفالت پروگرام کی سائٹ کا دورہ کریں گے اور کامیاب جوان پروگرام کی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔وزیراعظم…

گیلانی پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان پر فردِجرم عائد کرنے کی کارروائی 18 مئی تک مؤخر کر دی ہے۔سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف…

حملہ کیس، جہانگیر ترین، شاہ محمود، اسد عمر کوحاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کے دوران جہانگیر ترین، پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شفقت محمود کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت…

میگا کرپشن کیسز منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کارکردگی کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں چیئرمین نیب نے میگا کرپشن کیسز منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔اس موقع پر چیئرمین نیب نے کہا کہ 179میگا…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے 26 کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے 26 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔قومی ویمنز کر کٹ ٹیم کا کیمپ 17 اپریل سے کراچی میں ہوگا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑی پہلے ہوٹل میں 7 روز کا قرنطینہ کریں گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ…

دنیا: کورونا وائرس سے 1 دن میں ساڑھے 13 ہزار سے زائد اموات

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے ساڑھے 13 ہزار سے زائد…

شاہد آفریدی نے شعیب ملک کی ٹیم میں شمولیت کا مطالبہ کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شعیب ملک کی ٹیم میں شمولیت کا مطالبہ کردیا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ جیت پر ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں، جیت کے باوجود مڈل آرڈر کو ریویو کرنا ہوگا۔سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان ٹیم مڈل آرڈر میں کافی…

دی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی فصاحت محی الدین انتقال کر گئے

دی نیوز سے وابستہ سینئر رپورٹر اور صحافی، کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کے رکن فصاحت محی الدین 65 برس کی عمر میں جمعہ کی شام انتقال فرما گئے۔فصاحت محی الدین گزشتہ ہفتے فالج کا شکار ہوگئے تھے اور علالت کے باعث اپنے گھر پر…

ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ہیموفیلیا ایک موروثی بیماری ہے جوخون میں پروٹین فیکٹر نہ ہونے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اور مریضوں میں خون جمنے کی صلاحیتیں متاثرہوتی ہیں۔بیماری کی شدت کے باعث…

مفتاح کی انتخابی مہم، مریم نواز کراچی آئیں گی

کراچی کے حلقے این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی انتخابی مہم کے سلسلے میں نون لیگی رہنما مریم نواز کراچی آئیں گی۔ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز…

مکہ مکرمہ اور گردونواح میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار

مکہ مکرمہ اور گردونواح میں ہلکی بارش  سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جدہ اور سعودی عرب کے کئی دوسرے علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات نے مکہ،مدینہ ،حائل،قصیم اور دیگر علاقوں میں گرد آلود ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی…

کراچی سے دور شمال و شمال مشرق میں تھنڈر سیلز بنے ہوئے ہیں، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سے دور شمال اور شمال مشرق میں تھنڈر سیلز بنے ہوئے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نوری آباد، کراچی حیدرآباد موٹروے اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نوری آباد، جامشورو…

کراچی کے کاروبار کی عجب صورتحال

ملک کی معاشی شہ رگ کراچی کے کاروبار کی عجب صورتحال ہے۔ کہیں پر کاروبار کھلا رکھ کر احتجاج ہے تو کہیں سپلائی بند کرکے احتجاج کیا جارہا ہے۔ملک کے سب سے بڑے تجارتی شہر کے تاجر کہتے ہیں کہ انتظامیہ مشاورت سے فیصلہ کرے تو بہتر نتائج حاصل…

روس نے امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی

روس نے امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی۔روس نے 10 امریکی سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کا اعلان کردیا، جبکہ کئی امریکی اہلکاروں پر سفری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ اندرونی معاملات میں…

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بعد صحافیوں کو بھی ویزے ملیں گے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم  کے بعد صحافیوں کو بھی  ویزے دینے کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستانی صحافیوں کو بھی ویزے جاری کیے جائیں گے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  شائقین کو ویزے دینے کا فیصلہ…

کراچی: سپرہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

کراچی میں ہولناک ٹریفک حادثے نے قیمتی جانیں لے لیں۔سپر ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔علاوہ ازیں کراچی میں سی ٹی ڈی کی 11 سرکاری پستول غائب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع…