سال کے 365 میں سے 300 دن سونے والا بھارتی شہری
بھارتی ریاست راجستھان کے 42 سالہ پُرکھا رام کو ایسی انوکھی بیماری ہے جو ایک ارب لوگوں میں سے صرف ایک ہوتی ہے، یعنی اس وقت زیادہ سے زیادہ بھی ہوئے تو دنیا میں پُرکھا رام جیسے صرف 7 لوگ ہوں گے۔ پُرکھا رام سال کے 365 دن میں سے تقریباً 300…