جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ڈاؤ یونیورسٹی نے پہلے تینوں PSIMRA تحقیقی ایوارڈ جیت لیے

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے اوجھا اسپتال سے وابستہ نوجوان ڈاکٹروں نے پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن کی جانب سے منعقد کیے جانے والے پہلے تین PSIMRA ایوارڈ جیت لیے ہیں۔ ڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹروں نے کورونا کے علاج اور بچاؤ میں…

اگست میں قوم کو آزادی کا مفہوم سمجھائیں گے، خالد مقبول صدیقی

حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اگست میں پورے ماہ تقریبات ہوں گی، قوم کو آزادی کا مفہوم سمجھائیں گے۔ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی، اس…

لودھراں: چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق

لودھراں میں چھت گرنے سے 3 بہن بھائیوں سمیت 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں 3 بچے زخمی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔بچے والدین کے ہمراہ نانی کے گھر آئے تھے کہ ہمسائے میں بننے والے مکان کا ملبہ ان کی چھت پر رکھا…

عالمی ادارۂ صحت کی ڈاؤ کے کورونا طریقۂ علاج کی حوصلہ افزائی

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ڈاؤ یونیورسٹی کے کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال کیئے گئے طریقے کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ڈاؤ یونیورسٹی کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں ڈاؤ کے طریقۂ کار کو کورونا وائرس…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 42 لاکھ 34 ہزار 90 ہو گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 کروڑ 85 لاکھ 97 ہزار 610 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات…

پاکستان سستا ترین ملک قرار دیا گیا ہے، فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ رہن سہن کے اخراجات میں پاکستان سستا ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔فرخ حبیب کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں ورلڈ پاپولیشن ریویو کے جاری کیئے گئے اعداد و…

مراد علی شاہ نے اپنا ویکسینیشن کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا

سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے اپنا کورونا وائرس کی ویکسینیشن کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنا کورونا ویکسینیشن کارڈ شیئر کیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد…

پہلا اسکل ٹیکنالوجی پارک بننے جا رہا ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کا پہلا اسکل ٹیکنالوجی پارک بننے جا رہا ہے، پنجاب کا پہلا اسکل میپنگ پراجیکٹ کامیابی سے جاری ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں ڈاکٹر…

جسٹس فائز کی اہلیہ بھی اسپتال میں داخل

سپریم کورٹ کے جج، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کورونا وائرس کے باعث طبیعت ناساز ہونے پر قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ بھی اُن کے ساتھ زیرِ علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی…

خیبرپختونخوا: 24 گھنٹوں میں کورونا شرح کتنی رہی؟

خیبر پختون خوا کے محکمۂ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد رہی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ شرح کرک میں 20 فیصد ریکارڈ کی گئی۔پشاور سمیت صوبے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں…

کراچی: لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، پولیس اہلکار غائب

کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز جگہ جگہ پولیس کے ناکے تو موجود ہیں لیکن اہلکار غائب ہیں۔شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ شہریوں کی جانب سے کورونا ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جا رہا۔لوگ بغیر ماسک اور سماجی فاصلے کے سڑکوں پر…

کراچی، کورونا کیسز کی شرح 23.79 فیصد تک پہنچ گئی

شہرِ قائد کراچی میں عالمی وباء کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی نہ آ سکی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 23.79 فیصد تک پہنچ گئی۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیئے گئے11 ہزار 65…

لاہور، محرم میں موبائل ویکسینیشن ہو گی

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں محرم الحرام کے دوران موبائل ویکسینیشن کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔سیکریٹری ہیلتھ پنجاب سارہ اسلم کے مطابق اس حوالے سے لاہور کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ موبائل…

مون سون کا تیسرا اسپیل 3 اگست تک رہے گا: چیئرمین NDMA

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل جاری ہے، یہ اسپیل 31 جولائی سے 3 اگست تک جاری رہے گا۔ یہ بات نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)…

سلامتی کونسل کی قرار دادوں پر عمل بھارت کی ذمے داری ہے: دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت آج سے ایک مہینے کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال رہا ہے، اس موقع پر بھارت کو جموں و کشمیر پر سلامتی کونسل کی قرار دادوں پر عمل درآمد کی ذمے داری یاد کرائیں…

سعودی عرب: پابندی سے مستثنیٰ ممالک سے زائرین کو عمرے کی اجازت

سعودی عرب نے پابندی سے مستثنیٰ ممالک سے زائرین کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔وزارت حج و عمرہ کے مطابق آئندہ دنوں میں 20 ہزار سے زائد غیر ملکی زائرین کو عمرے کی اجازت ہوگی۔ترجمان وزارتِ حج و عمرہ نے کہا ہے کہ صرف پابندیوں سے استثنیٰ…

پاکستان: مزید 5 ہزار سے زائد کورونا کیسز، شرح تقریباً 9 فیصد

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر تقریباً 9 فی صد ہو گئی۔پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں…

امریکی جمناسٹ سیمون بائلز ٹوکیو اولمپکس میں فلور فائنل سے دستبردار

امریکی جمناسٹ سیمون بائلز ٹوکیو اولمپکس میں فلور فائنل سے دستبردار ہو گئیں۔اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بائلز منگل کو بیم فائنل میں حصہ لیں گی یا نہیں؟ اس حوالے سے فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 4…

حافظ آباد: DHQ اسپتال میں سیلینگ گر گئی، مریضہ جاں بحق، 2 افراد زخمی

ڈی ایچ کیو اسپتال حافظ آباد کے میڈیکل وارڈ میں سیلنگ گرنے کے نتیجے میں ایک مریضہ جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیلنگ گرنے کے سبب زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کے لیے اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔زخمیوں…

ٹوکیو اولمپکس، امریکی ٹیم کا ایک اور عالمی ریکارڈ

ٹوکیو اولمپکس میں مردوں کی چار سو میٹر ریلے ریس میں امریکی ٹیم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔امریکی ایتھلیٹ ڈریسل کی قیادت میں امریکی ٹیم نے عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں شرکت کرنے…