جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جنگ کرنی ہے یا امن؟ فیصلہ کشمیریوں کے حکم پر ہوگا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنگ کرنی ہے یا امن کرنا ہے؟، فیصلہ کشمیریوں کے حکم پر کریں گے۔باغ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیری حکم کریں، جنگ کرنی ہے تو ہم ساتھ ہوں گے، کشمیری حکم…

ٹیم بہتر ہے، ورلڈکپ کی تیاری کر رہے ہیں، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم مجموعی طور پر بہتر ہے، ہم ورلڈکپ کی تیاری کر رہے ہیں۔ آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم…

میگھن کے والد کا بیٹی اور شہزادہ ہیری کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

برطانوی شاہی خاندان کے سینئر رکن اور ملکہ الزبتھ کے پوتے شہزادہ ہیری کے سسر، تھامس مارکل نے اپنی بیٹی میگھن مارکل اور داماد کے خلاف عدالت جانےکا اعلان کردیا۔تھامس کا کہنا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ وہ اپنے نواسے اور نواسی سے شاید کبھی نہ مل…

ٹوکیو اولمپکس 2020 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ آغاز

ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپکس 2020 کا آغاز ہونے جارہا ہے، آج ایونٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں کورونا پروٹوکولز کی پابندی کے ساتھ شرکا جاپان کا جھنڈا تھامے اسٹیڈیم میں داخل ہوئے۔ جاپان کے شہنشاہ ناراہیٹو بھی ایونٹ میں…

برطانیہ: 20 سے 29 سال کے نوجوانوں میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ

برطانیہ میں 20 سے 29 سال کے نوجوانوں میں کورونا وائرس کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ برطانیہ کی تازہ ترین پبلک ہیلتھ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 1 لاکھ نوجوانوں میں کورونا کے 1155 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد ماہرین صحت نوجوانوں کو…

برطانیہ میں کرپٹ افراد پر پابندی، فرخ حبیب کی تعریف

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے برطانیہ کے کرپٹ افراد پر پابندی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیدیا۔ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ برطانیہ نے کرپٹ افراد پر پابندیاں لگائی ہیں، ان کا یہ اقدام خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ کا ’یو…

لاہور: ملزم اسد کھرل سے تفتیش، 3 سب مشین گنز برآمد

لاہور سے گرفتار کیے گئے ملزم اسد کھرل سے دوران تفتیش اسلحہ برآمد ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم اسد کھر ل جو خود کو مقامی صحافی بتاتا ہے، سے دوران تفتیش 3 سب مشین گنز برآمد ہوئی ہیں۔حکام کے مطابق اسد کھرل سے 128 بلٹس اور ایس ایم جیز کی…

تاجروں نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کردیا

تاجروں نے کاروبار کی بندش سے متعلق سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کردیا۔آل پاکستان انجمن تاجران سندھ کے رہنما جاوید قریشی کا کہنا ہے کہ کاروبار کی بندش کے سندھ حکومت کے فیصلےکو مسترد کرتے ہیں، 17 ماہ کی طویل کاروباری بندش کی وجہ سےمشکل حالات…

کورونا ویکسینیشن سے متعلق دنیا کے بہترین 25 ممالک میں صرف 3 مسلم ممالک شامل

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر تقریباً تمام ہی ریاستیں اپنے شہریوں کی ویکسینیشن کروارہی ہیں، تاکہ جلد از جلد اس وبا سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکے۔ ویکسینیشن سے متعلق دنیا بھر سے بہترین 25 ممالک کے اعداد و شمار جاری کیے…

وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کا الزام مسترد کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنانے سے متعلق الزامات کو مسترد کردیا ہے۔تراڑ کھل میں انتخابی جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ایک دن آئے گا کشمیری فیصلہ کریں گے کہ انہیں پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا وہ آزاد…

روسی حکام کا آزاد میڈیا اداروں، صحافیوں پر کریک ڈاؤن، یورپی یونین کا اظہارِ مذمت

یورپین یونین نے روسی حکام کی جانب سے آزاد میڈیا اداروں، صحافیوں اور سول سوسائٹی پر کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہوئے ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ یورپین خارجہ امور کے ترجمان کی جانب سے جمعرات کی شب دیر گئے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا…

آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید بیجنگ پہنچ گئے

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) جنرل فیض حمید بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔جنرل فیض حمید اپنے دورے کے دوران چینی حکام سے اسٹریٹیجک مذاکرات کریں گے۔وہ اس دوران جنرل فیض حمید چین میں اہم ملاقاتیں کریں گے، وزیر خارجہ شاہ…

سندھ حکومت کے فیصلے کیخلاف شادی ہالز ایسوسی ایشن کا ردّ عمل

سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شادی ہالز ایسوسی ایشن  نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شادی ہالز ایسوسی ایشن نےصورتحال پر اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں شادی ہال پر پابندیوں کے خلاف لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔اس حوالے سے صدر…

عید کے بعد کورونا کی صورتحال مزید بگڑنےکا خدشہ ہے: سید مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عید کے بعد صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید بگڑنےکا خدشہ ظاہر کیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ہونے والے کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں صوبے میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کو…

اسپتالوں میں خون کی ترسیل کا صاف شفاف نظام یقینی بنانے کا اعلان

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ  پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں خون کی ترسیل کا صاف شفاف نظام یقینی بنایا جائے گا۔پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی اور انسٹی ٹیوٹ آف بلڈٹر انسفیوژن سروسز کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور…

مکہ مکرمہ: حجاج کا طوافِ وداع جاری

مکہ مکرمہ میں حجاج کے آخری قافلے کا طوافِ وداع جاری ہے، نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد حجاج اپنی منزلوں کو لوٹیں گے۔وزارت حج و عمرہ کی انتظامیہ بسوں سےحجاج کرام کو مختلف پوائنٹس تک پہنچائے گی۔سعودی میڈیا کے مطابق حرم شریف میں نمازیوں کی…

کراچی: کورونا وائرس نے 1 اور ڈاکٹر کی جان لے لی

کراچی میں کورونا وائرس کے وار مسلسل جاری ہیں، اس وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی۔محکمۂ صحت کے ذرائع کے مطابق کورونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر اقبال نوری 2 ہفتے قبل اس وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔سندھ بھر میں مجموعی طور پر کو رونا وائرس…

ترکی میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی

ترکی میں تارکینِ وطن کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، ترک وزارتِ دفاع کے مطابق ڈوبنے والی کشتی میں 45 تارکینِ وطن سوار تھے۔اٹلی کے جزیرے لمپیڈوسا کے قریب تارکین وطن کی کشتی...ترکی کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈز نے ڈوبنے والوں کی تلاش…

بیلجیم کی آدھی آبادی مکمل طور پر ویکسینیٹڈ

بیلجیم کی آدھی آبادی اب مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہے، یہ اعداد و شمار پبلک ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے اس حوالے سے ذمہ دار ادارے سائنسدانو کی جانب سے جاری کیے گئے۔سائنسدانوں کے مطابق اس وقت تک بیلجیم کی 50.3 % آبادی کی ویکسنیشن مکمل ہو چکی ہے۔اس کا…

میں انصاف چاہتا ہوں، والد نور مقدم

مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم کا کہنا ہے کہ میری بیٹی بہت پیاری اور نرم دل تھی، کل سے ہمارا خاندان بری طرح رو رہا ہے، میں سفیر رہا اور میں انصاف چاہتا ہوں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے وزیراعظم…