جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سدا بہار جوان رہنے کیلئے کیسا ناشتہ ضروری؟

صبح کا ناشتہ طبی لحاظ سے خصوصی اہمیت کا حامل ہوتا ہے مگر روز مرہ زندگی کی افراتفری کے دوران اکثر لوگ یا تو ناشتہ نہیں کرتے یا پھر صحت کے لیے مفید ناشتہ کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔اکثر افراد صبح کا ناشتہ یا تو گھر سے باہر دفتر میں کرتے ہیں یا…

آج سے ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی عائد

آج سے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی لگادی گئی ہے۔ڈومیسٹک پروازوں میں 18 سال یا زیادہ عمر کے ایسے افراد جن کے پاس ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا وہ ہوائی جہاز میں سفر نہیں کر سکیں گے۔وفاقی وزیر اور سربراہ…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ آج کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور تھر پارکر میں بوندا باندی یا ہلکی بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت…

پی ڈی ایم کا کراچی میں 13 اگست کا جلسہ مؤخر

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کراچی میں ہونے والا 13 اگست کا جلسہ مؤخر کردیا۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث جلسہ مؤخر کیا ہے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے کراچی میں جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان…

راجن پور: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 6 افراد جاں بحق

راجن پور میں مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ واقعے میں 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں تحصیل روجھان اسپتال منتقل کردیا گیا۔ڈی ایس پی روجھان فیاض الحق نے بتایا کہ…

کشمیر میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج متوقع

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بلائے جانے کا امکان ہے۔اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدوں کے لیے مشاورت کی جائے گی۔ وزارت عظمیٰ کے لیے خواجہ فاروق، سردار تنویر الیاس، اظہر صادق اور…

کراچی: ہر ضلع میں ویکسینیشن سینٹر 24 گھنٹے چلانے کا فیصلہ

کراچی میں محکمۂ صحت نے ہر ضلع میں کم سے کم ایک ویکسی نیشن سینٹر کو 24 گھنٹے چلانے کا فیصلہ کر لیا۔پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت قاسم سومرو نے سماجی رابطے کی ایپ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ضلع وسطی میں وائع سندھ…

کراچی: ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ، مارٹ کا مالک زخمی

کراچی میں ڈاکوؤں نے مارٹ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے مارٹ کا مالک زخمی ہو گیا۔ابوالحسن اصفہانی روڈ پر عباس ٹاؤن میں مارٹ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ڈاکوؤں نے مارٹ کے مالک کو زخمی کر دیا۔کراچی…

پاک ویسٹ انڈیز تیسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔چار میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی…

اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 270 فلسطینی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج پر اسرائیلی فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے سیکڑوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پُرامن احتجاج کرنے والوں پر آنسو گیس کی شیلنگ…

بین اسٹوکس غیرمعینہ مدت کے لئے ہر قسم کی کرکٹ سے دستبردار

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس غیرمعینہ مدت کے لئے ہر قسم کی کرکٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔بین اسٹوکس نے اپنے فیصلے سے متعلق کہا ہے کہ میری توجہ ذہنی تندرستی اور انگلی کی انجری سے صحت یابی پر ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بین…

امریکی صدر کا پاکستانی نژاد خضر خان کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

امریکی صدر جوزف بائیڈن نے پاکستانی نژاد خضر خان کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق خضر خان کو امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کا کمشنر مقرر کیا جائے گا۔واضح رہے کہ امریکی مسلم خضر خان نے گزشتہ صدارتی انتخابات میں…

بھارتی کرکٹ بورڈ ایک بار پھر کرکٹ میں سیاست ملا رہا ہے، شاہد آفریدی

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں کرکٹرز کو کھیلنے سے روکنے اور انھیں دھمکی دینے پر شاہد خان آفریدی بھی بھارتی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ایک مرتبہ پھر کرکٹ میں سیاست ملا رہا ہے۔ذرائع…

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے مشاورت جاری

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے مشاورت جاری ہے، جہاں کامیابی حاصل کرنے والی تحریک انصاف  کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں مخصوص نشستوں پر الیکشن کے لیے حکمت عملی تیار کی…

سعودی عرب: کورونا سے 11 اموات، ایک ہزار 146 نئے کیسز

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا 11 مریض انتقال کرگئے، جبکہ اس عرصہ میں عالمی وباء کے ایک ہزار 146 نئے کیسز رپوٹ ہوئے ہیں۔سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں ایک ہزار 146 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا…

پنجاب: انٹرمیڈیٹ اور میٹرک امتحانات 2021 کیلئے پالیسی جاری

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک امتحانات 2021 کے لیے پالیسی جاری کردی۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق امیدواروں کو اختیاری مضامین کے تمام پرچے لازمی پاس کرنا ہوں گے۔اس میں کہا گیا کہ اختیاری مضامین میں حاصل…

کورونا کی چوتھی لہر: لاہور کے 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا کی چوتھی لہر کے پیشِ نظر لاہور کے 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔لاہور کے ان 13 علاقوں میں 12 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔صوبائی حکومت نے دارالحکومت کے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا ہے، ان میں اقبال…

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔  محمد رضوان ایک سال میں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے…

سندھ میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 30 افراد انتقال کرگئے جبکہ مزید 2772 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، صوبے میں مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں 18267 ٹیسٹ کئے…

کورونا کے معاملے پر وفاقی حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے معاملے پر وفاقی حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں۔پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت عوام کی جانوں پر سیاست کر رہی ہے، کورونا کے معاملے پر وفاقی…