کراچی: گلشن اقبال میں لڑکی نے خودکشی کی یا قتل کیا گیا؟
کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی نے خودکشی کی یا اسے قتل کیا گیا، اس حوالے سے پولیس نے تفتیش شروع کردی۔پولیس کے مطابق لڑکی کو سینے پر انتہائی قریب سے گولی لگی، جہاں سے لاش ملی وہاں نائن ایم ایم پستول کا ایک خول بھی تھا۔…