بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر 84 پیسے منہگا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹ انٹربینک میں ڈالر 84 پیسے منہگا ہوا ہے، کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کی قدر 162.32پیسے ہے۔

جمعہ کو انٹربینک میں کاروباری دن میں ڈالر کی بلند ترین سطح 162.50 روپے رہی۔

آل پاکستان انجمن تاجران سندھ کے رہنما جاوید قریشی کا کہنا ہے کہ کاروبار کی بندش کے سندھ حکومت کے فیصلےکو مسترد کرتے ہیں۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں مالی سال کے ابتدائی 23 روز میں ڈالر 4.78 روپے منہگا ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.