سپریم کورٹ کی جسٹس فائز عیسیٰ سے متعلق خبروں کی تردید
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق خبروں زیر گردش خبروں کی تردید کردی ہے۔سپریم کورٹ نے اعلامیے میں کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ کو کسی بینچ کا حصہ نہ بنانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔اعلامیے کے مطابق رواں ہفتے کے لیے جسٹس فائز…