جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وادیٔ نیلم، برفانی تودے تلے دبی 3 لاشیں نکال لی گئیں

وادیٔ نیلم میں برفانی تودے تلے دب جانے والے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ دو کی تلاش کے لیے اہل علاقہ کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق سرگن کے گاؤں نیلم میں گزشتہ رات مکان پر برفانی تودہ گر گیا تھا، جس میں…

پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 10فیصد سے بڑھ گئی، مزید 63 اموات

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10 اعشاریہ 1 فیصد تک جاپہنچی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 63 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24…

طلال چوہدری کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری کی والدہ انتقال کرگئیں۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ ’طلال چوہدری کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی خبر سُن…

اسلام آباد میں یوم پاکستان پریڈ کی تقریب

اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ   کی تقریب شکر پڑیاں گراؤنڈ میں جاری ہے، تقریب میں ملٹری بینڈز نے ملی نغموں کی دھنیں پیش کیں۔ سبز ہلالی پرچم اٹھائے دستوں کی پریڈ ایونیو میں آمد جاری ہے، تقریب میں تمام…

لاہور میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

لاہور کے علاقے شمالی چھاؤنی میں پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا، پولیس اہلکاروں نے گھروں کی چھتوں سے فائرنگ کی۔ڈاکوؤں نے ایک گھر میں پناہ لے رکھی تھی، مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ایس ایچ او سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ادھر باغبانپورہ میں…

کورونا، ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیں گی

ملک میں ’کورونا وائرس‘ کی بڑھتی وبا کے خدشے کے تحت پاکستان میں ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیں گی۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرینوں کی بکنگ 70 فیصد سے زائد نہیں کی جائے گی۔ ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں مسافروں کو احتیاطی تدابیر…

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیہ کے مطابق کورونا وبا کے چیلنج کے باوجود پاکستان کی معیشت کی کارکردگی تسلی بخش رہی۔عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق انسانی جانوں کو بچانے اور معیشت کی مدد…

پی پی مستعفی نہ ہوئی تو دیگر جماعتیں بھی استعفیٰ نہیں دیں گی، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے استعفے نہ دیے تو پی ڈی ایم کی دیگر جماعتیں بھی استعفیٰ نہیں دیں گی۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں دیگر جماعتوں کے…

سروسز اسپتال لاہور میں سینئر ڈاکٹر پر تشدد

سروسز اسپتال لاہور میں پروفیسر وارث فاروق کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ڈاکٹر وارث کو آپریشن تھیٹر میں داخل ہونے پر زدکوب کیا گیا اور دھکے دیے گئے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سروسز اسپتال نے سینئر ڈاکٹر پر تشدد کی مذمت کی ہے۔ڈاکٹروں نے تشدد…

سندھ میں امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا

محکمہ تعلیم سندھ نے رواں تعلیمی سال کا شیڈول جاری کردیا گیا، سندھ میں میٹرک کے امتحانات یکم جولائی سے ہوں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ  نرسری سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جولائی سے ہوں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں میٹرک کے…

براڈشیٹ کو تحقیقات کیلئےاتنی بڑی رقم کی ادائیگی پر حیرانی ہوئی تھی، واجد شمس الحسن

برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر  واجد شمس الحسن کا کہنا ہے کہ  براڈ شیٹ کو پی پی پی حکومت کے خلاف تحقیقات کیلئے اتنی بڑی رقم کی ادائیگی پرحیرانی ہوئی تھی۔ واجد شمس الحسن نے  دعویٰ کیا کہ جعلی براڈ شیٹ کو 1.5 ملین ڈالر دینے کے ذمہ…

اورنگی ٹاؤن میں رینجرز پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی کے علاقے  اورنگی ٹاؤن میں رینجرز پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، دھماکا کرنے والا دہشتگرد خود بھی زخمی ہوا تھا۔تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ دہشتگرد موٹرسائیکل کھڑی کر کے موبائل مارکیٹ میں چلا گیا تھا،…

بلوچستان: کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر مستونگ کے علاقہ پڈین کے…

کابینہ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں اضافہ کردیا

وفاقی کابینہ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں اضافہ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مارجن میں اضافے کی تجویز اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دی تھی، کابینہ نے جس کی منظوری دے دی۔کابینہ نے پٹرول کی مد میں آئل…

شوگر مافیا کے بڑے مالیاتی فراڈ، جعل سازی اور منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شوگر مافیا کے بڑے مالیاتی فراڈ، جعل سازی اور منی لانڈرنگ کے نیٹ ورک میں ملوث ہونے کے انکشاف پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف آئی اے نے شوگر ملز مالکان کے خلاف مقدمات درج کرنے اور گرفتاریوں کا…

چیئرمین سینیٹ الیکشن میں پریزائڈنگ افسر کے ذریعے غلط کھیل ہوا، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کرنے کے لیے پریزائڈنگ آفیسر کے ذریعے غلط کھیل کھیلا گیا، بالا فورم سے رجوع کرنا ہمارا حق ہے، جو ہم انصاف حاصل کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔پاکستان…

کراچی میں ڈاکو کو شہری سے موٹرسائیکل چھیننا مہنگا پڑگیا

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں ڈاکو کو شہری سے موٹر سائیکل چھیننا مہنگا پڑگیا۔ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے لگے تو نوجوان ایک ملزم پر جھپٹ پڑا۔مسلح ڈاکو نے پکڑے جانے پر فائرنگ کی جس سےایک راہ گیر زخمی ہوا۔ ڈاکو نوجوان کےقابو میں…

اسٹیٹ ایجنٹس سے ہائی رسک کلائنٹس کی تفصیلات طلب

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی کڑی شرائط پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سرگرم ہوگیا، رئیل اسٹیٹ کی سرگرمیوں کی رجسٹریشن شروع کردی۔دستاویز کے مطابق رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ مانگ لیا۔ ایف بی آر نے رئیل…

ندیم بابر بھی آئل کمپنیوں کیخلاف کارروائی کے حامی، تحقیقات کا مطالبہ کردیا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم بابر نے وفاقی کابینہ میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق ندیم بابر نے کابینہ اجلاس کے دوران 58 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا…

نیب پیشی پر کارکن مریم نواز کے ساتھ جانا چاہتے ہیں، مصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نیب آفس میں پیشی کے موقع پر کارکن مریم نواز کے ساتھ جانا چاہتے ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہم نے کسی افسر پر تشدد نہیں کیا، کفن نہیں پہنے،…