جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اگست تک زرمبادلہ ذخائر 2.8 ارب ڈالر بڑھ جائیں گے، رضا باقر

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ اگست تک زرمبادلہ ذخائر 2.8 ارب ڈالر بڑھ جائیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر آئی ایم ایف سے ایس…

لاہور: جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان جیل منتقل

تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔لاہور پولیس نے نذیر چوہدری کو گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کردیا، عدالت نے 1 لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ایم پی اے کی ضمانت منظور کرلی۔نذیر چوہان…

آئرلینڈ: دلہنوں نے احتجاج کے بعد اپنے مطالبات منوالیے

آئرلینڈ میں شادیوں کے شرکاء کی تعداد میں کمی پر دلہنوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت نے شادیوں کے شرکاء کی تعداد بڑھادی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئرش کابینہ نے 5 اگست سے 100 افراد کو شادی کے پروگرام میں شرکت کی اجازت دے دی۔ملک میں…

گوجرانوالہ: کمشنر کا پالتو کتا گم، تلاشی کیلئے گھر گھر تلاشی

کمشنر گوجرانوالا ذوالفقار احمد گھمن کا پالتو کتا گم ہو گیا۔کمشنر کی شکایت پر میونسپل کارپوریشن اور پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔کمشنر کے کتے کو ڈھونڈنے کے لئے گھر گھر تلاشی شروع کردی گئی۔ذوالفقار احمد گھمن کے کتے کی تلاش کے لیے رکشوں…

شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کیے جائیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کی جماعت ہے، شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کیے جائیں۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ملاقات…

ملزم ظاہر جعفر کے فنگر پرنٹس لے لیے، امریکا و برطانیہ کرمنل ہسٹری مانگ لی

اسلام آباد پولیس نے سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے کرمنل ریکارڈ کی چھان بین شروع کردی۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر کے برطانیہ اور امریکا میں کرمنل ریکارڈ کے لیے فنگر پرنٹس لے لیے گئے ہیں۔اسلام آباد پولیس…

علی امین گنڈاپور پر راجا فاروق حیدر کی تنقید، پی ٹی آئی کو بڑا مشورہ دیدیا

آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے 25 جولائی کے انتخابات کو فراڈ اور پیسے کا الیکشن قرار دیدیا۔مظفر آباد میں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں راجا فاروق حیدر نے کہا کہ یہ فراڈ اور پیسے کا الیکشن…

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے آزاد کشمیر میں مینڈیٹ چرایا ہے اور 25 جولائی کے انتخاب میں بے دریغ پیسہ…

آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون؟ 3 مضبوط امیدوار سامنے آگئے

آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون؟ تحریک انصاف کی طرف سے عہدے کے لیے 3 مضبوط امیدوار سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے اگلے وزیراعظم کےلیے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سردار تنویر الیاس میں سخت مقابلہ…

نور مقدم کا قاتل ظاہر جعفر کیا کام کرتا تھا؟ پتا لگا لیا گیا

اسلام آباد میں سفاکی سے قتل کی گئی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کا ملزم ظاہرجعفر کیا کام کرتا تھا، جیو نیوز نے پتا لگا لیا۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر انٹرنیشنل کالج کنسلٹنٹ نامی فرم کا مالک تھا۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر طلبہ…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 7 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی جاری کردی، جبکہ اس دوران شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ آئندہ دو ماہ…

آزاد کشمیر میں جمہوریت ہار گئی، نتائج مسترد کرتے ہیں، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو آزاد کشمیر میں جمہوریت ہار گئی، ہم الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔شاہد خاقان عباسی نے مظفر آباد میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے ہمراہ پریس…

نذیر چوہان کی گرفتاری سے پنجاب اسمبلی لاعلم

وزیرِاعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کی مدعیت میں درج کرائے گئے مقدمے میں گرفتار ہونے والے ان ہی کی پارٹی پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کی گرفتاری کے معاملے سے پنجاب…

اسرائیلی حریف سے مقابلے سے انکار پر ایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر

ٹوکیو اولمپکس میں الجزائر کے ایتھلیٹ کے بعد سوڈان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ نے بھی اسرائیلی حریف سے مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔اسرائیلی حریف سے مقابلے سے انکار کے بعد ایتھلیٹس کو ایونٹ سے باہر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

پیرس کے مضافات میں پتنگ بازی کا اہتمام

پاکستان خصوصی طور پر پنجاب میں روایتی ثقافت حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث دم توڑتا جا رہا ہے حالانکہ اس ثقافتی شوق سے لاکھوں افراد کا کاروبار بھی وابستہ ہے، پاکستان اور بھارت میں پتنگ بازی کو رسمی طور پر موسم سرما کے خاتمے اور بہار کی آمد…

افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال چیلنج بنی ہوئی ہے، جینز اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکیرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال شدید چیلنج بنی ہوئی ہے۔یہ بات انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں کہی۔ نیٹو سیکریٹری جنرل نے تحریر کیا کہ ’آج انہیں…

گرفتار MPA نذیر چوہان کی ضمانت منظور

لاہور کی عدالت نے وزیرِاعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کی مدعیت میں درج کرائے گئے مقدمے میں گرفتار ہونے والے ان ہی کی پارٹی پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت منظور…

نذیر چوہان کے FIA کو بیان کی اندرونی کہانی

وزیرِاعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کی مدعیت میں درج کرائے گئے مقدمے میں گرفتار ہونے والے ان ہی کی پارٹی پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کی طرف سے ایف آئی اے کو دیئے جانے…

جوہر ٹاؤن دھماکے کی متاثرہ زاہدہ حاملہ اور صحتیاب ہیں

لاہور میں جوہر ٹاؤن دھماکے میں زخمی ہونے والی خاتون زاہدہ حاملہ ہیں اور اب صحت یاب ہیں۔جوہر ٹاؤن دھماکے کی متاثرہ خاتون زاہدہ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا ہے کہ دوبارہ زندگی ملنے پر بہت خوش ہوں،  یہ عید بہت خاص تھی، عید اپنے…

‏سائنوویک کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین ‏سائنوویک کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔وزرات صحت کے حکام کے مطابق سائنو ویک کی 30 لاکھ خوراکوں کی کھیپ اسلام آباد پہنچی ہے، سائنو ویک کی یہ کھیپ حکومت کی جانب سے خریدی گئی ہے۔حکام وزارت صحت…