prostitutes in bangkok everyday is happy day asain women li gu yi kizzle

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لودھراں: چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق

لودھراں میں چھت گرنے سے 3 بہن بھائیوں سمیت 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔

حادثے میں 3 بچے زخمی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بچے والدین کے ہمراہ نانی کے گھر آئے تھے کہ ہمسائے میں بننے والے مکان کا ملبہ ان کی چھت پر رکھا ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.