جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نوابشاہ: چمگادڑوں کی نایاب نسل کیخلاف آپریشن پر تنقید

نواب شاہ میں چمگادڑوں کی نایاب نسل کے خلاف پولیس آپریشن پر تنقید کی جارہی ہے۔کنزرویٹو سندھ وائلڈ لائف نے کہا ہے کہ فلائنگ فاکس یا فروٹ بیٹ انسان پر حملہ آور نہیں ہوتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چمگادڑوں کی یہ نایاب نسل بیج کے پھیلاؤ میں…

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔  محمد رضوان ایک سال میں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے…

سندھ میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 30 افراد انتقال کرگئے جبکہ مزید 2772 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، صوبے میں مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں 18267 ٹیسٹ کئے…

کورونا کے معاملے پر وفاقی حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے معاملے پر وفاقی حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں۔پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت عوام کی جانوں پر سیاست کر رہی ہے، کورونا کے معاملے پر وفاقی…

کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا نظام بیٹھ گیا

کورونا ویکسی نیشن کی رجسٹریشن کا نیشنل ایمونائزیشن مینجمنٹ سسٹم ( این آئی ایم ایس) بیٹھ گیا۔ذرائع کے مطابق این آئی ایم ایس بیٹھنے کی وجہ سے ویکسی نیشن کی رجسٹریشن کا عمل رک گیا ہے۔ذرائع کے مطابق این آئی ایم ایس بیٹھنے سے راولپنڈی اور…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری

آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کی گئی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اس میں کہا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے…

حماد اظہر کی سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن پر تنقید، مودی سرکار جیسا قدم قرار دیدیا

وفاقی وزیر حماد اظہر نے سندھ حکومت اقدامات کو نریندر مودی سرکار جیسا قرار دے دیا۔حماد اظہر نے ایک بیان میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے سندھ حکومت کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہاکہ وبا سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت ویسا ہی کررہی…

سعودی سیاحتی ویزوں کے اہل 49 ممالک کی فہرست جاری

سعودی حکومت نے سیاحتی ویزوں کے اہل 49 ممالک کی فہرست جاری کردی، ان ممالک کے شہری 90 دن کے ویزے پر سعودی عرب آسکتے ہیں۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیاحتی ویزے آن لائن الیکٹرانک سسٹم سے جاری ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق فہرست میں امریکا،…

آزاد کشمیر الیکشن میں ہونے والی دھاندلی کو بے نقاب کریں گے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر انتخابات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا۔بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن میں پیسہ بانٹا گیا، تاریخی دھاندلی کے باوجود پیپلز پارٹی نے 11 نشستیں جیتی…

انجینئرز پاکستان کی تقریب میں بے نظمی، شرکاء کھانے پر ٹوٹ پڑے، ویڈیو وائرل

فیصل آباد کے ہوٹل میں انجینئرز پاکستان کی تقریب میں لوگ کھانے پر ٹوٹ پڑے۔ تقریب کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کسی کے ہاتھ چمچ آیا، کوئی پلیٹ سے ڈش خالی کرتا رہا تو کوئی ہاتھ سے ہی پلیٹ بھرتا رہا۔فیصل آباد کے کینال…

دوسرا T20: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔ گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ابتدا میں یہ فیصلہ ان کے لیے درست دکھائی نہیں دیا،…

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو زرداری سے صدر اے این پی خیبرپختونخوا ایمل ولی خان نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ اعلامیے میں کہا…

اسنوکر: مزمل شیخ کی حیران کن کارکردگی، ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں کو ہرادیا

 اَن سیڈڈ مزمل شیخ نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جونیئر انڈر 17 نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں بلوچستان نمبر ون جہانزیب جہانگیر اور اسلام آباد نمبر ون حسنین عامر کو شکست دیدی۔ لاہور کے پی ایس بی کوچنگ سینٹر میں چیمپئن شپ میں ملک…

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، شدید بارشوں سے گھر بہہ گئے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، مون سون سیزن میں اموات کی تعداد 230 سے تجاوز کرگئی ہے۔ماہرین کا کہناہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے جون سے ستمبر تک مون سون…

دوسرا T20: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اعظم خان کی صہیب مقصود ٹیم میں شامل…

جسٹس فائز عیسیٰ کی کورونا کے باعث طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کورونا وائرس کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کو علاج کےلیے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں اسپتال منتقلی کا…

خورشید شاہ کیخلاف نیب کا ضمنی ریفرنس دستاویزات مکمل نہ ہونے پر واپس

احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف ضمنی ریفرنس دستاویزات مکمل نہ ہونے پر واپس کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) سکھر کی جانب سے خورشید شاہ کے خلاف ضمنی ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا گیا تھا، تاہم دستاویزات مکمل نہ…

راولپنڈی: آن لائن نوکریاں دینے کا جھانسہ دینے والے کو 21 سال قید کی سزا

راولپنڈی میں آن لائن نوکریاں دینے کا جھانسہ دینے والے ملزم کو 21 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج علی رضا نے ملزم کو 3 مختلف جرائم پر 21 سال قید کی سزا سنائی۔ملزم عامر شہزاد پر ان ہی کیسز میں 10، 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی…

لاہور میں تیز بارش، مون سون کا نیا سلسلہ ملک میں داخل

لاہور کے مختلف حصوں میں دوپہر کے وقت تیز بارش ہوئی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے اگلے چند روز تک وقفے وقفے سے بارشیں ہو سکتی ہیں۔لاہورکی فضاؤں میں دوپہر کے وقت سیاہ سرمئی…

حکومت سندھ نے 8 اگست تک مختلف پابندیوں کا نفاذ کیا ہے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے 31 جولائی سے 8 اگست تک مختلف پابندیوں کا نفاذ کیا ہے۔این سی او سی کے مطابق نوٹیفکیشن میں استثنیٰ کے حامل کچھ سیکٹرز ایس او پیز کے مطابق کام کریں گے۔ این سی او سی کے…