بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی آئل کمپنی آرامکو پر سائبر حملہ، ڈیٹا لیک کی تصدیق

دنیا میں تیل کی سب سے بڑی سعودی کمپنی آرامکو پر سائبر حملہ ہوا ہے۔  معلوم ہوا ہے کہ ہیکرز نے ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کے لیے کمپنی سے پانچ کروڑ ڈالر یعنی آٹھ ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔

ادھر آرامکو نے ڈیٹا لیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھرڈ پارٹی کے ٹھیکیداروں کے پاس موجود ڈیٹا چوری ہوا ہے۔ تاہم آپریشنز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.